کورونا وائرس: صدر ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ عالمی ادارہ صحت سے اپنا تعلق ختم کر رہا ہے - BBC Urdu

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کینیڈا میں کم از کم 150 افراد کو وائرس کے خطرے سے دوچار کرنے والا ڈاکٹر نوکری سے معطل مکمل تفصیلات:

گذشتہ ماہ عالمی ادارہ صحت پر صدر ٹرمپ کی تنقید کا آغاز اُس وقت ہوا تھا جب انھوں نے دھمکی دی تھی کہ اگر ’اگلے ایک ماہ میں عالمی ادارہ صحت میں اہم اصلاحات کا اعلان نہ کیا‘ تو وہ ادارے کو امریکہ کی جانب سے دی جانے والی فنڈنگ کو مستقل طور پر روک دیں گے۔

18 مئی کو عالمی ادارہ صحت کے سربراہ کو لکھے گئے ایک خط میں صدر ٹرمپ نے کہا تھا کہ ’اب یہ واضح ہو چکا ہے کہ وبا کے ردعمل میں آپ کی تنظیم کی جانب سے دہرائی جانے والی غلطیوں کا بھاری ازالہ پوری دنیا کو ادا کرنا پڑا ہے۔‘ انھوں نے کہا تھا کہ اب صرف اسی صورت میں آگے بڑھا جا سکتا ہے اگر عالمی ادارہ صحت اس بات کا واضح اظہار کرے کہ وہ چین کے دباؤ سے مکمل طور پر آزاد ہے۔

آج وائٹ ہاؤس میں خطاب کے دوران صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ ’چین کا عالمی ادارہ صحت پر مکمل کنٹرول ہے‘ اور یہ سب اس کے باوجود ہے کہ ادارے کو ملنے والی امداد کا ایک حصہ امریکہ دیتا ہے۔ یاد رہے کہ چین پہلے ہی امریکہ کو اپنی سرزمین پر وائرس پھیلانے کا ذمہ دار قرار دے چکا ہے۔ چین نے کہا تھا کہ امریکہ میں وبا پھیلنے کے ذمہ دار وہ سیاست دان ہیں جو امریکی عوام سے ’جھوٹ‘ بولتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

What's happened I don't know about this matter

Shame On this guy

I am confused .

جهوٹ بول رہا ہے ایک جهوٹ انسان کوٸي کرون نہین ہے یہان پے ۔ بس پیسے وصول کرہے ہین اور عوام کو پیس رہے ہین ۔

Iss ki aik khwahish tou poori hony wali hai

Urf Allah ko jan deni hai..

Corona corona corona 💃🕺💃🕺💃🕺

اللہ تعالی صحت سے نوازیں 🙏

ye begairat itni jaldi nahi marta jhoota

Sach main ya yea b fake news ha

🙏میرے اللَّہ پاک تمام انسانوں بلخصوص تمام مسلسمانان کوصحت کاملہ عاجلہ عطا فرماۓ شہریار آفریدی سمیت تمام مسلمان بہن بھائیوں بزرگوں بچے بچیوں کواپنے حفظ و آمان میں رکھئیےصحت کاملہ عاجلہ عطا فرمائیے🤲آمین ثم آمین

اللہ پاک آپکو جلد از جلد شفا عطا فرماے۔آمین

Allah khair kry

بشیر بلور سیب نن پختانہ دا دوبئی پہ روڈونو یتیمان پراتہ ستاسے انتظار کئی دا پختانہ دےچاتا سپارلی دی 😭 بشیر بلور سیب داسے( ایمل،شھریارافریدی مراد سعید) خلقو پہ لاس دے پریخودل؟ دا ٹول خو دے ووٹ غختلو پہ وخت ؛پختانو حق آواز دے،

ہاں بھئی! جان اللہ کو دینی ہے یا پہلے رانا ثناء اللہ کا ثبوت عوام کے سامنے رکھنا ہے؟

اللہ پاک صحت دے

Let him die, thousands of people die with Corona, one of the politician should also die.

اس کو تو پتہ اللہ معاف کرے کیا کیا ھو گا جھوٹا

Is bndey ne abhi tk jaan nai di allah ko

Jan allah ko dani haa kia boltiy hoo

جان اللہ کو دینی ہے

He's the biggest liar

*بد بخت باپ نے اپنی ہی تیرہ سالہ بیٹی کو درانتی کے وار سے قتل کر دیا* ⚠️⭕⚠️ *irani Father Killed her Own daughter* 🔞 *قتل ہونے والی بچی کی ماں کی درد ناک داستان* 👇🏼⚠️👇🏼

*بد بخت باپ نے اپنی ہی تیرہ سالہ بیٹی کو درانتی کے وار سے قتل کر دیا* ⚠️⭕⚠️ *irani Father Killed her Own daughter* 🔞 *قتل ہونے والی بچی کی ماں کی درد ناک داستان* 👇🏼⚠️👇🏼

سائنسدان ہیں؟

مریخ پر چلا جا ویکسین ادھر ہی ملے گا 😁

کیوں کورونا ویکسین گم ہو گئ ھے 😜😂😛

Make America great again

Trump is very dangerous for world and America. He will destroy the world by his bad idealism.

🤔🧐PheiNkoooooo..😄😄

انکل ٹرمپ کو بتیانے کے علاوہ کوئی دوسرا کام بھی آتا ہے؟ جب سے ای سسرا کورونا وائرس شروع ہوا ہے جب دیکھو بتیائے جا رہے ہیں، بتیائے جا رہے ہیں. کبھی چائنہ کی طرف منہ کر کے بتیاتے ہیں کبھی WHO کی طرف منہ کرلیتے ہیں. سٹھیا وٹھیا گئے ہیں شاید.....

Seems & means today StateDept realDonaldTrump in admitting USA is no more so called Supper Power

یہ کیا انسان ہے؟ امریکا کو اتنی تکلیف کرونا نے نہیں دی جتنی اس کی چولیاں ان کا جینا حرام کر دہی ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں کورونا وائرس کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 61ہزار 227ہوگئیملک میں گزشتہ چوبیس گھنٹے میں مزید دو ہزار 76 مریضوں میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جس
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کے پی میں کورونا سے ریکوری کی شرح سب سے زیادہ ہے، اجمل وزیراجمل وزیر نے کہا کہ لیڈر اور ڈیلر میں فرق ہوتا ہے، عمران خان ایک لیڈر ہے جو ہمیشہ فرنٹ سے لیڈ کرتا ہے، اس سے پہلے سارے ڈیلر تھے جنہوں نے ملک کو دونوں ہاتھوں سے لوٹا ہے۔ کم نسل ہمیشہ جھوٹ ہی بولتا ہے اموات کی شرح بالکل سب سے زیادہ ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ہماری ایٹمی قوت عوام کے تحفظ و سلامتی کی ضامن ہے: شبلی فرازہماری ایٹمی قوت عوام کے تحفظ و سلامتی کی ضامن ہے: شبلی فراز Read News Islamabad shiblifaraz Pakistan Nuclear Capability Guarantor Nation Security MaryamNSharif pmln_org PTIofficial pid_gov shiblifaraz MaryamNSharif pmln_org PTIofficial pid_gov کونسا تحفظ دیا ھے آپ نے عوام کو؟ ابھی تک تو ذلالت ہی ختم نہیں ھو رہی۔معلوم نہیں اللہ تم جیسوں سے کب جان بخشے گا؟ تم جیسے تو مرتے بھی نہیں، اللہ کو بھی پسند نہیں۔
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

دنیا کی گرم ترین جگہ جسے ’موت کی وادی‘ کہا جاتا ہےنیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ کے بارے میں عام لوگوں کا خیال ہے کہ وہ ایک سرد ملک ہے جہاں گرمیوں میں بھی درجہ حرارت بہت کم رہتا ہے۔ یہ خیال اس لیے سراسر غلط ہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

احتیاطی تدابیر کی پیروی ہی کورونا وائرس کی روک کا واحد موثر حل ہے،بزداراحتیاطی تدابیر کی پیروی ہی کورونا وائرس کی روک کا واحد موثر حل ہے،بزدار UsmanAKBuzdar pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

انڈیا کے ساتھ کشیدگی، چین نے امریکہ کی ثالثی کی پیشکش کو ٹھکرا دیاچین کے سرکاری اخبار کے مطابق وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکہ کی ثالثی کی پیشکش کو ٹھکراتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک کو امریکہ سے خبردار رہنا چاہیے جو خطے میں امن اور بھائی چارے کو بگاڑنے کے مواقع کی تلاش میں رہتا ہے۔ well done china ChinaIndiaFaceoff 😲 WakeUpUmmah4UmarBinAbdulAziz
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »