نجی ہسپتالوں اور رجسٹرڈ کلینکس میں ایس او پیز پر پابندی لازم قراربلوچستان میں وزیر اعلیٰ کی جام کمام خان کی زیر صدارت اجلاس میں سمارٹ لاک ڈاون کے دوران عوام کے عدم تعاون اور احتیاطی تدابیر پر عملدرآمد نہ کرنے کے باعث وائرس کے پھیلاو میں اضافہ پر تشویش کا اظہار کیا گیا۔
اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ نجی ہسپتالوں اور رجسٹرڈ کلینکس میں او پی ڈی اور علاج معالجہ پر پابندی نہیں تاہم حفاظتی تدابیر کی ایس او پی پر عملدرآمد لازم ہو گا۔اجلاس میں بتایا گیا کہ اب تک ہونے والے ٹیسٹوں کے نتائج کے مطابق صوبے میں کورونا وائرس متاثرہ افراد کی تعداد 3928 ہے۔ فاطمہ جناح ہسپتال میں کورونا وائرس کے ٹیسٹ کی صلاحیت 800 سے 1200، تفتان میں 44 بولان، میڈیکل ہسپتال میں 44 اور شیخ زید ہسپتال میں 100 ٹیسٹ روزانہ ہے۔ صوبے میں محکمہ صحت نے 200 ملین روپے کی لاگت سے طبی آلات کی خریداری مکمل کی مزید 233 ملین روپے سے خریداری کا عمل جاری ہے۔
اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ کورونا وائرس سے صحتیاب ہونے والے افراد سے رضا کارانہ طور پر بلڈ پلازمہ حاصل کیا جائے گا۔ اس موقعے پر وزیراعلیٰ نے ہدایت کی کوئٹہ سمیت صوبے بھر میں ملیریا کنٹرول پروگرام پر موثر عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے کمشنر اور ڈپٹی کمشنر ملیریا کنٹرول سپرے کا آغاز کروائیں۔
یہی برطانیہ فرانس سپین اور اٹلی نے غریب ملکوں کے لوگوں کو ہمشہ اپنے ملک میں تنگ کیا اور ان پر طرح طرح کے سفری پابندیاں لگاے آج خود ضلیل ہیں....
Good. So Pak & Syrian refugees can still enter.
باپردہ لکھنا بھی درست سیکھ لیں
WakeUpUmmah4UmarBinAbdulAziz WakeUpUmmah4UmarBinAbdulAziz WakeUpUmmah4UmarBinAbdulAziz WakeUpUmmah4UmarBinAbdulAziz WakeUpUmmah4UmarBinAbdulA
Kis ka chera dhaanp rahey hain.poori khabr batao bhai
justiceforjibran
حجاب پہ پابندی لگانے والے اب ائے پکڑ میں
Lekin Pakistanio ka halat yeah hn
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
بلوچستان میں کورونا وائرس کے باعث ایک اور ڈاکٹر جاں بحق - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »