کورونا وائرس گردوں کے مریضوں کے لیے جان لیوا ثابت ہوسکتا ہے، تحقیق - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا وائرس گردوں کے مریضوں کے لیے جان لیوا ثابت ہوسکتا ہے، تحقیق

تحقیقی مقالے میں انکشاف کیا گیا ہے کہ کورونا وائرس نہ صرف قوت مدافعت کو کمزور کر کے انسانی جان سے کھیلتا ہے بلکہ یہ مہلک وائرس گردوں کے معمولی امراض میں مبتلا مریضوں کے دونوں گردوں کو ناکارہ بھی بنا دیتا ہے۔

ماہرین امراض گردہ کا کہنا ہے کہ عمومی طور پر اسپتالوں کے انتہائی نگہداشت کے وارڈز میں 25 سے 30 فیصد تک مریضوں کے گردوں کے ناکارہ ہوجانے کی پیچیدگی میں مبتلا ہونے کے امکانات ہوتے ہیں تاہم حالیہ اعداد و شمار سے ثابت ہوا ہے کہ گردے فیل ہونے کا سامنا کرنے والے مریضوں میں کووڈ 19 کے نتیجے میں اموات کی شرح 50 فیصد تک ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

There is nothing new about it. Corona virus is deadly in all kind of comorbid situation and extreme of age

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں5دن کے دوران طبی عملے 257ارکان کورونا کا شکارپاکستان میں 5دن میں طبی عملے کے مزید 257ارکان کورونا وائرس کا شکار ہوگئےجبکہ وبائی مرض سے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

روسی صدارتی محل کے ترجمان کورونا وائرس کا شکارروسی صدارتی محل کے ترجمان دیمتری بیساکوف کورونا وائرس کا شکار ہوگئے، اس حوالے سے دیمتری بیساکوف نے بتایا کہ وہ مقامی اسپتال میں زیر علاج ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے شکار اسپیکر قومی اسمبلی صحت یاب، گھر منتقل - ایکسپریس اردومیری کورونا وائرس کی ٹیسٹ رپورٹ منفی آگئی، بچوں کی رپورٹ بھی کل تک آجائے گی، اسد قیصر Stay blessed
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سندھ کے ہر ضلع کی دس فیصد خواتین کورونا کا شکارسندھ کے ہر ضلع کی دس فیصد خواتین کورونا کا شکار Sindh SindhGovt PPP Women Infected CoronaPatients CoronaviruPakistan Covid19 MuradAliShahPPP murtazawahab1 AzraPechuho SindhCMHouse zfrmrza WHO ImranKhanPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملک میں5دن کے دوران طبی عملے 257ارکان کورونا کا شکارملک میں5دن کے دوران طبی عملے 257ارکان کورونا کا شکار CoronaVirusCases CoronaVirusFight CoronaVirusChallenge COVID19Pakistan Doctors Nurses ParamedicalStaff Victims
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چین کے شہر ووہان میں کورونا پھر سر اٹھانے لگا، پوری آبادی کے ٹیسٹ کا حکمچین کے شہر ووہان میں کورونا پھر سر اٹھانے لگا، پوری آبادی کے ٹیسٹ کا حکم China Wuhan Coronavirus NewCasesReported InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly MedicalTests ChinaDaily PDChina XHNews MFA_China
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »