کورونا لاک ڈاؤن، برطانوی شاہی جوڑے کا مقامی سکول کا ورچوئل دورہ، عملے اور طلبا سے بات چیت

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیویارک: کورونا کی وجہ سے پوری دنیا لاک ڈاؤن میں ہے، اس دوران لوگ مختلف کام کر کے اپنا ٹائم گزار رہے ہیں، نیوجرسی میں طبی عملے کو شاندار طریقے سے خراج تحسین پیش کیا گیا۔ برطانوی شاہی جوڑے نے برٹش پرا

ئمری اسکول کا ورچوئل دورہ کیا۔

امریکی ریاست نیوجرسی میں فائر فائٹرز اور پولیس افسران نے گاڑیوں کی شاندار پریڈ کے ذریعے کورونا سے لڑنے والے طبی عملے کو خراج تحسین پیش کیا۔برطانوی شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن نے برٹش پرائمری اسکول کا ورچوئل دورہ کیا، شاہی جوڑے نے ویڈیو کال کی مدد سے اسکول اسٹاف اور طلبا سے بات کی۔ کورونا کی وجہ سے الماتے کا چڑیا گھر سنسان ہو گیا۔ لاک ڈاؤن کی وجہ سے سیاح گھروں میں قید ہو کر رہ گئے ہیں۔ کیلیفورنیا میں لاک ڈاؤن کی وجہ سے معمر شہری بالکونی میں آ گئے اور راک میوزک پر ڈانس کر کے اپنا ٹائم پاس کرتے رہے۔

بھارت کےسر پھرے شہری نے کورونا جیسی نظر آنے والی کار تیار کر لی، وائرس شیپ کی کار بنانے کا مقصد لوگوں کو کورونا کے خطرات سے آگاہی دینا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Was that school open?

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس کا پھیلاؤ: ڈاکٹرز کا وزیراعلیٰ سندھ کو لاک ڈاؤن بڑھانے کا مشورہکراچی: (دنیا نیوز) تمام بڑے ہسپتالوں کے ڈاکٹرز نے کورونا وائرس کی صورتحال کے پیش نظر وزیراعلیٰ سندھ کو لاک ڈاؤن بڑھانے کا مشورہ دیدیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا لاک ڈاؤن مزید سخت کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردومجھے ابتدائی 7 روز والا لاک ڈاؤن چاہئے، وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کی متعلقہ اداروں کو ہدایت جیسےآپ ان کےگھر تک راشن پہنچارہے ہیں،کھانے پینے کےلیئے تو کچھ لانا انھوں نے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا لاک ڈاؤن میں سختی کا فیصلہ ، عوام سے تعاون کی اپیلسندھ حکومت نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو کیااحکامات دیئے؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates lockdown
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کورونا: ووہان میں لاک ڈاؤن ختم، شہر میں زندگی لوٹ آئیکورونا: ووہان میں لاک ڈاؤن ختم، شہر میں زندگی لوٹ آئی China Ends Wuhan Coronavirus Lockdown Normal Life XHNews PDChina COVID19 LockDownEffect Covid_19 CoronaVirusUpdates COVID19Pandemic CoronaOutbreak MFA_China
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس :پنجاب میں لاک ڈاؤن 16 ویں روز بھی جاریصوبے بھر میں شاپنگ مالز، مارکیٹیں، اور بازار لاک ڈاؤن کے باعث بند تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates CoronaInPakistan lockdown
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

چین نے مؤثر لاک ڈاؤن کے ذریعے کورونا وائرس پر قابو پایا:صدرِ مملکتچین نے مؤثر لاک ڈاؤن کے ذریعے کورونا وائرس پر قابو پایا:صدرِ مملکت Islamabad PresOfPakistan ArifAlvi Chinese Govt Efforts Overcome Coronavirus XHNews MFA_China ForeignOfficePk pid_gov COVID19Pandemic COVID2019
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »