کورونا وائرس: امریکہ میں ایک دن میں کورونا کے دس ہزار نئے مریض، دنیا بھر میں مجموعی ہلاکتیں 21 ہزار سے زیادہ - BBC Urdu

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکہ کی جانز ہاپکنز یونیورسٹی کے مطابق امریکہ میں کورونا سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد ایک ہزار سے بڑھ گئی ہے اور اب تک وہاں 1050 افراد ہلاک جبکہ 69 ہزار سے زیادہ متاثر ہو چکے ہیں۔ مکمل تفصیلات بی بی سی اردو کے لائیو پیج پر :

Copyright: EPA

سپین میں اموات کی کل تعداد چین سے زیادہ ہو گئی ہے اور اٹلی کے بعد سپین وہ دوسرا ملک بن گیا ہے جہاں اتنی زیادہ ہلاکتیں ہوئیں ہیں۔ سپین میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں 738 نئی اموات کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 3,434 ہو گئی ہے۔ ملک کے ڈپٹی وزیراعظم کارمین کیلوو بھی متاثرہ افراد میں شامل ہیں اور انھیں اتوار کو ہسپتال میں داخل کر لیا گیا۔

روسی صدر ولادمیر پوتن نے آئینی تبدیلیوں پر پبلک ووٹ کو منسوخ کر دیا ہے تاکہ وہ دفتر میں رہ سکیں لیکن انھوں نے دوبارہ ووٹنگ کی تفصیلات نہیں جاری کی ہیں۔ انھوں نے ضروری کام کرنے والوں کے علاوہ باقی تمام افراد کو ایک ہفتے تک گھر رہنے کی تاکید کی ہے۔ ماسکو حکام کے مطابق کورونا وائرس کے شکار دو عمر رسیدہ افراد ہلاک ہو گئے ہیں تاہم انھوں نے یہ نہیں بتایا کہ ہلاکت کی وجہ وائرس ہے۔ روس نے فی الحال کووِڈ 19 سے ہونے والی کسی بھی ہلاکت کی تصدیق نہیں کی ہے۔ تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق ملک میں متاثرہ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک ہزار سے تجاوز کرگئیملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک ہزار سے تجاوز کرگئی،8 افراد جاں بحق Coronavirus Cases Swell Pakistan Recovered COVID19 CoronaVirusPakistan COVID19Pakistan Covid19Out StayAtHomeSaveLives CoronaFreePakistan pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اٹلی کے بعد اسپین میں بھی کورونا سے چین سے زیادہ ہلاکتیں - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

اٹلی کے بعد اسپین میں بھی کورونا سے چین سے زیادہ ہلاکتیںکورونا وائرس کے مرکز سمجھے جانے والے چین سے زیادہ جہاں رواں ماہ 20 مارچ کو یورپی ملک اٹلی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

امریکا میں کورونا وائرس سے ہلاک افراد میں 3 پاکستانی بھی شامل - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان دنیابھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ ممالک کی فہرست میں 26ویں نمبر پرآگیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان دنیابھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ ممالک کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میں کورونا وائرس سے پہلی ہلاکت، ملک میں مریضوں کی تعداد 892 ہوگئی - ایکسپریس اردوکورونا وائرس سے ملک بھر میں ہلاکتوں کی تعداد 7 تک پہنچ گئی ہے Allah jannat men jagha ata farmaye
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »