کورونا ہلاکتوں میں لاک ڈاؤن کے باعث اضافہ ہوا، نوبیل انعام یافتہ سائنسدان کا دعویٰ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 83%

لندن: (دنیا نیوز) نوبیل انعام یافتہ سائنسدان نے دعویٰ کیا ہے کہ کورونا وائرس سے ہونے والی ہلاکتوں میں لاک ڈاؤن کے باعث اضافہ ہوا ہے۔

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

نوبیل انعام یافتہ سائنسدان پروفیسر مائیکل لیوٹ نے دعویٰ کیا کہ لوگوں کو گھروں تک محدود کرنے کا فیصلہ افراتفری میں کیا گیا۔ لاک ڈاؤن کے باعث اموات میں 10 سے 12 گنا اضافہ ہوا۔

پروفیسر مائیکل لیوٹ نے کہا کہ لاک ڈاؤن کے باعث وہ لوگ علاج نہیں کر پائے جو کورونا کے علاوہ کسی بیماری کا شکار تھے۔ اس کے علاوہ طلاق، گھریلوں جھگڑوں اور شراب نوشی میں بھی لاک ڈاؤن کے باعث اضافہ ہوا۔ برطانوی سائنسدان نے مشورہ دیا ہے کہ لوگوں کو ماسک پہن کر اور دیگر احتیاطی تدابیر کے ساتھ کام کرنے دیا جائے۔ خیال رہے کہ پروفیسر مائیکل لیوٹ کو کیمیا کے میدان میں خدمات پر 2013ء میں نوبیل انعام ملا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اس کو نوبل کا انعام کس الو کے پھٹے نے دیا تھا

چنگا سینسدان اے 🤔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس: کیا مودی حکومت لاک ڈاؤن کے بارے میں غلطی کر گئی؟انڈیا میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے اور اب لاک ڈاؤن میں بھی نرمی کی جارہی ہے۔ چالیس کروڑ بے یارومددگار پیدل اپنے گھروں کی جانب رواں دواں مزدور تو یہی بتا رہے ہیں کہ نوٹ بندی کے بعد یہ مودی سرکار کی ایک اور فاش غلطی ہے۔ مودی جی سے کوئی اچھا کام ہوا ہے تو بتائیں سارے کام الٹے سیدھے نکلتے ہیں انڈیا جیسے سمجھدار لوگوں کے سر پر سی آئی اے نے کیا چیزیں لا کر بیٹھا دیں 😢 मुह चलाने मे और देश चलाने मे फरक है 6साल_बुरा_हाल आत्मनिर्भर_भारत
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: امریکہ میں بھوک، افلاس اور بے روزگاری میں اضافہدنیا کے طاقتور ترین ملک، امریکہ میں کورونا وائرس کی وجہ سے بھوک و افلاس کا مسئلہ سنگین صورت حال اختیار کرتا جا رہا ہے۔ گذشتہ آٹھ سے نو ہفتوں کے دوران ملک میں تین کروڑ 60 لاکھ لوگ بے روزگار ہو چکے ہیں۔ خدشہ ہے کہ بے روزگار لوگوں کی اصل تعداد اس سے زیادہ ہے۔ Hi guys Watch this Video and Subscribe my YouTube Channel. 👌👌 Ayesha HappyEid EidMubarak Eid2020 Eidi عيد_الفطر_2020
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: پاکستان میں ایک دن میں 1748 نئے متاثرین، انڈیا میں اندرونِ ملک پروازیں بحال، لاک ڈاؤن توڑنے والے مشیر کے دفاع پر برطانوی وزیراعظم پر تنقید - BBC Urduدنیا میں کووڈ 19 سے 54 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر اور تین لاکھ 45 ہزار سے زیادہ ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ پاکستان میں متاثرین کی تعداد 56 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے والے اپنے مشیر کا دفاع بورس جانسن کو مہنگا پڑ گیا ہے اور کہا جا رہا ہے کہ وزیرِ اعظم کے مشیروں کے لیے ایک قانون ہے اور باقی عوام کے لیے کچھ اور۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: تین ماہ بعد سینٹ پیٹرس سکوائر میں عوام کی واپسی، ایران میں ہلاکتوں کی تعداد 7000 سے تجاوز کر گئی - BBC Urduدنیا میں کورونا سے 53 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر اور تین لاکھ 42 ہزار سے زیادہ ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ پاکستان میں متاثرین کی تعداد 55 ہزار سے تجاوز کر چکی ہے۔ آج پاکستان میں عیدالفطر کا تہوار منایا جا رہا ہے تاہم ملک میں نمازِ عید کے اجتماعات میں کئی جگہ سماجی فاصلے کے ضوابط کی خلاف ورزی بھی دیکھی گئی۔ صحت مند انسان کو کچھ نیں ھوتا سمجھ میں نہیں ارہا، میں نے تو کبھی کسی غریب میں کورونا کی تشحص نہیں دیکھا۔ جب بھی دیکھتا ہو بڑے بڑے کتّوں کو کورونا ہوجاتی ہے۔ کہی یہ سب عوام کو ڈرانے کا ایک ذریعہ تو نہیں ہے نا؟ Please read
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وبا: پاکستان میں 55ہزار 829متاثرین، 17 ہزار 482 صحتیاب - Pakistan - Dawn Newsyai sab gap shap hain
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

دنیا میں کورونا سے ہلاکتیں 3 لاکھ 46 ہزار سے تجاوزدنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 55 لاکھ 2 ہزار 590 ہو چکی ہے جبکہ اس سے ہلاکتیں 3 لاکھ 46 ہزار 761 ہو گئیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »