کورونا وائرس: عالمی ادارہ صحت نے کلوروکوئین کو علاج کیلئے دوبارہ مفید قرار دے دیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: (دنیا نیوز) عالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس کے علاج کیلئے ہائیڈروکسی کلوروکوئین کو دوبارہ مفید قرار دے دیا۔

برطانوی اخبار گارڈین کے مطابق عالمی ادارہ صحت نے کورونا کے علاج کیلئے ہائیڈروکسی کلوروکوئین کو دوبارہ مفید قرار دے دیا، عالمی ادارہ صحت نے کلوروکوئین علاج پر پر دوبارہ نظر ثانی کی ہے۔ 35ممالک کے 400 ہسپتالوں میں مریضوں پر کلوروکوئین کا ٹرائل کیا گیا۔

گارڈین کی رپورٹ کے مطابق کلوروکوئین کو کورونا کے علاج میں مفید پایا گیا۔ کلوروکوئین کو دل کے مریضوں کیلئے نقصان دہ قرار دیا گیا تھا۔ پاکستان میں بھی کلوروکوئین کے علاوہ ازیتھرومائی سین، ایکٹمرا پر عوام کی نظریں مرکوز ہیں ۔۔ نئی آنے والے اینٹی وائرل ریمیڈیزی ویر انجکشن کی عوام منتظر ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Please read this...

دریا میں رہنا اور مگرمچھ سے بیر

WHO is playing politics of its own kind. Wait fr a while until they anounce virus has become so weak that it can't infect anymore and this pandemic ends. Bcz WHO has played v negative role. Smtimes says use Chlroqne n then says no again says to use.

DrMalikMBilal Again

Stop sending terrorists Into Kashmir , we will donate this medicine to Pakistan.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس میں کمزوری کا دعویٰ عالمی ادارہ صحت نے مسترد کردیا - Health - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کرونا وائرس کا جانی نقصان کم کرنے کی کوئی دوائی نہیں: عالمی ادارہ صحتکرونا وائرس کا جانی نقصان کم کرنے کی کوئی دوائی نہیں: عالمی ادارہ صحت WHO CoronaVirus Treatment Medicine InfectiousDisease Cure DeadlyVirus SpreadRapidly TedrosAdhanom WHO DrTedros
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عالمی وبا کے پاکستان میں ڈیرے، کئی اہم شخصیات بھی کورونا وائرس کا شکارلاہور: (دنیا نیوز) ملک بھر میں کورونا سے اہم شخصیات بھی متاثر ہوئیں، کچھ زندگی کی جنگ ہار گئیں، کچھ اس کے خلاف کامیاب ہوئیں۔ متاثرہ افراد میں سیاسی، سماجی، سرکاری اور پولیس افسران سمیت شوبز ستارے بھی شامل ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عالمی وبا کے پاکستان میں ڈیرے، کئی اہم شخصیات بھی کورونا وائرس کا شکارلاہور: (دنیا نیوز) ملک بھر میں کورونا سے اہم شخصیات بھی متاثر ہوئیں، کچھ زندگی کی جنگ ہار گئیں، کچھ اس کے خلاف کامیاب ہوئیں۔ متاثرہ افراد میں سیاسی، سماجی، سرکاری اور پولیس افسران سمیت شوبز ستارے بھی شامل ہیں۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

صوبائی وزیر کچی آبادی مرتضیٰ بلوچ کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئےکراچی: (دنیا نیوز) صوبائی وزیر مرتضیٰ بلوچ کورونا وائرس کے باعث کئی روز سے ہسپتال میں زیر علاج تھے۔ ان کا تعلق پاکستان پیپلز پارٹی سے تھا۔ 😔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے باعث انڈونیشیا کا شہریوں کیلئے رواں برس حج پروگرام منسوخ کرنے کا اعلانجکارتہ: (ویب ڈیسک) انڈونیشیا نے کورونا وائرس کے باعث اپنے شہریوں کے لیے رواں برس حج پروگرام منسوخ کرنے کا باقاعدہ اعلان بھی کردیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »