کورونا وبا؛ 1.3 ارب کے ٹیکسٹائل مصنوعات کے غیرملکی سودے منسوخ و ملتوی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انڈی ٹیکس،جے سی پینی،میسی، ایچ اینڈ ایم،کوہلس، بیڈ باتھ اینڈ بیونڈ، نائکی، پی کاک، امیرکن ایگل اور آ ئیکیا برانڈز شامل

انڈی ٹیکس، جے سی پینی، میسی، ایچ اینڈ ایم، کوہلس، بیڈ باتھ اینڈ بیونڈ، نائکی، پی کاک، امیرکن ایگل اور آ ئیکیا برانڈز شامل کورونا وائرس کے سبب آئے معاشی بحران کے بعد غیر ملکی خریداروں نے پاکستان سے ٹیکسٹائل مصنوعات کے ایک ارب 30 کروڑ ڈالر کے سودے منسوخ یا ملتوی کردیے، ٹیکسٹائل انڈسٹریز نے حکومت سے ہنگامی اقدامات کا مطالبہ کردیا۔

ایکسپورٹرز کا کہنا ہے کہ تجارتی حریف ممالک میں وزیراعظم کی سطح سے عالمی خریداروں سے اپیلیں کی جارہی ہیں جبکہ پاکستان میں افسران کارپوریٹ کلچر پر عمل پیرا ہیں۔ ایف پی سی سی آئی کے نائب صدر نے بھی آرڈرز منسوخ ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ کورونا وائرس کے باعث لاک ڈاﺅن سے برآمدی آرڈرز منسو خ ہونے سے ملکی معیشت پر منفی اثرات پڑنا شروع ہوگئے ہیں۔

پاکستان کیمیکلز اینڈ ڈائز ایسوسی ایشن کے مطابق کورونا وائرس پر لاک ڈاﺅن کی وجہ سے ٹیکسٹائل، ادویات اور دیگر صنعتی شعبوں کی پیداوار رکنے سے ملک میں سپلائی چین بھی متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ پاکستان سالانہ 25 ارب ڈالر کی برآمدات کرتا ہے مگر لاک ڈاﺅن کے باعث یہ سلسلہ رک گیا ہے۔ کراچی کی صنعتوں میں کام ٹھپ ہوگیا ہے۔

انہوں نے رائے دی کہ بھارتی ٹیکسٹائل کے وزیر نے عالمی خریداروں کے لیے ایک بہت مضبوط پیغام دیا ہے اور ایسے ہی پیغامات ہمارے وزیر اعظم اور تجارت کے مشیر کی طرف سے بھی جانے چاہییں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کیا کورونا وائرس کی وبا کے دوران سیکس کرنا محفوظ ہے؟شاید یہ سوال آپ کے ذہن میں بھی آیا ہو لیکن آپ اس بارے میں کسی سے بات کرنے میں شرمندگی محسوس کرتے ہوں۔ بی بی سی نے اس سے متعلقہ سوالات کو ماہرین صحت کے سامنے رکھ کر حقائق جاننے کی کوشش کی ہے۔ Just rubbish. یہ کوئی سوال ہے یار لوگوں کو اپنی جان کی بنی ہوئی ہے اور آپ سیکس کی فکر کر رہے ہو جب ایک کو ہو گا تو دوسرا اپنے قریب آنے تھوڑی دیگا We have to unfollow you now is it some sort of a joke
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: ماریہ بی کے ملازم کے ٹیسٹ نتائج منفی آگئے - Entertainment - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا کی بلا ٹلنے کے بعد آپ کے کیا ارادے ہیں؟ٹوئٹر پر ہیش ٹیگ Whencoronavirusisover یعنی ’جب کورونا وائرس ختم ہو گا‘ ٹرینڈ کر رہا ہے، جس کے ذریعے صارفین یہ بتا رہے ہیں کہ اس وبا کے خاتمے کے بعد وہ اپنی کون کون سی حسرتیں پوری کریں گے۔ Sb se phelay ALLAH ka shukar ada kren ge اپنے سارے شوق پورے کریں گئے InishaAllah
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے باعث کراچی کے سرد خانے بھی بند کردیے گئےکورونا وائرس کے باعث کراچی کے سرد خانے بھی بند کردیے گئے Pakistan CoronaVirus Karachi EdhiMorgue Closed DeadBodies pid_gov MoIB_Official MuradAliShahPPP pid_gov MoIB_Official MuradAliShahPPP آل پاکستان میڈیا مالکان اور اینکرز پرسن کے نام
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا پھیلاؤ کے معاملے پر حکومتی نااہلی پر جوڈیشل کمیشن کے قیام کی درخواست مسترد
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے خطرے کے باوجود مالی میں انتخابات کا انعقاد - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »