کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے سعودی حکومت کی جانب سے پاکستان کو امدادی سامان کا عطیہ | Abb Takk News

01/04/2020 5:39:00 PM

کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے سعودی حکومت کی جانب سے پاکستان کو امدادی سامان کا عطیہاسلام آباد: (یکم اپریل 2020) کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے سعودی حکومت کی جانب سے بھی پاکستان کو امدادی سامان کا عطیہ دیا گیا ہے۔ امدادی سامان میں 350 ڈائگناسٹک کٹس، 1500 سیفٹی کٹس اور 270 تھرمل اسکینر سمیت مختلف حفاظتی سامان شامل ہے۔

Turkish president phones PM Imran Khan, expresses grief over loss of human lives in plane tragedy - 92 News HD Plus Violations of SOPs: Govt hints at ending relaxation in lockdown after Eid holidays - 92 News HD Plus Several areas face shortage of petrol and diesel in Karachi - 92 News HD Plus

اسلام آباد میں سعودی عرب کی جانب سے امدادی سامان پاکستان کے حوالے کرنے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاقی وزیر برائے مذہبی امور پیر نور الحق قادری اور سعودی سفیر نواف سعید المالکی نے شرکت کی۔سعودی عرب کی جانب پاکستان کو کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے امدادی سامان میں 270 تھرمل اسکینر، 550 سرجیکل ماسک کے باکس اور 550 سینیٹائزرز، 350 ڈائگناسٹک کٹس اور 1500 سیفٹی کٹس شامل ہیں۔

وزیر برائے مذہبی امور نور الحق قادری نے سعودی شہزادے اور سفیر کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ کورونا وائرس کی وجہ سے ساری دنیا کو اپنی پڑی ہے لیکن سعودی عرب نے بڑے مشکل وقت میں ہماری مدد کی۔ مزید پڑھ: AbbTakk »

کورونا وائرس، اقوام متحدہ کی کمزور معیشتوں میں 10 کھرب ڈالر کی سرمایہ کاری کی تجویزنیویارک : اقوام متحدہ نے کورونا وائرس کے نقصانات سے نمٹنے کیلئے کمزور معیشتوں میں 10 کھرب ڈالر کی سرمایہ کاری کی تجویز دے دی

نئے کورونا وائرس کی وبا کا باعث بننے والے جاندار کی پہچان ہوگئی؟ - Health - Dawn News

چین کا کورونا وائرس کی وبا سے نمٹنے کیلئے پاکستان کی مدد جاری رکھنے کا اعلانRead More : Coronavirustruth CoronavirusOutbreak CoronaVirusPakistan Covid_19 CoronavirusOutbreak CoronaInPakistan StayAtHomeAndStaySafe TogetherWeCan Newsonepk

کورونا وائرس کی غیر تصدیق شدہ ٹیسٹ کٹس کی بھرمار ہو رہی ہے، فوادچودھری کا ٹوئٹاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہاہے کہ صوبائی حکومتوں اور این ڈی ایم اے کو خبردار کرناچاہتا ہوں، کورونا وائرس کی کرونا کی دو نمبر ٹیسٹ کٹس. اسکی ذمہ داری بھی ن لیگ پر ڈال دیں بات ختم.

لاہور: میو اسپتال کی نرس میں کورونا وائرس کی تصدیق -لاہور: میو اسپتال کی نرس میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ،ترجمان اسپتال کا کہنا ہے کہ نرس آئسولیشن وارڈ میں کام کر رہی تھی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے میو اسپتال کی نرس میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی، ترجمان میو اسپتال نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ نرس میں علامات ظاہرہونے پرنرس کاٹیسٹ …

کورونا وائرس سے متعلق جعلی خبروں سے بچیں، حکومتی اداروں سے رہنمائی لینے کی ہدایتلاہور: (ویب ڈیسک) دنیا بھر میں خوف کا عالم بنے ہوئے کورونا وائرس نے ہزاروں افراد کی جانیں لے لی ہیں، اس وقت بیماری نے جہاں پر اپنے پنجے گاڑے ہوئے ہیں وہیں پر سوشل میڈیا پر اس مہلک وباء سے متعلق بہت ساری جعلی خبریں بھی پھیلائی جا رہی ہیں، ان جعلی خبروں میں معلومات شیئر کی جارہی ہے جس میں متعدد مشورے اور نسخے بھی شامل ہیں۔