کورونا کی نئی قسم اومیکرون دنیا بھر میں تیزی سے پھیلنے لگی, اموات کی تعداد 55 لاکھ 82 ہزار 816

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا کی نئی قسم اومیکرون دنیا بھر میں تیزی سے پھیلنے لگی, اموات کی تعداد 55 لاکھ 82 ہزار 816 CoronavirusPandemic CoronavirusUpdates

سے تجاوز کر گئی۔ تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں کورونا سے اموات کی تعداد 55 لاکھ 82 ہزار 816 ہو گئی۔ امریکا میں چوبیس گھنٹوں کے دوران 5 لاکھ 99 ہزار نئے کیسز ، 1909 اموات ، برطانیہ میں 94 ہزار 225 نئے کیسز رپورٹ ہوئے اور 438 افراد کی ہلاکت ہوئی۔ جرمنی

میں ایک لاکھ 12 ہزار نئے کیسز ،200 افراد کی ہلاکت ہوئی۔ کورونا سے بھارت میں دو لاکھ 83 ہزار کیسز رپورٹ، 422 اموات ہوئیں۔ فرانس میں 4 لاکھ 64 ہزار نئے کیسز سامنے آئے جبکہ 375 اموات ہوئیں۔ اٹلی میں دو لاکھ 28 ہزار کیسز رپورٹ ہوئے اور 438 افراد ہلاک ہوئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

If a social system sitting on sex activities which is basically followed by love sentiment then weak relationship need education but most of governments unable to provide it but using alternatives by injecting vaccination which is painful till people get real reason on death bed.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بل گیٹس کی پاکستان میں کامیاب پولیو اور کورونا ویکسینیشن مہم کی تعریفبل گیٹس کی پاکستان میں کامیاب پولیو اور کورونا ویکسینیشن مہم کی تعریف arynewsurdu PMImranKhan BillGates
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مہنگائی کی شرح میں کمی، 24 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہحیران ھوا ھوں مہنگائی میں کمی اشیاء ضرورت کی قیمتوں میں اضافہ یدی دیا نشہ کیتا ای شرح میں کمی، مگر قیمتوں میں اضافہ۔۔۔۔۔۔واہ رے صحافت
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ملک بھر میں کورونا کے وار تیز ۔۔۔مزید 23افرادجاں بحقملک بھر میں کورونا وائرس تیزی سے پھیلنے لگا ۔گزشتہ چوبیس گھنٹے میں مہلک مرض سے مزید 23افرادچل بسے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 50 فیصد کے قریب پہنچ گئیگزشتہ روز شہر میں 6 ہزار 760 افراد کے کورونا کے ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے 3 ہزار 149 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی۔ مزید پڑھیں: GeoNews Coronavirus
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا: کورونا کیسز کی شرح میں اضافہ، پابندیاں لگانے کا اعلانسنیما، پارکس، واٹر اسپورٹس، سوئمنگ پولز میں 50 فیصد ویکسین شدہ افراد آ سکتے ہیں، اعلامیہ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں کورونا خطرناک صورت اختیار کرگیا، کیسز کی شرح 45 فیصد سے تجاوز کرگئیکراچی میں کورونا خطرناک صورت اختیار کرگیا، کیسز کی شرح 45 فیصد سے تجاوز کرگئی مزید تفصیلات: arynewsurdu karachi سندھ گورنمنٹ...تو کیا ہوا..جب کرونا آتا ہے.تو کرونا پھیلتا ہے..جب زیادہ کرونا آتا ہے تو زیادہ پھیلاتا ہے ARYNEWSOFFICIAL Govt kia kr rahi hai ,, ab log mushkal may hain
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »