کورونا کیسز میں اضافے کے باوجود عمرہ ادائیگی جاری رکھنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا کیسز میں اضافے کے باوجود عمرہ ادائیگی جاری رکھنے کا فیصلہ مزید پڑھیں: ExpressNews

سعودی عرب نے کورونا کی نئی لہر میں عمرہ سیزن پر پابندی کے حوالے سے چلنے والی افواہوں کی سختی سے تردید کردی۔

عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے وزارتِ حج و عمرہ نے عمرہ ادائیگی پر پابندی کے حوالے سے پھیلنے والی خبروں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے وضاحتی بیان جاری کردیا۔ وزارتِ حج و عمرہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کورونا کیسز میں اضافے کے باوجود عمرہ ادائیگی پر کوئی پابندی عائد نہیں کی جائے گی۔وزارت کے ذرائع نے تصدیق کی کہ ابھی تک عمرہ ادائیگی اور مسجدالحرام و مسجد نبوی میں زائرین یا نمازیوں کی آمد پر پابندی کا معاملہ زیر غور نہیں آیا اور نہ ہی ایسا کوئی ارادہ ہے۔

دوسری جانب جنرل پریزیڈنسی نے بھی افواہوں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا کہ زائرین کو کورونا سے محفوظ رکھنے کے لیے ایس او پیز مقرر کی گئیں ہیں، جن پر سختی سے عمل درآمد کیا جارہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

MashAllah

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایک ماہ سے کم عرصے میں کورونا کیسز میں 10 گنا اضافہ، فافن رپورٹفافن کے مطابق یہ رپورٹ دسمبر 2021 اور رواں سال جنوری میں 69 اضلاع کے مشاہدے کے نتائج پرمبنی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں کورونا کیسز میں اضافہ انڈور ڈائننگ پر پابندی عائدوفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں عالمی وبا کورونا وائرس کی شدت میں اضافے کے باعث انتظامیہ نے تمام طرح کی انڈور ڈائننگ پر پابندی عائد کر دی۔اس ضمن میں جاری نوٹی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی اسلام آباد میں کورونا کیسز میں اضافہکراچی، اسلام آباد میں کورونا کیسز میں اضافہ Islamabad Karachi Increase Corona Cases COVID2019 CoronaInPakistan CoronavirusPandemic GovtofPakistan PakistanFightsCorona
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد: کورونا کیسز میں اضافہ کے باعث مزید 9 تعلیمی ادارے سیلوفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں عالمی وبا کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ کے باعث مزید 9 تعلیمی اداروں کو سیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ڈی ایچ او اسلام آباد نے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی میں کورونا کے وار جاری، مثبت کیسز کی شرح 41 فیصد تک پہنچ گئیگزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی میں کورونا کے 3 ہزار 149 کیسز مثبت سامنے آئے۔ اللہ تعالیٰ رحم فرمائے آمین Dramatic and poor gov dont make any drama more
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی : کورونا مثبت کیسز کی شرح میں خطرناک حدتک اضافہ -ملک کے مختلف شہروں میں کورونا کے وار جاری ہیں، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا مثبت کیسز کی سب سے زیادہ شرح کراچی میں ریکارڈ کی گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »