کورونا وائرس پنجاب میں سکول بند ہونے چاہئیں یا نہیں ؟ وزیر صحت یاسمین راشد بھی میدان میں آ گئیں

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب کی وزیر صحت یاسمین راشد نے کہا ہےکہ پہلے ہی تعلیم کا بہت نقصان ہو چکا ہے اس لیے تعلیمی اداروں کو بند کرنا نہیں چاہتے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر صحت پنجاب یاسمین راشد نے ویڈیو لنک کے ذریعے این سی او سی کے اجلاس میں شرکت کی جس دوران انہوں نے صوبے میں کورونا کی صورتحال سے آگاہ کیا۔انہوں نے کہا کہ پنجاب کے تعلیمی اداروں کے 85 فیصد بچوں کو مکمل ویکسینیٹ کرچکے ہیں، صوبے میں کوروناکی صورتحال قابو میں ہے اور 57 فیصد آبادی کو مکمل ویکسینیٹ کرچکے ہیں۔

نجی ٹی وی جیونیوز کے ساتھ خصوصی گفتگو میں یاسمین راشد نے کہا کہ اومی کرون ویرینٹ کی شدت زیادہ ہونے کے باعث محکمہ صحت اقدامات کررہا ہے لہٰذا عوام کورونا سے بچنے کے لیے ایس او پیز پر سختی سے عمل کریں۔وزیر صحت کا کہنا تھا کہ پہلے ہی تعلیم کا بہت نقصان ہو چکا ہے اس لیے تعلیمی اداروں کو بند کرنا نہیں چاہتے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Can any body ask the minister how and when govt started vaccinating children under age of 12. And how this 85% acheieved with out below 12

کچھ باتیں ہیں ہم کہنا نہیں چاہتے ہیں اور نہیں کہیں گے خدا دیکھ رہا ہے عوام پر ظلم کر تا ھے سات نسلوں تکی سزا ملے گا انشاء اللّٰہ تعالیٰ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعظم سے گورنر خیبرپختونخوا اور وزیر اعلیٰ کی ملاقات صوبے میں سیاسی صورتحال پر گفتگوپشاور ( ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم عمران خان ایک روزہ سرکاری دورے پر پشاور میں موجود ہیں جہاں ان سے گورنر خیبرپختونخوا  شاہ فرمان اور وزیر اعلی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

تعلیم کا بہت نقصان ہوچکا، تعلیمی ادارے بند کرنا نہیں چاہتے: یاسمین راشدصوبے میں کوروناکی صورتحال قابو میں ہے اور 57 فیصد آبادی کو مکمل ویکسینیٹ کرچکے ہیں: وزیر صحت پنجاب کوئی بات نہیں یوتھیوں کو دیکھ کر اندازہ ہوتا ہے کے تعلیم حاصل کرکے بھی عمران نیازی، اسد عمر، شیدے ٹلی، شہباز گل، فیاض چوہان جیسے لوگ ہی نکلنے ہیں اس قوم سے جنہوں نے عوام کو ٹرک کی بتی یا شریف خاندان کی غائبانہ چوریوں کے قصے سنانے ہیں توپھر کوئی فرق نہیں پڑتا تعلیم کے تھوڑے حرج سے موجودہ تعلیم سے لوگ مینار پاکستان اور سیالکوٹ پریانکا کے واقعات کا موجب بنتے ہیں اس لیے زیادہ پریشان نہ ہوں respected lady to phir talba o talbaat ne 1100 me 1100 marks kese le ?
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کورونا کی سنگین صورتحال ، تعلیمی ادارے بند ہوں گے یا نہیں؟ فیصلہ آج متوقعاسلام آباد : ملک بھر میں کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے ساتھ صورتحال تشویشناک ہوتی جارہی ہے ، صوبائی وزرا ئے تعلیم کا اجلاس میں آج فیصلہ ہوگا۔ InshAllah StudentsLivesMatters Hmara Kal ppaer ha
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں کورونا کا پھیلاؤ ، پرائمری کلاسز بند کرنے کا اعلانکراچی : شہر قائد میں کورونا خدشات کے پیش نظر اسکول پہلی سے پانچویں جماعت تک بند کردیا ، چھٹی سے آٹھویں کے طلبا کو گروپ کی صورت بلایا جائے گا۔ پھر سے ڈرامہ شروع ہونے جارہاہے۔ اگے اجتماع انے والا ہے اسلیۓ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: کورونا کیسز میں اضافہ، نجی اسکول نے پہلی سے پانچویں تک کلاسز بند کر دیںپہلی سے پانچویں جماعت تک کے طلبا آن لاٸن کلاسز لیں گے: انتظامیہ نجی اسکول I just got my first pay and it was awesome, $15, 500 profit was paid in 7days, thanks you so much for doing according to your word Follow him for his tweets Cavalier_Ch1 Mama Parsi is going to start online classes for class 1 to 8
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کی بڑھتے کیسز:تعلیمی ادارے کھلے رہیں گے یاں نہیں فیصلہ آج ہوگا۔پاکستان میں کوروناکی بڑھتے کیسز:تعلیمی ادارے کھلےرہیں گے یاں نہیں فیصلہ آج ہوگا۔ Pakistan CoronavirusUpdates COVID19Pakistan CoronaCases SchoolsClosed ShafqatMahmood PTIGovernment NCOC Asad_Umar OfficialNcoc Shafqat_Mahmood fslsltn WHOPakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »