کورونا وائرس: برازیل میں چینی ویکسین کے ٹرائل کی اجازت، برطانیہ میں شراب خانے، ریستوران اور حجام کی دکانیں کھل گئیں - BBC Urdu

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

روس میں کورونا وائرس سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 10 ہزار سے تجاوز کر گئی تفصیلات:

عالمی ادارہ صحت: وائرس کے متعلق پہلی اطلاع ہمارے دفتر نے دی، چین نے نہیں بتایاعالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ ادارے کو ووہان میں نمونیا کے پہلے کیسوں کے متعلق چین نے نہیں بتایا تھا بلکہ انھیں چین میں موجود اپنے دفتر سے پہلا الرٹ موصول ہوا تھا۔

خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق، رواں ہفتے شائع ہونے والی نئی ٹائم لائن سے ایسے اشارے ملتے ہیں کہ 31 دسمبر کو چین میں ڈبلیو ایچ او کے دفتر نے ووہان ہیلتھ کمیشن کی ویب سائٹ پر مقامی میڈیا کو دی جانے والی معلومات کی روشنی میں اپنے علاقائی دفتر کو ’وائرل نمونیہ‘ کے مریضوں سے متعلق مطلع کیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا سے اموات کی شرح میں کمی، جولائی کے آخر میں کیسز کی تعداد کتنی ہوگی؟اسلام آباد : وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ کورونا سے اموات کی شرح میں کمی آئی ہے، جولائی کے آخر تک متاثرین کی تعداد4لاکھ سے کم ہوگی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چین کی ہانگ کانگ کے باشندوں کو شہریت کی پیشکش کے برطانیہ کے فیصلے کی مذمتچین کی ہانگ کانگ کے باشندوں کو شہریت کی پیشکش کے برطانیہ کے فیصلے کی مذمت China HongKongProtests
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عثمان بزدار سے ن لیگ کے 6 اور پیپلزپارٹی کے ایک رکن کی ملاقات
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لینڈ سلائیڈنگ : میانمار میں پتھروں کی کان میں کام کرنیوالے 100 سے زائد مزدور ہلاکینگون: (ویب ڈیسک) میانمار میں لینڈ سلائیڈنگ کے دوران پتھروں کی کان میں کام کرنے والے 100 سے زائد مزدور ہلاک ہوگئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لینڈ سلائیڈنگ : میانمار میں پتھروں کی کان میں کام کرنیوالے 100 سے زائد مزدور ہلاکینگون: (ویب ڈیسک) میانمار میں لینڈ سلائیڈنگ کے دوران پتھروں کی کان میں کام کرنے والے 100 سے زائد مزدور ہلاک ہوگئے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

لینڈ سلائیڈنگ : میانمار میں پتھروں کی کان میں کام کرنیوالے 150 سے زائد مزدور ہلاکلینڈ سلائیڈنگ : میانمار میں پتھروں کی کان میں کام کرنیوالے 150 سے زائد مزدور ہلاک مزید جاننے کے لیے لنک پر کلک کریں:
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »