کورونا ختم ہو گا تو پی ٹی آئی اور ایم کیو ایم ملکر بڑا جلسہ کرکے دکھائے گی، اسد عمر کااعلان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا ختم ہو گا تو پی ٹی آئی اور ایم کیو ایم ملکر بڑا جلسہ کرکے دکھائے گی، اسد عمر کااعلان ARYNewsUrdu

حیدرآباد: وفاقی وزیراسد عمر کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کے جلسوں سےگھبرانے والی کوئی بات نہیں، کورونا ختم ہو گاتو پی ٹی آئی اور ایم کیو ایم ملکر بڑا جلسہ کرکے دکھائیں گے۔

وفاقی وزیر منصوبہ بندی کا کہنا تھا کہ قائد اعظم کی قبر پر بے حرمتی کی گئی، چھلانگیں ماری گئیں، کورونا کا کا مسئلہ نہ ہو تو پی ٹی آئی، ایم کیو ایم بڑا جلسہ کرکے دکھاتے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

MQM Hi Kafi he.

Mqm hahhaa konsa wahi ...

اوئے بھائی بھائی کھیلیں گے اپنا والا تو سنبھالو پہلے؟

پی ٹی آئی کی حکومت نے جن لوگوں کو ٹرانسفر کی ضرورت تھی ان لوگ ٹرانسفر کا حق چھین لیا ہے WedlockTransferWithoutRestriction DrMuradPTI aqib6257 Punjab_Educato

Good

کہاں پی ٹی آئی جیسی مخلص لوگوں کی جماعت, اور کہاں پیدائشی بھتہ خوروں کے ساتھ مِل کر جلسہ کرنا۔ اس سے بڑی بدقسمتی اور کیا ہوسکتی ہے پاکستان کی۔

اپنے ایمان اور عقیدہ کی حفاظت کیجئے- دیکھئے کیسے ایک بد بخت 30 سال تک لوگوں کو گمراہ کرتا رہا- اپنے بچوں کی دوستیوں سے بھی باخبر رہیں تا کہ کہیں وہ نہ بھٹک جائیں تفصیلات جاننے اس Vlog میں

GaziAmirGujar

ہم بھی آئیں گے انڈے لے کر 😜😜😜

اچھا پھر کیا ہوگا بڑا جلسہ کرنے سے پیٹرول 46 روپیے لیٹر ہو جائے گا کیا.بیغرت آدمی

نہ نو من تیل ھو گا نہ رادھا ناچے گی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تب تماشا ختم ہوگامیں کہیں سنہ چونتیس پینتیس کے آس پاس پیدا ہوا تھا۔...
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ڈی ایم کے کوئٹہ میں ہونے والے جلسے کا مقام تبدیل ہو گیاکوئٹہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے 25 اکتوبر کو کوئٹہ میں ہونے والے جلسے کا مقام تبدیل کردیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی ڈی ایم کے کوئٹہ جلسے کی جگہ تبدیلپی ڈی ایم کے کوئٹہ جلسے کی جگہ تبدیل پڑھیے:
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پی ڈی ایم جلسے کے حوالے سے بہت زیادہ تھریٹس موجود ہیں، صوبائی وزیر ضیا لانگووہ تھریٹس پسے پردہ آپ ہی پھیلارہے ہیں. قوم آپکے جھوٹ کو جان چکی ہیں. یہ بہادر قوم کا نمائندہ خود بھی ڈر رہا ہے اور دوسروں کو بھی ڈرا رہا ہے اللہ تعالیٰ کو بھول گیا ک حفاظت وہ کرتا ہے کوئی کسی کو نہیں مار سکتا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کوئٹہ میں پی ڈی ایم کے 25 اکتوبر کے جلسے کا مقام تبدیلپی ڈی ایم کا کہنا ہے کہ جلسہ ہاکی چوک کے بجائے ایوب اسٹیڈیم میں ہوگا ، ایوب اسٹیڈیم میں جلسے کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کوئٹہ: 25 اکتوبر کو پی ڈی ایم جلسے کا سیکورٹی و ٹریفک پلان جاریایس ایس پی ٹریفک کا کہنا ہے کہ سریاب پھاٹک سے ہاکی چوک تک کا علاقہ ٹریفک کے لئے بند ہوگا، ٹریفک کی روانی کےلئےاضافی نفری تعینات کی جائےگی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »