کورونا وبا میں دینی مدارس بند نہیں کریں گے، وفاق المدارس کا اعلان - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تعلیمی اداروں کی بندش کے فیصلے میں وفاق المدارس سے مشاورت نہیں کی گئی، قاری محمد حنیف جالندھری

وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل مولانا قاری محمد حنیف جالندھری نے اعلان کیا ہے کہ کورونا وبا میں دینی مدارس بند نہیں کریں گے۔

مولانا قاری محمد حنیف جالندھری نے جامعہ زبیریہ پشاور کا دورہ کیا اور مدرسے کے طالب علموں سے ملاقات کی۔ مولانا قاری محمد حنیف جالندھری نے اتحاد تنظیمات مدارس کے دیگر مرکزی قائدین کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ جامعہ زبیریہ پر حملہ تمام مدارس پر حملہ ہے اور یہ ایک ملی سانحہ ہے، وزیراعظم عمران خان کو خود یہاں آنا چاہیے تھا، حکومتی رویے کی بھر پور مذمت کرتے ہیں۔وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری کا کہنا تھا کہ ہم اسلام کے پہرے دار ہیں اور حکومت کو چاہیے کہ مدارس کو مضبوط...

قاری محمد حنیف جالندھری نے کہا کہ کورونا ایس او پیز کے تحت مدارس بند نہیں ہونگے کیونکہ تعلیمی اداروں کی بندش کے فیصلے میں وفاق المدارس سے مشاورت نہیں کی گئی۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس بارے میں کوئی دوسری رائے نہیں کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نااہل ہے۔ واضح رہے کہ منگل 27اکتوبرکی صبح آٹھ بجے کے قریب جامعہ زبیریہ میں مولانا رحیم اللہ حقانی مشکوٰۃ شریف کا درس دے رہے تھے کہ اس دوران وہاں بم دھماکہ ہوگیا جس میں 9 طلبہ جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Mashallah

مدارس بند ھونگے تو مولوی بیروزگا ھونگے بیروزگاری سے بچنے کے لیعے مدرسے بند نھین ھونگے بچے مرین تو خیر ھے دوسرے اجاعین مدارس بند کیون کرین

واحد لا شریک رب العالمین اپنے حفظ وامان میں رکھے۔

یہ ہمیشہ اپنی الگ ہی ڈیڑھ اینٹ کی مسجد بنا کر بیٹھتے ہیں

دین ملا، فساد فی سبیل اللہ

Great decision,education is must be necessary with Standard operations Procedures (SOP's).

بےغیرت نیوز چینل مدارس کے طلباء ہلاک نہیں شہیدہوتےہیں, اور جنہیں تم شہیدلکھتےہوپتہ نہیں وہ صرف ہلاک ہوتےہیں یامرداربھی؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنڈال میں لوگ اس لیے نہیں آ سکے کہ پنڈال میں جگہ باقی نہیں: مریم نوازپنڈال میں لوگ اس لیے نہیں آ سکے کہ پنڈال میں جگہ باقی نہیں: مریم نواز ARYNewsUrdu ان کا جلسہ اب رائیونڈ میں ہو گا 🤡 😀😀😀 ٹی وی چینلز کو جلسے میں ہونے والی تمام تقاریر دکھانے کی اجازت نہیں ہے، لیکن اسے ناکام جلسہ قرار دینے کیلئے نان اسٹاپ کوریج کی مکمل اجازت ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کہیں جگہ نہیں۔۔کہیں لکڑی نہیں۔۔انڈیا میں لوگ لاشیں گھر وں میں رکھنے پر مجبوربھارت میں کرونا وائرس کی تباہ کاریاں جاری ہیں، نئی دہلی میں لوگ لاشوں کو آخری رسومات کے انتظار میں گھروں میں رکھنے پر مجبور ہیں کیونکہ شمشان گھاٹ میں جگہ نہیں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

حکومت پنجاب اور وفاق میں اعتماد کا ووٹ نہیں چاہتی: جاوید لطیفمسلم لیگ نون کے رہنما میاں جاوید لطیف کہتے ہیں کہ حکومت پنجاب اور وفاق میں اعتماد کاووٹ نہیں چاہتی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

’جس ڈرامے میں عورت روتی نہیں وہ لوگوں کو پسند نہیں آتا‘ - BBC News اردوپاکستانی اداکارہ مایا علی کا کہنا ہے کہ ایک طرف سوشل میڈیا پر اُن کی اپنے ایسے فینز سے بات ہوتی ہے جو انھیں کہیں باہر مل نہیں پاتے، لیکن دوسری جانب ایسے بھی لوگ ہیں جو ’آپ کی ہر بات پر صرف تنقید کرتے رہتے ہیں۔‘ Abhi nahi dekhaya jata? زندگی گلزار ہے ڑرامے میں عورت کا مضبوط کردار دکھایا گیا تھا اور اس کو بہت پسند کیا گیا تھا اس نے کامیابی کے ریکارڈ بھی توڑے تھے. بس اب آپ لوگوں کے پاس کچھ اچھا دکھانے کو بچا نہی یا پھر کسی ایجنڈے پر کام کر رہے ہو Jhoot
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

جو نتائج نہیں دے گا پنجاب میں نہیں رہے گا: وزیر اعلیٰ پنجابجو نتائج نہیں دے گا، پنجاب میں نہیں رہے گا: وزیر اعلیٰ پنجاب Lahore CMPunjab UsmanAKBuzdar Who Will Not Give Results Will Not Stay Punjab GovtofPunjabPK UsmanAKBuzdar GovtofPunjabPK At this criterian you must leave Punjab UsmanAKBuzdar GovtofPunjabPK لو جی پھر بزدار صاحب فارغ ہونے لگے ہیں UsmanAKBuzdar GovtofPunjabPK تین سال بعد وزیر اعلی صاحب کو خیال تو آیا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »