کورونا وائرس: برطانیہ میں 97 سالہ جنگی ہیرو ، بلجیم میں 12 سالہ بچی، نیویارک میں مشہور نیورو سرجن ہلاک، دنیا میں ہلاکتیں 38 ہزار سے زیادہ - BBC Urdu

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکہ کی گاڑیاں بنانے والے کمپنی فورڈ اور جنرل الیکٹرک اب مل کر صرف 100 دنوں میں 50 ہزار وینٹی لیٹرز بنائیں گی۔ تفصیلات:

ریاض مسرور، بی بی سی اردو، سری نگرسری نگر کے علاقے عید گاہ میں ایک 10 سالہ بچے میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ اس کا کورونا ٹیسٹ صورہ کے سکمز ہسپتال میں پیر کو کیا گیا جہاں نتائج مثبت آئے۔سکمز کے ایک اہلکار نے منگل کو تصدیق کی کہ ایک 10 سالہ بچے میں کورونا کی تشخیص ہوئی ہے۔ بچے کے والد کا دعویٰ ہے کہ ڈاکٹروں کی جانب سے 10 روز تک بچے کے نمونے حاصل نہیں کیے گئے تھے۔

’23 مارچ کو ہمارا بیٹا ایک شخص سے رابطے میں آیا جو سری نگر کے بمینا علاقے کا رہائشی ہے اور تبلیغی جماعت کا رکن ہے۔ وہ عید گاہ میں شہید ملت مسجد کے اندر تبلیغ کر رہا تھا اور حال ہی میں اس کے نتائج مثبت آئے ہیں۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Great

Tab tak sab mar chuky hu gy

Tesla has already given away thousands of free ventilators in the US. Now Elon Musk has offered to send them abroad, where needed ❤

naveedkefi1

😲

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں کورونا کے بعد کانگو وائرس میں مبتلا خاتون جاں بحق - ایکسپریس اردوکراچی میں کورونا کے بعد کانگو وائرس میں مبتلا خاتون جاں بحق god helps us only nothing can be doe withot allah almighty
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: ہر چار میں سے تین امریکی لاک ڈاؤن میں - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا وائرس کے مصدقہ متاثرین کی تعداد ساڑھے سات لاکھ سے زیادہ اور ہلاکتیں 37 ہزار سے زیادہ ہو گئی ہیں۔ لندن کے گیٹ وک ہوائی اڈے سے برٹش ائیر ویز کی پروازیں معطل کر دی گئی ہیں جبکہ اس وقت امریکہ کی تین چوتھائی آبادی لاک ڈاؤن میں ہے۔ اچھا کیا اسے گرفتار کرکے کے مسلمانوں کی مسجدوں کو بند کروا کر اور خود چلے ہیں اپنے چرچوں میں عبادت کرنے کے لئے اس وبا کو پھیلانے میں مذہب نے بڑ چڑھ کر حصہ لیا ہے۔ کہیں چرچ تو کہیں مساجد ، کہیں پادری تو کہیں مولوی۔ اور اب سارے ملحدوں کی سائنس پر آنکھیں چار کئے ہوئے ہیں۔ COVID19 CoronaVirusUpdates CoronaPakistan So sad😢
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ایران میں 35 دن کا بچّہ دنیا میں کرونا وائرس کا سب سے کم عمر مریضایران میں 35 دن کا بچّہ دنیا میں کرونا وائرس کا سب سے کم عمر مریض CoronaUpdate CoronavirusOutbreak CoronaInIran Iran IRIMFA_EN
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: اسپین میں پہلی بار ریکارڈ 838 ہلاکتیں - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: اسپین میں پہلی بار ریکارڈ 838 ہلاکتیں - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

تھائی لینڈ سے آئے تمام 170 پاکستانی کورونا وائرس ٹیسٹ میں کلیئر قرار دیدے گئےاسلام آناد: (دنیا نیوز) تھائی لینڈ سے آنے والے تمام 170 پاکستانیوں کو میڈیکل ٹیسٹ کے بعد کلیئر قرار دیدیا گیا ہے۔ انھیں کورونا ٹیسٹ منفی آنے پر گھر جانے کی اجازت مل گئی۔ مسافروں نے بہترین انتظامات پر حکامت کا شکریہ ادا کیا۔ kindly checkup properly and these people must be in quarintine for 14 days in his homes to save other peoples Dunya News, Lahore News, Lahore Rang News ,🤗🤗 Sab pa Lanat 🖐️🖐️.. Baqi bhi apna Hissa daal lo 😂 Pakistan Safe kite Flying lovers
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »