کورونا وائرس: زرعی علاقوں میں لاک ڈاؤن نہیں ہوگا، 14 اپریل سے شہروں میں تعمیراتی کام کی اجازت - BBC Urdu

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’وطن آنے کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے جلد اچھی خبر دیں گے‘ عمران خان نے آج کیا کہا جاننے کے لیے یہاں کلک کریں : Covid19

لاک ڈاؤن میں نرمی: زرعی علاقوں میں لاک ڈاؤن نہیں ہوگا، 14 اپریل سے شہروں میں تعمیراتی کام کی اجازتپاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کو کورونا وائرس کے باعث مستقبل قریب میں شدید خطرہ لاحق ہے۔

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا تھا پاکستان میں تین ہفتے پہلے لاک ڈاؤن کا فیصلہ کیا گیا۔ لوگوں کے ہر طرح کے اجتماع پر پابندی لگائی۔ تاہم لاک ڈاؤن جو یورپ یا امریکہ میں ہوا، چین میں ہوا اس میں اور پاکستان میں فرق ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

گئی دنیا سے آقائی محمد کے غلاموں کی بہلا بیٹہیں ہیں یاد اپنے سلف کے کارناموں کی۔ ويدل عليه قوله تعالي(وان تتولوا يستبدل قوما غيركم.ثم لايكونوا أمثالكم)عفوا يا أخي

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت لاک ڈاؤن کی صورتحال میں عوام کی مشکلات سے بخوبی آگاہ ہے، علی امین گنڈاپورحکومت لاک ڈاؤن کی صورتحال میں عوام کی مشکلات سے بخوبی آگاہ ہے، علی امین گنڈاپور CoronavirusLockdown COVID19Pakistan StayHomeStaySafe StayHomeSaveLives CoronaFreePakistan آگاھ ئی ہوگی کریگی کچھ نہیں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

رومانیہ میں طبی عملے کی غفلت سے اسپتال میں 10 نومولود کرونا کا شکاررومانیہ میں طبی عملے کی غفلت سے اسپتال میں 10 نومولود کرونا کا شکار CoronaVirusUpdate Romania NewBornBabies CoronaVictims WHO
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: مشکل کی گھڑی میں باکسر عامر خان غریبوں کی مدد کیلئے میدان میں آگئےلاہور: (ویب ڈیسک) دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے، لاک ڈاؤن کے باعث پاکستانی غریب طبقہ مشکلات کا شکار ہے، پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان مشکل گھڑی میں پاکستانی قوم کو امداد دینے کے لیے میدان میں آ گئے۔ زلفی بخاری امدادلینے پہلے پہنچ گئے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

طلب میں کمی کے باوجودعالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ لیکن وجہ کیاہے؟ٹوکیو(ڈیلی پاکستان آن لائن)تیل کی طلب میں کمی کے باوجود عالمی منڈی میں اس کی قیمت میں تین فیصد اضافہ ہوگیا۔ قیمتوں میں اضافے کی وجہ دنیا میں سب سے زیادہ تیل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 3ہزار 505 ہوگئی -اسلام آباد: پاکستان میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد بڑھ کر 3 ہزار 505 ہو گئی ہے، جبکہ وائرس سے اموات 50 تک پہنچ گئیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے مطابق ملک بھر میں کرونا وائرس کے نئے کیسز کے ساتھ ساتھ اموات بھی بڑھتی جا رہی ہیں، پنجاب میں کیسز کی تعداد … Allah maff kry
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں مزید 577 افراد کورونا کا شکار؛ مریضوں کی تعداد 3864 ہوگئی - ایکسپریس اردوکورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد 54 ہوگئی اور 28 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے ایکسپریس جھوٹ رکھ لیں اپنا نام۔ زیادہ موزوں ہو گا۔ گن پوائنٹ کے زور پر لوگو ں سے پیسے نکلوانا غلط بات ہے۔😂
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »