کورونا کا ٹیسٹ سرکاری لیب سے مثبت اور پرائیویٹ سے منفی آتا ہے، چیف جسٹس - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا کا ٹیسٹ سرکاری لیب سے مثبت اور پرائیویٹ سے منفی آتا ہے، چیف جسٹس مزید پڑھئے :

سپریم کورٹ میں کورونا وائرس ازخود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس میں کہا کہ کورونا کے مشتبہ مریض کا سرکاری لیب سے ٹیسٹ مثبت اور پرائیویٹ سے منفی آتا ہے۔

اٹارنی جنرل نے کہا کہ کورونا سے متعلق اخراجات پر وضاحت کے لیے چیئرمین این ڈی ایم اے عدالت میں موجود ہیں جس پر چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ ہماری تشویش اخراجات سے متعلق نہیں ہے، ہماری تشویش سروسز کے معیار پر ہے۔چیف جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیے کہ کورونا کے مشتبہ مریض کا سرکاری لیب سے ٹیسٹ مثبت اور پرائیویٹ سے منفی آتا ہے، سپریم کورٹ لاہور رجسٹری کے ملازمین کے ساتھ بھی ایسا ہی ہوا، ہمارے ملازمین کاٹیسٹ سرکاری لیب سے مثبت اور نجی سے منفی آیا، لاہور میں ایک شخص رو رہا تھا کہ اس کی بیوی کو کورونا...

چیف جسٹس نے کہا کہ پاکستان میں ہر کمپنی اور ادارہ بند ہو رہا ہے، ہم صومالیہ کی طرف جارہے ہیں لیکن بادشاہوں کی طرح رہ رہے ہیں، حاجی کیمپ سینٹر قرنطینہ پر 56 کروڑ خرچ کر دیے گئے لیکن اس کے باوجود قرنطینہ سینٹر تو نہ بن سکا چلو حاجیوں کی بہتری ہوجائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Yes correct bc Extra payment for positive Tests

سائلین کے کیسسز کے بارے میں مائ لارڈ کیا فرمارہے ہیں

Q k corona Aik drama h.. Jise hukomat Zabardasti apny Galy mwn dal rahi h

کرونا ٹیسٹ کٹس کو باقاعدہ لیب میں نگرانی میں چیک کیا جاۓ یہ کرونا کٹس میں بھی چھپا ہو سکتا ہے۔

We are more than 600+ foreigners Dr are waiting for pmdc Liscience from last four months but pmdc is not issuing us, even during this pandemic when country need Dr's . raise our voice DoctorsWithoutRMP FMGs_UnpaidDoctors

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہماری تشویش اخراجات سے متعلق نہیں بلکہ۔۔۔چیف جسٹس پاکستان کے کورونا ازخودنوٹس کیس میں ریمارکساسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)کوروناازخودنوٹس میں چیف جسٹس گلزاراحمد نے کہاہے کہ ہماری تشویش اخراجات سے متعلق نہیں،ہماری تشویش سروسزکے معیارپرہے، مشتبہ مریض
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

تاجر برادری مارکیٹس کھولنے سے متعلق حکم پر چیف جسٹس کے شکر گزارکراچی : تاجربرادری نے مارکیٹس سے متعلق حکم پر چیف جسٹس پاکستان کا شکریہ ادا کیا اور کہا آج اللہ تعالیٰ نے تاجروں کی مدد سپریم کورٹ کے ذریعے کرائی۔ یہ فیصلہ پہلے لے لینا چاہیے تھا بہر کیف دیر آمد درست آمد
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ شاپنگ مال کھولنے کے لیے وزارت صحت سے منظوری لے: چیف جسٹسچیف جسٹس آف پاکستان گلزار احمد نے کہا ہے کہ پنجاب میں شاپنگ مال فوری طور پر آج ہی سے کھلیں گے جبکہ سندھ شاپنگ مال کھولنے کے لیے وزارت صحت سے منظوری لے گا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

تاجروں سے بدتمیزی کرنی ہے نہ رشوت لینی ہے ،چیف جسٹس پاکستان نے کمشنر کراچی کو دکانیں اور مارکیٹیں سیل کرنے سے روک دیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)کورونا ازخود نوٹس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے کمشنر کراچی کودکانیں اورمارکیٹیں سیل کرنے سے روک دیا، چیف جسٹس پاکستان نے Kya ye kaam CJ k karny waly han, ?
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اور انگلینڈ کے مابین 3 ٹیسٹ اور 3 ٹی ٹونٹی میچز کا شیڈول طےپاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا شیڈول طے پا گیا، دونوں ٹیمیں سیریز میں تین ٹیسٹ اور تین ٹی ٹونٹی میچز کھیلیں گی۔ایک میڈیارپورٹ میںبتایا گیا ہے کہ قومی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں ٹڈی دل سے متاثرہ علاقوں میں سروے اور سپرے کا عمل جاریملک بھر میں ٹڈی دل سے متاثرہ علاقوں میں سروے اور سپرے کا عمل جاری pid_gov GOPunjabPK Sapry
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »