کورونا وائرس: عالمی ادارہِ صحت کی کووڈ 19 کے حوالے سے تنبیہ، سندھ میں 758 نئے مریض، نو ہلاکتیں، بلوچستان میں مقامی منتقلی کے 2093 کیسز - BBC Urdu

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 59%

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سندھ میں 758 نئے مریض، نو اموات، پاکستان میں متاثرین 36 ہزار 500 سے تجاوز کر گئے۔ تفصیلات:

Copyright: PA Media

متعدد بچوں میں اس بیماری کی تشخیص ہو چکی ہے جس کی علامات دیگر یورپی ممالک میں ٹی ایس ایس نامی عارضے سے ملتی جلتی ہیں۔اپریل میں برطانوی ادارہ صحت این ایچ ایس کے ڈاکٹروں کو کہا گیا تھا کہ وہ بچوں میں ایک غیرمعمولی لیکن خطرناک ردِعمل پر نظر رکھیں۔ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ آٹھوں بچوں میں ملتی جلتی علامات پائی جاتی ہیں جن میں تیز بخار، ریش، آنکھوں میں جلن اور سرخی، سوجن اور جسم میں درد شامل ہیں۔

ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ یہ کاواساکی کے بعد پیدا ہونے والی جسمانی تبدیلی سے ملتا جلتا نیا عارضہ ہے جو صرف ایسے بچوں کو متاثر کرتا ہے جن کی عمر پانچ برس سے کم ہو۔ علامات میں ریش، گلے میں سوجن اور خشک پھٹے ہوئے ہونٹ بھی شامل ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Corona wala jhoot itna mazbot hogaya hai k ab jo log Qudrati moot bhi mar rahi hain wo bhi ilzam bacharay corona virus pay dala ja raha hai Allah say daroo virus nahin Allah k bando

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فرانس میں مہلک کورونا وائرس سے ہلاک شدگان کی تعداد 27 ہزار سے زائد ہوگئیفرانس میں مہلک کورونا وائرس سے ہلاک شدگان کی تعداد 27 ہزار سے زائد ہوگئی France Coronavirus DeathRateToll CasesReported InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب اسمبلی: اسپتالوں میں صفائی کے عملے کے حق میں قرارداد جمعاسپتالوں اور قرنطینہ میں موجود صفائی کے عملے کے حق میں قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرائی گئی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نشتر پارک کے قریب مذہبی جماعت کے دفتر کی چھت دھماکے سے گرگئیایس ایس پی ایسٹ تنویر عالم اوڈو نے اس دعوے کو رد کرتے ہوئے کہا کہ ابتدائی طور پر پولیس کو دھماکے کے کوئی شواہد نہیں ملے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فوج کی تنخواہوں میں 20 فیصد اضافے کی تجویز: رقم آئے گی کہاں سے؟ایک ایسے وقت میں جب کورونا کی وبا کی وجہ سے آنے والے دنوں میں پاکستانی معیشت کے لیے شدید مشکل دور کی پیشنگوئی کی جا رہی ہے، پاکستان کی وزارت دفاع نے مسلح افواج کے اہلکاروں کی تنخواہوں میں 20 فیصد اضافے کے لیے وزارت خزانہ کو ایک خط لکها ہے۔ آپ اتنا فکر مند کیوں ہو رہے ہیں..؟؟ Good تمہاری باجی کے گھر سے آئے گی
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کراچی میں کار سے دو بچوں کی لاشیں برآمد، موت کی وجہ قتل قرار - ایکسپریس اردوفوری طور پر وجہ موت کا علم نہیں ہوسکا ، ریسکیو حکام
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: عالمی ادارہِ صحت کی کووڈ 19 کے حوالے سے تنبیہ، اسلام آباد میں ایک دن میں سب سے زیادہ نئے مریض، ٹرمپ کی اپنے مشیر پر تنقید - BBC Urduکورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں اب تک 43 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر اور دو لاکھ 97 ہزار سے زیادہ ہلاک ہو چکے ہیں۔ عالمی ادارہِ صحت نہ کہا ہے کہ ممکن ہے کورونا وائرس کبھی ختم نہ ہو جیسے ایچ آئی وی بھی ختم نہیں ہوا ہے۔ دوسری جانب امریکی صدر نے اپنے مشیر ڈاکٹر فاؤچی پر سیاست کرنے کا الزام لگایا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »