کورونا وائرس: میلبورن میں ایک مرتبہ پھر لاک ڈاؤن، ہمسایہ ریاستوں کے ساتھ سرحدیں بند، ٹیکساس میں 84 قیدی وائرس سے ہلاک - BBC Urdu

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے چار مریض مختلف ہسپتالوں میں انتقال کر گئے ہیں جس کے بعد اس خطے میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 40 ہوگئی ہے۔ مزید تفصیلات:

AFPکورونا وائرس کی وبا کے بعد امریکہ میں زیادہ تر یونیورسٹیوں کے مکمل آن لائن ٹیوشن پڑھانے کے فیصلے کے بعد غیر ملکی طالب علموں کو کہا گیا ہے کہ اگر تعلیم کے لیے ان کا یونیورسٹیوں میں ذاتی طور پر رہنا ضروری نہیں ہے تو وہ واپس اپنے ملکوں کو لوٹ جائیں۔

یہ حکم نامہ اکیڈمک سٹڈی کے لیے جاری کیے گئے مخصوص قسم کے ویزوں پر لاگو ہوتا ہے۔ امریکی حکومت کے اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ برس اس طرح کے 3 لاکھ 73 ہزار ویزے جاری کیے گیے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جرمنی میں کورونا وائرس کے انفیکشن کا پتہ لگانے کےلئے فوجی کتوں کی تربیتجرمنی میں کورونا وائرس کے انفیکشن کا پتہ لگانے کےلئے فوجی کتوں کی تربیت Germany CoronaVirus Military Dogs Training Detection InfectiousDisease DeadlyVirus
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے خلاف مؤثر دوا آئندہ 3 ہفتوں میں دستیاب ہوگی، ڈریپ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پشاور میں کورونا وائرس کے تیزی سے پھیلنے کا خطرہ | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: پاکستان میں وزیرِ اعظم کے معاونِ خصوصی برائے صحت ظفر مرزا میں کورونا وائرس کی تشخیص - BBC Urduدنیا میں کورونا کے مریضوں کی تعداد ایک کروڑ 14 لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے جبکہ پاکستان میں اب تک دو لاکھ 31 ہزار سے زیادہ لوگ متاثر ہو چکے ہیں۔ پاکستان میں وزیرِ اعظم کے معاونِ خصوصی برائے صحت ظفر مرزا میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ ادھر سعودی عرب نے اس سال کے حج کے لیے صحت کے نئے پروٹوکول کا اعلان کیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: 'حج کے دوران خانہ کعبہ کو چھونے کی اجازت نہیں ہوگی' - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد231,818ہوگئی - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »