کورونا وائرس: پنجاب میں متاثرین کی تعداد 24 ہزار سے تجاوز کر گئی، ایک دن میں 1140 نئے مریض - BBC Urdu

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پنجاب میں متاثرین کی تعداد 24 ہزار سے تجاوز کر گئی، ایک دن میں 1140 نئے مریض مزید تفصیلات ہمارے لائیو پیج پر: Covid19 Coronavirus

EPAدنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد اور اس وبا کے نتیجے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد میں اضافے کا سلسلہ بتدریج جاری ہے۔

امریکہ کی جانز ہاپکنز یونیورسٹی کے مطابق دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہونے والی ہلاکتوں کی مجموعی تعداد تین لاکھ 64 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ مصدقہ متاثرین کی تعداد 59 لاکھ 23 ہزار سے زیادہ ہے۔ امریکہ بدستور کورونا سے سب سے زیادہ متاثرہ ملک ہے جہاں اموات کی تعداد ایک لاکھ دو ہزار سے زائد ہے جبکہ یہاں وبا سے متاثرہ افراد کی تعداد 17 لاکھ 46 ہزار سے زائد ہے۔متاثرین کی تعداد کے حوالے سے دس سرِفہرست ممالک میں امریکہ کے علاوہ بالترتیب برازیل، روس، برطانیہ، سپین، اٹلی، فرانس، جرمنی، انڈیا اور ترکی شامل ہیںروس میں مصدقہ متاثرین کی تعداد تین لاکھ 87 ہزار سے زیادہ جبکہ اموات کی تعداد 4374 ہے

برطانیہ میں اب تک وبا کے باعث 38243 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ یہاں متاثرین کی تعداد دو لاکھ 72 ہزار سے زائد ہےاٹلی میں اموات کی کُل تعداد 33229 جبکہ مصدقہ متاثرین کی مجموعی تعداد دو لاکھ 32 ہزار سے زیادہ ہے فرانس میں اب تک ایک لاکھ 86 ہزار سے زائد افراد وائرس کا شکار ہو چکے ہیں جبکہ ہلاکتوں کی تعداد 28717 ہےانڈیا میں اب تک کورونا سے 4980 افراد ہلاک ہوئے ہیں جبکہ یہاں مصدقہ متاثرین کی مجموعی تعداد ایک لاکھ 73 ہزار سے زائد ہے

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بل گیٹس جو چاہتا ہے وہ یہ لوگ کرتے ہیں ۔ اس تنظیم کا کوئی فائدہ نہیں ۔

Lanat hy tum logon pe ye to nazar Ata hy lkn Hazrat Umar bin Abdul Aziz R.A k mizar k Sath ho kuch Hua wo nazar Ni Ata lanat beshumar tum logon pe lanat hamari Army pe or lanat hamari Government pe ImranKhanPTI OfficialDGISPR fawadchaudhry MuradSaeedPTI

Lanat hy tum logon pe ye to nazar Ata hy lkn Hazrat Umar bin Abdul Aziz R.A k mizar k Sath ho kuch Hua wo nazar Ni Ata lanat beshumar tum logon pe lanat hamari Army pe or lanat hamari Government pe ImranKhanPTI OfficialDGISPR fawadchaudhry MuradSaeedPTI

آپ ۷۰ کی ہیں انے والی نسلوں کے لئے انتظام کریں۔

Es moti bhains ko jis din corona hua aur hospital ma bed na mila tab pta lagega es bhains ko, magr ye zalim insan ha ghareeb mariz ko utha kar phenk de gi aur bed le legi

ساڈھے تے نہ رہنا،

ہم پچھلے چالیس سال سے ایک گنجے کرونا اور قبر کے کرونا کے ساتھ رہ رہے ہیں, نیا کرونا ہمارا کچھ نہی کر سکتا۔

If we can live with Imroona then may live with Corona

لیکن کورونا سے مربھی سکتے ہیں

😦😦😨

SindhRejectsBogusDomiciles

عمر بن عبدالعزیز کی مزار کی بے حرمتی کے بارے میں سن کر بڑا افسوس ہوا کہ کہ قومیت پرستی اور سیاست نے ہمیں کتنی غفلت کی نیند سھلادیا ہے کہ پانچویں خلیفہ کی قبر کی بےحرمتی کےبارے میں نہ تو پاکستان کی میڈیا اورحکمرانوں نے کحچھ مذمت کی اور نہ افغانستان جاگ_امت_محمد_جاگ محمد عثمان

اس تصویر کا خبر سے کیا تعلق ہے ؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد چین سے زیادہ ہوگئیبھارت کورونا وائرس سے شدید متاثرہونے والے ممالک میں شامل ہے اور اب ہلاکتوں کی تعداد
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 59لاکھ سے تجاوز کر گئیدنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 59لاکھ سے تجاوز کر گئی CoronavirusPandemic CoronaVirusUpdates
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کوروناسے ہلاکتوں کی تعداد 3لاکھ66 ہزار سے تجاوز کرگئیدنیا بھر میں کوروناسے ہلاکتوں کی تعداد 3لاکھ66 ہزار سے تجاوز کرگئی CoronaVirus CasesReported DeathRateToll Worldwide InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly People Killed Infected
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پیٹرول قیمتوں میں کمی کے باوجود ٹرانسپورٹ کرایوں کی اڑان سے مرغی کی پرواز تکپیٹرول قیمتوں میں کمی کے باوجود ٹرانسپورٹ کرایوں کی اڑان سے مرغی کی پرواز تک ایک اچھی خبر پھر ملنے والی ہے اور وہ خبر یہ ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔ mac61lhr
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 11روپے 88 پیسے تک کی کمی کی سفارش - Pakistan - Dawn NewsYa kab ho gi kami
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا احتیاطی تدابیر، اوول میں تماشائیوں کی تعداد کم کرنے کا فیصلہسرے کاؤنٹی انتظامیہ نے کورونا احتیاطی تدابیر کے حوالے سے منصوبہ بندی شروع کرتے ہوئے 25 ہزار 500 تماشائیوں والے اوول گراؤنڈ میں 6 ہزار تماشائیوں کے میچ دیکھنے کے پلان کی تیار ی شروع کردی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »