کورونا کے مریض نے ہسپتال میں علاج کرنے والی اپنی ڈاکٹر مصباح سے ہی منگنی کر لی ، سوشل میڈیا پر دھوم مچ گئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قائرہ (ڈیلی پاکستان آن لائن )گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر کورونا وائرس سے جنگ لڑتے ہوئے اسپتال میں معمر اطالوی جوڑے کی گولڈن جوبلی منانے کے چرچے تھے اور اب ایک

تفصیلات کے مطابق مصر میں ڈاکٹر مصباح دارلا شفاءہسپتال کے کورونا وائرس کے وارڈ میں اپنی ڈیوٹی انجام دیتی ہیں جہاں وہ مریضوں کا علاج کرنے کے علاوہ ہر ایک سے حسن اخلاق سے بھی پیش آتی ہیں۔کورونا وارڈ میں اپنی خدمات انجام دیتے ہوئے ان کی ملاقات ”محمد فاہمے “سے ہوئی جو کورونا وائرس کے مریض

تھے۔ڈاکٹر مصباح نے دو ماہ تک محمد فاہمے کا علاج کیا اور ان کا بہت خیال رکھا۔دو ماہ کے مسلسل علاج کے دوران ڈاکٹر مصباح اور محمد فاہمے ایک دوسرے کی محبت میں گرفتار ہو گئے۔بعدازاں جیسے ہی محمد فاہمے صحت یاب ہوئے انہوں نے ڈاکٹر مصباح سے منگنی کرلی۔ دونوں کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Pakistan's nation is the world's most famous nation

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کے پی میں کورونا سے ریکوری کی شرح سب سے زیادہ ہے، اجمل وزیراجمل وزیر نے کہا کہ لیڈر اور ڈیلر میں فرق ہوتا ہے، عمران خان ایک لیڈر ہے جو ہمیشہ فرنٹ سے لیڈ کرتا ہے، اس سے پہلے سارے ڈیلر تھے جنہوں نے ملک کو دونوں ہاتھوں سے لوٹا ہے۔ کم نسل ہمیشہ جھوٹ ہی بولتا ہے اموات کی شرح بالکل سب سے زیادہ ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کے 60 ہزار 308 کیسز، 20 ہزار سے زائد صحتیاب - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے سندھ میں مزید 16 اموات ہوئیں ,مراد علی شاہگزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے سندھ میں مزید 16 اموات ہوئیں ,مراد علی شاہ MuradAliShah Sindh CoronaVirus CasesReported DeathRateToll InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly pid_gov MoIB_Official MuradAliShahPPP
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کے مریض کی اسپتال میں اپنی ڈاکٹر سے منگنی - ایکسپریس اردومصر کے نوجوان محمد فہمی کو کورونا وائرس کا شکار ہونے کے باعث علاج کے لیے اسپتال میں داخل کیا گیا تھا 😠😠😠Idiot's he was not a patient of COVID 19.... 1st get the facts right... Ya to hoga AtharAliKhan believe me I thought it was you in the first glance. And then it made me remember that you've been a model too of an advertisement.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امریکا میں کورونا سے اموات ایک لاکھ سے تجاوز کر گئیںامریکا میں صرف 4 ماہ کے دوران کورونا وائرس سے ہلاک افراد کی تعداد ایک لاکھ سے بھی تجاوزکر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سندھ میں کورونا بے قابو ہونے لگا، وبا سے آج سب سے زیادہ 31 ہلاکتیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »