کورونا: پنجاب میں ایک دن میں 400 سے زیادہ نئے مریض، پاکستان میں مصدقہ متاثرین کی تعداد 3665 ہو گئی، 52 ہلاک - BBC Urdu

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

بلوچستان اور پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں کورونا وائرس کے نئے مریض، ملک میں کل تعداد 3660 سے زیادہ جبکہ 420 افراد صحتیاب لائیو پیج:

پنجاب میں صوبائی محکمہ صحت کے ترجمان کے مطابق اب تک 1816 متاثرین کی تصدیق ہوچکی ہے اور یہ ملک میں کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ صوبہ ہے۔

عام شہروں میں سب سے زیادہ لاہور میں کورونا وائرس کے 291 مصدقہ مریض ہیں جبکہ متاثرین میں 577 زائرین، 527 رائے ونڈ سے منسلک افراد، 49 قیدی اور 663 عام شہری شامل ہیں۔زائرین کی تفصیلرائے ونڈ مرکز سمیت تبلیغی ارکان کی تفصیل رائے ونڈ مرکز میں 398، منڈی بہاوالدین میں 3، سرگودھا 13، وہاڑی 14، راولپنڈی میں 6 اور جہلم میں 10 تبلیغی ارکان میں کووڈ 19 کی تصدیق ہوئی ہے۔

ننکانہ میں 2، گجرات 8، رحیم یار خان 15، بھکر 1، خوشاب 4، راجن پور 1، حافظ آباد میں 31، سیالکوٹ 4 اور لیہ میں 13 افراد میں کووڈ 19 کی تصدیق ہوئی ہے۔عام شہروں میں مریضوں کی تفصیل لاہور میں 291، ننکانہ 13، قصور 8، شیخوپورہ 1، راولپنڈی 58، جہلم 30، اٹک 1، گوجرانوالہ 32، سیالکوٹ 17، ناروال 6، گجرات میں 93، حافظ آباد 6، منڈی بہاوالدین 14، ملتان 4، وہاڑی 13، فیصل آباد 21، چینیوٹ 6، رحیم یار خان 3، سرگودھا میں 5، میانوالی 3، خوشاب 1، بہاولنگر 9، بہاولپور 3، لودھراں 3، ڈی جی خان 18، لیہ اور اوکاڑہ میں ایک، ایک مصدقہ متاثرین موجود ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Zair intezaam ka Kya Matlab Hai India ky zair intezaam kabi mantion Kya dusra blouchistan Pakistan ma hi ata Hai tu pure Pakistan ko ik sath countity show kia Kare thank you

حکومت سے پاکستان سے مطالبہ ہے کہ کورونا وائرس سے پیچھا چڑوانے کہ بعد BBC وائرس سے بھی قوم کو بچایا جائے

Y uvr not telling us about IOK(indian occupied kashmir)..., we r also worried about,,,and dont be so clever by writing balochistan and pakistan.., its just Pakistan...,پاکستان زندہ باد

Thanks BBC to keep updating us

بلوچستان حکومت نے ڈاکٹرز پر جو تشدد کیا ھے اس پر بی بی سی سے کووریج کی امید رکھتے ھیں

Balochistan or pakiatan alag alag hain kia🤦

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گندم کی خریداری میں کمی آٹے کے بحران کی وجہ بنی، رپورٹ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

گندم کی خریداری میں کمی آٹے کے بحران کی وجہ بنی، رپورٹ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بلوچستان میں ایک روز کے دوران 10 افراد میں کرونا وائرس کی تصدیقمحکمہ صحت کے مطابق بلوچستان میں گزشتہ روز 10 افراد کرونا وائرس سے متاثر ہوئے جس کے بعد صوبے میں کرونا وائرس کیسز کی تعداد 185 ہوگئی ہے۔ Allah purifies this disease
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

او آئی سی نے کشمیر میں آبادی کے تناسب میں غیرقانونی تبدیلی کی کوشش مستردکردیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)او آئی سی نے کشمیر میں آبادی کے تناسب میں غیرقانونی تبدیلی کی کوشش مستردکرتے ہوئے کہاہے کہ عالمی برادری موجودہ صورتحال کا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکہ میں کورونا کے ڈیرے، خاتون اینکر میں بھی کورونا وائرس کی تشخیصنیویارک(ویب ڈیسک) امریکی ٹی وی چینل کی خاتون اینکر میں کورونا کی تشخیص ہوگئی۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی نیوز چینل سی این این کی خاتون اینکر بروک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پائلٹس کے بعد پی آئی اے کی ایئرہوسٹس میں بھی کورونا وائرس کی تصدیقلاہور : پی آئی اے کے پائلٹس کےبعد ایک ایئرہوسٹس میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی،جس کے بعد متاثرہ ایئر ہوسٹس کو ایکسپو سینٹر لاہورقرنطینہ منتقل کردیا گیا ہے۔ اللّٰہ پاک رحم فرمائے اللہ پاک سب کی خفاظت فرمائے🙏 Allah rehm kry ab bssss
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »