کورونا وائرس ’’واقعی میں‘‘ مردوں کو بانجھ کرسکتا ہے! - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے :

چوہے جیسے جانوروں ’’ہیمسٹرز‘‘ پر تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ کووِڈ 19 کی عالمی وبا کا باعث بننے والا کورونا وائرس مردانہ تولیدی نظام کو متاثر کرکے مردانہ بانجھ پن کی وجہ بن سکتا ہے۔

کووِڈ 19 کے حوالے سے بھی ہیمسٹرز بہت مفید ثابت ہوئے ہیں کیونکہ تحقیق کے دوران جو علامات ان میں پیدا ہوئیں، وہی علامات بعد ازاں انسانوں میں بھی دیکھی گئیں۔ علاوہ ازیں، کورونا وائرس سے مرنے والے مردوں کے پوسٹ مارٹم سے بھی ان کے فوطے خلوی پیمانے پر متاثر پائے گئے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Yaar dunia chandd per ja rahi hà Hum abi tak.......

Don't spread stupidity

Our planet needs it

تو ان مرد حضرات نے کون سا نیوٹن یا آئن سٹائن پیدا کر دینے تھے؟ ٹک ٹاکر جیسی ہی پروڈکشن ہونی تھی

کچھ عرصے بعد یہ کہیں گے، انسانوں کو بھوک بھی کورونا کی وجہ سے لگتی ہے،

BlunderWoman_ Lol Why do we even care. We already have a big market of this. Hakeem sultan, Hakeem yeh Hakeem wo. Magician's

پاکستانی تو پہلے ہی نوکریوں اور روزمرہ کے کاموں سے مشروط ہونے کے بعد لگوا رہے ہیں۔۔ آپ لوگوں یہ سب بتاؤ گے تو بیماری پھیلنے کے ذمےدار بھی ہوگے۔۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس کی تیسری لہر ملک بھر میں کورونا کیسز کی کم ترین شرح ریکارڈThe third wave of corona virus, the lowest rate of corona cases in the country
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے مزید 27اموات 1ہزار 663نئے کیسز رپورٹاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) گزشتہ 24گھنٹو ں کے دوران پاکستان بھر میں کورونا وائر س کے باعث مزید 27ہلاکتیں جبکہ ایک ہزار663نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔کورونا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں کورونا سے مزید846ہلاکتیں, متاثرین کی تعداد دو کروڑ ننانوے لاکھ سے زیادہبھارت میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 39 ہزار سے زیادہ نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ ملک میں کورونا متاثرین کی مجموعی تعداد دو کروڑ ننانوے لاکھ سے زیادہ ہوگئی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: جھوٹی معلومات روکنے کے لیے حکومت کی فیس بک کیساتھ شراکت داریشراکت داری کیا؟؟ فیس بُک پر تو رنگ برنگ جھوٹ ملتا ہے۔انتظامیہ خود کیوں نہیں اپنے پلیٹ فارم کو درست کرتی؟
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کن لوگوں کیلئے زیادہ خطرناک ثابت ہوتا ہے؟؟ ہوشربا تحقیق -امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ نیند کی کمی جسمانی صحت کے لیے تو تباہ کن ثابت ہوتی ہی ہے مگر اس کے نتیجے میں کورونا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے 38 لاکھ 88 ہزار سے زائد افراد ہلاک, 17کروڑ95 لاکھ سے زیادہ متاثردنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 17کروڑ95 لاکھ سے زیادہ ہو گئی ہے جبکہ اس مہلک وائرس سے اب تک 38 لاکھ 88 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوچکے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »