کورونا کا پھیلاؤ: پاکستان میں تبلیغی جماعت کے ارکان کو کیوں اور کیسے روکا جا رہا ہے؟

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 63 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 59%

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا خدشہ: پاکستان میں تبلیغی جماعت کے ارکان کو کیوں اور کیسے روکا جا رہا ہے؟

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

انھی دنوں اسلام آباد میں تبلیغی اجتماع سے نکل کر آنے والے چند افراد میں کورونا وائرس کی موجودگی کی تصدیق ہوئی۔ مقامی انتظامیہ نے وہ پورا علاقہ قرنطینہ کر دیا اور یکے بعد دیگرے دو مزید محلے انھی وجوہات کی بنا پر بند ہوئے۔

لاہور کے سی سی پی او ذولفقار حمید نے بی بی سی کو بتایا ’رائیونڈ مرکز میں ایک وقت میں دو سے تین ہزار افراد کا رہنا کوئی منفرد بات نہیں تھی۔‘ ان کا کہنا تھا کہ ایک حلقے میں لگ بھگ 100 افراد شامل ہوتے ہیں۔ تبلیغی جماعت کی حلقہ بندی سرکاری طور پر ضلعی سطح پر بنے حلقوں سے مختلف ہوتی ہے۔ تبلیغی جماعت کا ایک حلقہ کسی ایک ڈویژن میں بھی جا سکتا ہے اور ہو سکتا ہے کہ ایک حلقہ تقسیم ہو کر ایک ڈویژن کے اندر مختلف اضلاع میں چلا جائے۔

سندھ کی وزیرِ صحت کے میڈیا کوارڈینیٹر نے بی بی سی کو بتایا کہ منگل کے روز تک حیدرآباد میں تبلیغی مرکز میں موجود 94 جبکہ کراچی میں آٹھ ارکان میں کورونا کی تصدیق ہو چکی تھی۔ ’ان میں سے چند افراد کو رائیونڈ میں موجود ایک الگ مرکز پر بھی منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ کچھ افراد کو کالا شاہ کاکو بجھوایا گیا ہے۔‘

تبلیغ کے اس کام کے دوران وہ سڑکوں کا گشت بھی کرتے ہیں اور لوگوں کو مسجد آنے کے دعوت کے ساتھ ساتھ انھیں دین کے بنیادی ارکان جیسے نماز کا صحیح طریقہ اور دیگر مسائل کے بارے میں آگاہی دی جاتی ہے۔ مساجد میں لوگوں کو احادیث بھی سنائی جاتی ہیں اور مزید تبلیغ کی جاتی ہے۔ ’تبلیغی مرکز سے ملنے والی معلومات کے علاوہ ہم مقامی ضلعی انتظامیہ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے مدد سے بھی ان کو تلاش کر رہے ہیں۔ اگر کسی میں وائرس کے تصدیق ہوتی ہے تو جہاں وہ موجود ہوتا ہے اس علاقے کو بند کر دیا جائے گا۔‘

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

They are innocent and selfless people. It is soft aspect of Islam.

In ko izat do ya Allah ke rah mn hn

ارْحَمُوا تُرْحَمُوا وَاغْفِرُوا يَغْفِرْ اللَّهُ لَكُمْ۔۔۔ زمين والوں پر رحم کرو۔۔۔۔۔وہ اوپر والا تم تو رحم کرے گا۔۔

تبلیغی جماعت نے اپنی سرگرمیاں دس دن پہلے ہی معتل کر لیں ہیں، اب اگر تمام میڈیا پروپیگینڈا بند کر کے اصل حقائق کی طرف آجائیں تو مہربانی ہو گی، اب بھی ایران سے زائرین درجنوں کے حساب سے روزانہ پاکستان میں داخل ہو رہے ہیں ان پر توجہ مرکوز کیجئے۔

روک سکو تو روک لو۔

اللہ ان کو بہی ھدایت دے جو اپنی بھرپور قوت سے تبلیغ جماعت والوں کی کردار کشی میڈیاٹراٸل میں مصروف ھیں🙏دعوت تبلیغ زندہ باد تبلیغی_امن_کےسفیر

یہ ٹائم ہے ہوش میں آنے کا جب مسجد کے دروازے بند ہوگئے بھائ بھائ سے ہاتھ نہیں ملا سکتا اس ٹائم ان کو چاہیے کہ لوگوں کی مدد کریں بجائے اس کے اور لوگوں کے لئے مصیبت پیدا کی جائے براہ مہربانی ہوش میں آؤ لوگوں کی مدد کرو مصیبت نہ بنو ۔

کرونا وائرس ھسٹیریا زائنسٹوں کے گریٹ گیم کا حصہ کثیرالمقاصد اییجنڈا ھےجسمیں موجودہ اکنامک سسٹم کی تباھی کاغزی پیسے کی بجائے ڈیجیٹل کرنسی کافروغ دنیا میں ایک ھی حکومت اورایک ھی مزھب اپنانے کا پروگرام ان مقاصد کےحصول کےلئےنت نئی مصیبتوں کو جنم دیا جائیگا نجات اللّہ سے جڑنا ھے

ہم پاکستان میں کرونا کے ذمہ دار زلفی بخاری کو سمجھتے ہیں

بڑی سازش کے تخت میڈیا کورونا واٸرس کو شیعہ کے بجاٸے تبلیغی جماعت کی طرف موڑ رھے ہیں خالانکہ 100%واٸرس ایران سے آیا ھے۔۔

carona Shia nay pehlay

دیگر شعبہ جات کی طرح بی بی سی کو تبلیغ کے بارے میں بھی صحیح علم ہونا چاہیئے۔ تبلیغی جماعتیں سال بھر ملک اور بیرون ملک دعوت تبلیغ کرتے ہیں صرف اجتماع کے دوران نہیں۔۔ ہم سب نے دعوتِ اِلاللّہ کرنا ہے

Bilkul sahi! Saal ke 12 mahine to ye biwi bachche chhod kar tableegh me rahte hi hain, abhi is waqt jab sari duniya apne gharon me qaid ho chuki hai to inhe ijteme me jaane ki kya padi hai? Bahri logo ke liye haram aur Masjid e Nabawi band ho chuki hai lekin ye nhi

Kiya koi ye bhi dekhay ga kay itnay buray ijtama ki our tableegion ki funding kahan say hoti hay? Aik gareeb mulk jahan 25% abadi gurbat ki laker say neechay hay jahan logon ko buniyadi saholiyat nahi wahan pur itna khurcha koun uthata hay?

Inhain 2 - 2 danday bi lagaoo sath...

دعوتِ تبلیغ زندہ باد ۔۔۔ لیکن کورونا کیوجہ سے ہر شعبہ متاثر ہیں۔ اللّہ ہم سب پر رحم کریں

تبلیغی جماعت کے بھائیوں کے ساتھ انتہائی ناروا سلوک ھورھا ھے اور تبلیغی جماعت کو بدنام کرنے کی سازش ھورھی ھے

غریب کے لئے بھوک سے بڑا کوئی وائرس نہیں

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حیدر آباد میں تبلیغی جماعت کے 36 ارکان میں کورونا کی تصدیق - Pakistan - Dawn NewsshazbkhanzdaGEO g sir ap ki ittela k liye , sindh ki news hai . Punjab ka lock down pe bari baat ker ki ider b dekhen , they must be controlled in full Pakistan not one state . جھوٹ Has become 94 now
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

چین میں پھیلے کورونا اور پاکستان میں موجود کورونا کے مختلف ہونے کا انکشاف - ایکسپریس اردوپاکستان میں پہلی بار کورونا وائرس کی جینوم سیکوینسنگ رپورٹ تیار، مرض کے علاج اور ویکسین کی تیاری میں مدد ملے گی of course, yes ادھر ملریا کا بخار ہے اور وہ موسمی تبدلی کی وجہ ہو سکتی ہے محکمہ موسمیات کی مدد لے سکتے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں کورونا کے ایک اور مریض کا انتقال،سندھ میں مجموعی تعداد7ہوگئیکراچی: شہر قائد میں کورونا وائرس سے ایک اور شہری انتقال کرگیا،جس کے بعد سندھ میں کوروناوائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد7ہوگئی ہے۔ انا لله وانا اليه راجعون ہم اللہ ہی کے ہیں ۔ اور ہم اسی کی طرف لوٹ کر جانے والے ہیں۔ 😥 اللہ کی شان ہے ۔ جن کو مرنا چاہئے وہ لندن میں بیٹھے ہیں اور کچھ یہاں بھی ہیں۔ براہ کرم مندرجہ ذیل علاقوں میں بلکل نہ جائیں 🙏 *نشتر پارک 🚷 رضوئیہ سوسائٹی🚷 *سول لائنز 🚷 *لیاری ٹاون 🚷 * سولجر بازار 🚷۔ * جعفر طیار سوسائٹی 🚷۔ ان تمام علاقوں کوریڈ زون قرار دےدیاگیا ہےکیونکہ ان علاقوں میں *COVID-19* کےبہت سےکیسز پائےگئے ہیں۔آہو 😢😢
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت: تبلیغی جماعت میں شرکت والے 27 افراد میں کورونا، 7 ہلاک - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بھارت: تبلیغی جماعت میں شرکت والے 27 افراد میں کورونا، 7 ہلاک - World - Dawn NewsPlease suspend online classes, its making students suffer alot. We are sick with these universities doing business in such conditions. All private universities are playing with students future SuspendOnlineClasses dawn_com geonews_urdu 92newschannel City42tv حرامی میڈیا اب تبلیغی جماعت کے پیچھے پڑ گیا shazbkhanzdaGEO
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ایران اور افغانستان سے 90 ہزارافراد کے بلوچستان میں داخل ہونے کا انکشاف - ایکسپریس اردو29 مارچ تک افغانستان سے 70 ہزار جب کہ ایران سے 20 ہزار افراد داخل ہوئے Fake news g ye tum media walo ki toi marny waly hn sayedzbukhari
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »