کورونا وائرس: پاکستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں 1748 نئے متاثرین، انڈیا میں اندرونِ ملک پروازیں بحال - BBC Urdu

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جمہوریہ چیک: ’ایک بیئر خریدیں دوسری مفت ملے گی‘ تفصیلات:

دو ماہ کی بندش کے بعد انڈیا نے پیر کے روز اندرونِ ملک پروازیں بحال کرنے کا اعلان کیا ہے تاہم ملک میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔

لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد پروازوں کی بحالی چند مروجہ اصولوں اور قواعد کی بنیاد پر کی گئی ہے۔ مسافروں کو حکومت کی جانب سے اجرا کردہ ’کانٹیکٹ ٹریسنگ ایپ‘ ڈاؤن لوڈ کرنا ہو گی اور ایئر پورٹ پر ان کی تھرمل سکیننگ بھی کی جائے گی۔ریاست پنجاب اور کرناٹک نے قرنطینہ کے مختلف اصولوں کا اعلان کیا ہے۔ نئی دلی حکومت کے مطابق وہ ان مسافروں کو قرنطینہ میں نہیں رکھیں گے جن میں علامات ظاہر نہیں ہو رہیں۔

خبر رساں ایجنسی پی ٹی آئی کے مطابق جو افراد پیر کے روز پہلی پروازوں میں سفر کریں گے ان میں نیم فوجی دستوں کے اہلکار، طلبہ اور اپنے آبائی شہروں کو جانے والے افراد شامل ہیں۔ اس فیصلے کے بعد ملک میں ایوی ایشن کے شعبے کو یقیناً فائدہ پہنچے گا کیونکہ دو ماہ کی بندش کے باعث اسے شدید نقصان اٹھانا پڑا ہے۔ انڈیا میں اتوار کے روز چھ ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے تھے اور اب تک ملک میں کورونا وائرس متاثرین کی تعداد ایک لاکھ 30 ہزار کے قریب جبکہ اموات 3867 ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ہمارے پاس بھی ایک پیزا خریدین دوسرا فری. لیکن پہلے پہلے کی رقم ہئ دبل ہوتی ہے. ایسا ہی ہوگا وہان بھی پہلی بیئر ہی مہنگا ہوگی

We are come j.check

چلو چلو... جمہوریہ چیک چلو.

جیو نیوز سادگی سے عید مناتے ھوئے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 53 ہزار سے زائد، اموات 1100 سے متجاوزپاکستان میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 53 ہزار سے زائد، اموات 1100 سے متجاوز CoronavirusPandemic CoronaVirusPakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پی آئی اے طیارہ حادثہ میں جاں بحق ہونے والوں میں سے 34 لاشوں کی شناختکراچی: (دنیا نیوز) پی آئی اے کے طیارہ حادثہ میں جاں بحق ہونے والوں میں سے 34 لاشوں کی شناخت ہو گئی ہے۔ عید کے روز بھی جائے حادثہ پر امدادی سرگرمیاں اور ملبہ ہٹانے کا کام جاری رہا۔ sad ....
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 52 ہزار 162 ہوگئی - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 52 ہزار 162 ہوگئی - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کرونا کی وبا سے عالم اسلام کی عید کی خوشیاں ماند پڑ گئیںکل اتوار 24 مئی کو عالم اسلام میں عید الفطر منائی جا رہی ہے۔ اس بار عید الفطر ایک ایسے وقت میں آئی ہے جب مسلم ممالک سمیت پوری دنیا کرونا کی وبا کی لپیٹ میں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کی طیارہ حادثہ میں شہید پائلٹ کی رہائش گاہ آمد، اہل خانہ سے تعزیتوزیراعلیٰ پنجاب کی طیارہ حادثہ میں شہید پائلٹ کی رہائش گاہ آمد، اہل خانہ سے تعزیت CMPunjab UsmanBuzdar PIAPlaneCrash Lahore MartyredPilot Family Condolences GOPunjabPK UsmanAKBuzdar CMPunjabPK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »