کورونا وائرس: امریکہ میں کورونا کے مریض 30 لاکھ سے تجاوز کر گئے، پی آئی اے کا متحدہ عرب امارات کے لیے آپریشن بحال - BBC Urdu

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا میں کورونا کے 371 نئے مریض، مزید نو افراد ہلاک تفصیلات:

برطانیہ کے وزیرِ خزانہ رشی سوناک نے پارلیمان میں ایک بیان میں کورونا وائرس کی وجہ سے معیشت کو ہونے والے نقصان کا ازالہ کرنے کے لیے اقدامات کے ایک پیکج کا اعلان کیا۔

انھوں نے خبردار بھی کیا کہ ’آگے مشکلات آئیں گی‘، لیکن اس کے ساتھ ساتھ یہ بھی کہا کہ ’کوئی بھی امید کے بغیر نہیں رہے گا۔‘ایک منصوبے کے تحت فرلو قرار دیے گئے ورکرز کو اکتوبر کے بعد بھی نوکریوں پر رکھا جائے گا۔ اگر مالکان انھیں جنوری 2021 تک نوکریوں پہ رکھتے ہیں تو انھیں 1 ہزار پاؤنڈ فی ورکر بونس دیا جائے گا۔

نوجوانوں کے لیے مزید نوکریاں پیدا کرنے کے لیے 2 ارب ڈالر کی ’کک سٹارٹ سکیم‘ شروع کرنے کا اعلان بھی کیا گیا ہے۔ہاسپیٹیلیٹی اور سیاحت پر لگے ویٹ پر اگلے چھ مہینے تک عارضی کٹوتی کا اعلان۔ اگست میں ریستوران میں کھانا کھانے کے لیے جانے والے افراد کو بل میں سے 50 فیصد چھوٹ دی جائے گی۔ ’ایٹ آؤٹ ہیلپ آؤٹ‘ ڈیل کا مطلب ہے کہ اگر لوگ سوموار اور بدھ کے درمیان باہر کھانا کھائیں تو فی کس 10 پاؤنڈ کی بچت ہو گی۔

گھروں کے مالکان اور عوامی عمارتوں میں توانائی بچانے کے لیے 3 ارب پاؤنڈ کے پیکج کا بھی اعلان کیا گیا ہے۔Article share tools

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پشاور میں کورونا وائرس کے تیزی سے پھیلنے کا خطرہ | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

دنیا میں کورونا سے ہلاکتیں 5 لاکھ 40 ہزار سے متجاوزامریکا میں ایک بار پھر ایک ہی روز میں 50 ہزار مریض سامنے آ گئے جبکہ ایک لاکھ 32 ہزار سے زائد افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا سے صحتیاب افراد کی تعداد زیرعلاج مریضوں سے زیادہاسلام آباد :کورونا وائرس سے نمٹنے کی حکمت عملی کے مثبت نتائج سامنے آنے لگے، پاکستان میں کورونا سے صحتیاب افراد کی تعداد زیرعلاج مریضوں سے زیادہ ہوگئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کے باعث تعطیلات ، اسکول فیسوں کے حوالے سے بڑا اعلانپشاور: خیبرپختونخوا پرائیویٹ اسکولز ریگولیٹری اتھارٹی کا کہنا ہے کہ نجی تعلیمی ادارے کورونا کے باعث چھٹیوں میں 10 فیصد کم فیس لیں گے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے وار جاری ملک میں اموات اور کیسز میں اضافہلاہور (ویب ڈیسک) پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 2 لاکھ 37 ہزار 489 تک پہنچ گئی جبکہ ایک دن میں 83 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد اموات کی تعداد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کیسز میں کمی: اسلام آباد کے 3 علاقوں میں آج لاک ڈاؤن ختم کرنیکا فیصلہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »