کورونا وارڈ میں تعینات ڈاکٹر کی نرس کے ساتھ زیادتیپھر نرسوں نے مل کر ایسا سبق سکھادیا کہ ساری عمر یاد رہے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا وارڈ میں تعینات ڈاکٹر کی نرس کے ساتھ زیادتی، پھر نرسوں نے مل کر ایسا سبق دکھادیا کہ ساری عمر یاد رہے

ضلع پنچکولا میں کورونا وارڈ میں تعینات نرس نے الزام لگایا ہے کہ 11 اور 12 جولائی کی درمیانی شب ڈیوٹی ڈاکٹر نے اسے نشہ دے کر زیادتی کا نشانہ بنایا۔ اس معاملے پر ہسپتال میں اندرونی تحقیقات کا سلسلہ جاری ہے۔ ملزم ڈاکٹر کمیٹی کے پاس پیش ہو کر اپنا بیان ریکارڈ کرانے کے بعد جب اپنے کمرے میں گیا تو ہسپتال کی نرسوں نے دھاوا بول دیا۔

نرسوں نے ڈاکٹر کی خوب آؤ بھگت اور نعرے بازی کی۔ نرسوں کی جانب سے ہنگامہ بڑھا تو پولیس نے بڑی مشکل سے ڈاکٹر کی جان بچائی۔ہسپتال کے کورونا وارڈ میں ڈیوٹی کرنے والے ایک ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ ڈیوٹی ڈاکٹر رات کو 9 بجے وارڈ میں راؤنڈ کیلئے جاتا ہے، اس کے بعد صبح واپس جاتا ہے لیکن ملزم ڈاکٹر رات کو وارڈ میں گیا جس سے معاملہ مشکوک ہوجاتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں کورونا کے یومیہ مریضوں میں کمی کے حوالے سےعالمی ادارے کی رپورٹ بھی آگئیجنیوا(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضو ں میں یومیہ کمی کے حوالے سے عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او)کی رپورٹ بھی آگئی۔ رپورٹ میں کہا گیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس پاکستان میں اموات اور کیسز کی تعداد میں اضافہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 53 ہزار 604 ہوگئی اور 5 ہزار 320 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: فرانس میں طبی عملے کی تنخواہوں میں تاریخی اضافہ - BBC Urduدنیا میں اس وقت کورونا وائرس سے متاثر ہونے والوں کی تعداد ایک کروڑ 30 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ پاکستان میں متاثرین کی کل تعداد دو لاکھ 53 ہزار سے بڑھ گئی ہے۔ 13 جولائی کو پاکستان میں اس عالمی وبا سے 50 اموات ہوئیں جبکہ 1,979 افراد میں کووڈ 19 ٹیسٹ کے نتائج مثبت آئے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا میں مبتلا شاہ محمود قریشی کی طبیعت میں بہتری، اسپتال سے ڈسچارجکورونا میں مبتلا شاہ محمود قریشی کی طبیعت میں بہتری، اسپتال سے ڈسچارج Read News MoIB_Official CoronaVirus SMQureshiPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

راولپنڈی میں دو لڑکیوں کی ’شادی‘ کے خلاف عدالت میں درخواست دائرلاہور ہائی کورٹ کے راولپنڈی بینچ میں ایک درخواست دائر کی گئی ہے جس میں دو لڑکیوں کی آپس میں ’شادی‘ کا انکشاف ہوا ہے اور عدالت نے دونوں لڑکیوں کو 15 جولائی کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم دیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ڈیم کی تعمیر: دیامیر میں پاک فوج کے 120 دستے تعینات کرنے کی منظوریدیامیر بھاشا ڈیم کی تعمیر کے سلسلے میں ضلع دیامیر میں دسمبر 2020 تک پاک فوج کے 120 دستے تعینات کرنے کی منظوری دے دی گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »