کورونا: ’جس شرح سے پاکستان میں وائرس پھیل رہا ہے اس سے نمٹنے کے وسائل ہیں‘ - BBC Urdu

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

4 سے 11 اپریل کے درمیان پاکستان آنے والی پروازوں کا شیڈول جاری تفصیلات:

31 افراد ہلاک جبکہ 107 صحت یاب ہو چکے ہیںاسلام آباد، بلوچستان اور پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں کووڈ-19 کے 19 نئے مریضوں کی تصدیق کے بعد ملک میں اس وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 2291 تک پہنچ گئی ہے۔

اس اضافے کے بعد اسلام آباد میں اب 62، بلوچستان میں 169 جبکہ پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں نو متاثرین موجود ہیں۔ پنجاب 845 مریضوں کے ساتھ اب بھی ملک کا سب سے متاثرہ صوبہ ہے اور ان میں سے 178 مریض دارالحکومت لاہور میں ہیں۔ہلاکتیں

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پٹواریوں کی چھترول کے مزے لینے کے لئے مجھے فالو کریں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین میں پھیلے کورونا اور پاکستان میں موجود کورونا کے مختلف ہونے کا انکشاف - ایکسپریس اردوپاکستان میں پہلی بار کورونا وائرس کی جینوم سیکوینسنگ رپورٹ تیار، مرض کے علاج اور ویکسین کی تیاری میں مدد ملے گی of course, yes ادھر ملریا کا بخار ہے اور وہ موسمی تبدلی کی وجہ ہو سکتی ہے محکمہ موسمیات کی مدد لے سکتے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: ہر چار میں سے تین امریکی لاک ڈاؤن میں - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا وائرس کے مصدقہ متاثرین کی تعداد ساڑھے سات لاکھ سے زیادہ اور ہلاکتیں 37 ہزار سے زیادہ ہو گئی ہیں۔ لندن کے گیٹ وک ہوائی اڈے سے برٹش ائیر ویز کی پروازیں معطل کر دی گئی ہیں جبکہ اس وقت امریکہ کی تین چوتھائی آبادی لاک ڈاؤن میں ہے۔ اچھا کیا اسے گرفتار کرکے کے مسلمانوں کی مسجدوں کو بند کروا کر اور خود چلے ہیں اپنے چرچوں میں عبادت کرنے کے لئے اس وبا کو پھیلانے میں مذہب نے بڑ چڑھ کر حصہ لیا ہے۔ کہیں چرچ تو کہیں مساجد ، کہیں پادری تو کہیں مولوی۔ اور اب سارے ملحدوں کی سائنس پر آنکھیں چار کئے ہوئے ہیں۔ COVID19 CoronaVirusUpdates CoronaPakistan So sad😢
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پوری دنیا میں اب تک کورونا وائرس سے آٹھ لاکھ سے زائد افراد متاثرپوری دنیا میں اب تک کورونا وائرس سے آٹھ لاکھ سے زائد افراد متاثر CoronavirusPandemic Worldwide CoronaVirusCases CoronaVirusFight TogetherWeCan StayAtHomeSaveLives
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: پاکستان میں متاثرین 2042، پنجاب میں تعداد 700 سے زیادہ - BBC Urduپاکستان میں کورونا کے مریضوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور متاثرین کی مجموعی تعداد 2042 تک پہنچ گئی ہے جبکہ اب تک 26 لوگ اس وبا میں ہلاک ہو چکے ہیں۔ کوئی پروف
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

’میں کورونا سے متاثر ہوں، آپ سے اسے شیئر کرنا چاہتا ہوں‘ - Entertainment - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ترکی میں کورونا کے کیسز میں مسلسل اضافہ، دنیا کے ٹاپ ممالک میں شامل ہوگیاانقرہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) دنیا بھر کی طرح برادر اسلامی ملک ترکی میں بھی کورونا وائرس نے نظام زندگی کو مفلوج کردیا ہے، متاثرہ مریضوں کی تعداد میں تیزی سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »