کورونا وائرس: امریکہ میں مارچ کے وسط سے اب تک چار کروڑ سے زیادہ افراد اپنی نوکریاں کھو چکے ہیں - BBC Urdu

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 58 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بلوچستان: ٹراما سینٹر کے انچارج کورونا سے لڑتے لڑتے زندگی کی بازی ہار گئے

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی ہدایت پر سینیئر صوبائی وزیر عبدالعلیم خان کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی کا انسداد کورونا سے متعلق ویڈیو لنک پر اجلاس ہوا۔

اجلاس میں دی جانے والی بریفنگ میں بتایا گیا کہ پنجاب میں کورونا کے 6699 مریض صحت یاب ہو کر گھروں کو جا چکے ہیں۔ اور اس وقت سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر کے ہسپتالوں میں 1073، پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کے ہسپتالوں میں 897 مریض زیر علاج ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ صوبہ بھر کے پرائیویٹ ہسپتالوں میں 275 مریض زیرعلاج ہیں اور صوبہ بھر میں 1266 مریض گھروں میں خود ساختہ تنہائی میں ہیں۔حکام کو بتایا گیا کہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر میں 17600 سماجی رابطے ٹریس کیے گئے اور تقریباً سوا لاکھ کورونا ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔عبدالعلیم خان نے کہا کہ صوبہ بھر میں ٹرانسپورٹ کے کرائے کم کرانے کے فیصلہ پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے گا۔عبدالعلیم خان کا کہنا تھا کہ محکمہ صحت کورونا کی اصل صورتحال سے میڈیا کو روزانہ آگاہ رکھے گا۔کھولنے کا فیصلہ نیشنل کمانڈ اینڈ...

بریفنگ میں حکام کو بتایا گیا کہ محکمہ پرائمری اینڈ سیکینڈری ہیلتھ اور محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر کو مجموعی طور پر ساڑھے 11 ارب کا کورونا بجٹ دیا گیا۔ محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر نے کورونا کے سلسلے میں 96 کروڑ روپے ہسپتالوں کو جاری کیے۔ 26 کروڑ روپے حفاظتی سامان اور 57 کروڑ ادویات پر خرچ کیے گئے ہیں۔بریفنگ کے مطابق لاہور میں ایکسپو سینٹر فیلڈ ہسپتال صرف اڑھائی کروڑ روپے کی لاگت سے بنایا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

آج ہمارے سیاستدان اور اینکر حضرات اور فوجی حضرات اور شعبوں سے تعلق رکھنے والے بااثر افراد اس ٹرینڈ کے ساتھ ٹویٹ کیوں نہیں کررہے آخر تمہیں کس چیز کا ڈر ہے اوئے ظالموں آج تو خلیفہ عدل کے مقبرے کی توہین ہوئی ہے کم از کم منہ تو کھولو

قالو اناء للہ وانا اہلئ راجیعون؟؟؟ اللہ تعالی مرحوم کو جنت فردوس اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے کہاں گئے وہ ارطغلوں کی لشکر جو یہ کھتے نہیں تکتے کہ اس قومی مشکل وقت میں یمارے مراعات یافتہ ڈاکٹر میدان چھوڑ کر CMHوالوں نے مرچہ سمبھال لیا

No mask no kit no other requirement but still fighting with Corona virus Salam Balochistan doctors and para medical staff

Muhammad5402 اور ہم اب بھی کورونا کا مزاق سمجھتے رہیں گے

RIP

Allah inki magfert fermay Ameen

ھم ان عظيم شہہدا کو سلام پیش کرتے ہیں سچے ُسچے لوگ ہیں انمول ہیں؟؟بقولِ شاعر شہیدوں تمہیں خدا کی رضائیں سلام کہتیں ہیں

Pakistan ka asal problem Corona nahi jihalat hay, Corona aaj nahi to kul kayi 1000 ya Khuda na khawasta kayi 100000 zindagyan cheen Ker khatam hojaya ga lakin acha khasa parha likha loog ab bhi Corona ka wajood sa inkari hayn aur Isa sazish qarar dana per tula howa hayn

بلوچستان میں ڈاکٹرز کو حفاظتی کٹس نہ ہونے کی وجہ سے وہ اپنے جان کی بازی ہار رہے ہیں

بلوچستان والوں کو مار کر لوگوں کو ڈرانے کا کچھ فائدہ نہیں آج کل کوئی نہیں ڈرتا نہ اللہ سے نہ امریکہ سے نہ پاک فوج سے

ابھی بھی حکومت کو غیرت نہیں آئی گی جب تک ان کے اپنے سگے نہ مریں۔

RIP

انا للہ وانا الیہ راجعون۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کرگئی - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: دنیا بھر میں ہلاکتوں کی مجموعی تعداد ساڑھے تین لاکھ سے تجاوز کر گئی، پاکستان میں کووڈ 19 سے متاثر ہونے والوں کی تعداد 60 ہزار کے قریب - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا کے مصدقہ متاثرین کی تعداد ساڑھے 55 لاکھ 88 ہزار سے زائد جبکہ ہلاکتوں کی تعداد ساڑھے تین لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔ پاکستان میں متاثرین کی تعداد 60 ہزار کے قریب ہے جبکہ ملک میں وائر کے باعث 1200 سے زیادہ افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ 4 مهينے ميں 7500 ملين لوگوں ميں سے بمشكل 5.5 ملين لوگ اسكا شكار هوئں هيں اسميں سے بهي2 ملين شفاء ياب هوگے هيں كيا اس بيماري كو وباء كهنا ٹهيك هے ... يا يه كوى اور هى كهاني هے ... All bulshit of Media Allah khir kara
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

PIA کی تباہی ماضی کی نا اہل حکومتوں کی وجہ سے ہوئی، فردوس شمیم نقویفردوس شمیم نقوی نے پریس کانفرنس کے دوران کہا ہے کہ گزشتہ حکومتوں نے میرٹ سے ہٹ کر سرکاری محکموں میں بھرتیاں کیں، قومی ایئر لائن (پی آئی اے) اور دیگر اداروں کی تباہی میں ماضی کی نا اہل حکومتوں کا ہاتھ ہے ، پی آئی اے میں غیر قانونی لوگ بھرتی کیے گئے تو اپ بھی گھر جائے کیا اپ کی تبدیلی صرف ماضی کی طرح الزامات سے بھری پڑی ہے. اپ کس مرض کی دوا ہے ٹھیک کون کرےگا لہزا اپ پہلے حکومتوں سے بدترین حکومت ہیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد 24 ہزار سے تجاوز کر گئی: وزیر اعلیٰ سندھسندھ میں کورونا کیسز کی تعداد 24 ہزار سے تجاوز کر گئی: وزیر اعلیٰ سندھ SindhGovt MediaCellPPP
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

CEO ہواوے کی کینیڈا سے بے دخلی کی کارروائی جون میں ہو گیہواوے ٹیکنالوجیز کی چیف ایگزیکٹو آفیسر مینگ وانزُو Meng Wanzhou کو کینیڈا سے بے دخل کرنے کے لیے کارروائی جون میں شروع کی جائے گی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھرمیں کورونا متاثرین کی تعداد 61 ہزار سے تجاوز کرگئی | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »