کورونا وائرس: مجموعی اموات 65 ہزار سے زائد، آئندہ ہفتہ امریکہ کے لیے سب سے مشکل ہفتہ ہو گا: صدر ٹرمپ - BBC Urdu

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انگلینڈ میں نیشنل ہیلتھ سروس نے تصدیق کی ہے کہ ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 4494 ہو گئی ہے، جن میں گذشتہ ایک روز کی 555 ہلاکتیں بھی شامل ہیں۔ تفصیلات بی بی سی اردو کے لائیو پیج پر:

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 11 لاکھ 95 ہزار سے بڑھ چکی ہے جبکہ عالمی سطح پر 64 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

برطانیہ کےعلاقے مڈ لینڈز سمیت دیگر علاقوں میں ہسپتالوں میں مریضوں کی تعداد بڑھنے کے پیش نظر انگلینڈ کے صحت عامہ کے ادارے نیشنل ہیلتھ سروسز کے سربراہ نے کہا کہ کورونا کے خلاف لڑائی کا سفر طویل ہے اور انھوں نے عوام سے جہاں تک مممکن ہو سکے گھر پر رہنے کی اپیل کی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Yeh achha hua ke virus China jaise educated and strong country se shuru hua China ne use qaboo karke dunya ko use qaboo karna samjhay agar yeh virus Pakistan ya India jaise mulkon se shuru hota to yeh khud bi tabah ho jate aur dunya ko b le dobte China is dunya ka mohsin hai

fack news

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 64 ہزار سے تجاوز کرگئیدنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 64 ہزار سے تجاوز کرگئی Global Cases Coronavirus Exceed Million CoronaVirusUpdates CoronavirusOutbreak Covid_19 اللہ معاف کر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا سے 65 ہزار ہلاکتیں، مریضوں‌ کی تعداد 12 لاکھ سے بڑھ گئی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

تیل کی قیمتوں میں کمی سے متعلق روسی صدر سے منسوب بیان بے بنیاد قرارتیل کی قیمتوں میں کمی سے متعلق روسی صدر سے منسوب بیان بے بنیاد قرار FaisalBinFarhanAlSaud OiPrice RussianPresident SaudiArabia FaisalbinFarhan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے 59 ہزار 172 افراد ہلاکپوری دنیا میں کورونا وائرس کے کتنے مریض ہیں۔۔۔؟ سب سے زیادہ ہلاکتیں کہاں ہوئیں۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates CoronavirusPandemic
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں عالمی وبا کا خوف: ہلاکتوں کی تعداد 59 ہزار 172 ہوگئی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کوروناوائرس: جاں بحق پاکستانیوں کی تعدادچالیس ہوگئی،پنجاب میں کیسز ایک ہزار سے تجاوزاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان میں کورونا وائرس قیمتیں جانیں نگلنے میں مصروف ہے، موذی وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد چالیس ہوگئی ہے۔ آج صبح ایک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »