کورونا وائرس: ملک میں مزید 3 ڈاکٹرز کا انتقال، طبی عملے کے متاثرین کی تعداد 1904 ہوگئی - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

کورونا وائرس: ملک میں مزید 3 ڈاکٹرز کا انتقال، طبی عملے کے متاثرین کی تعداد 1904 ہوگئی مزید پڑھیں Doctors coronavirusinpakistan DawnNews

ملک میں کورونا وائرس کے باعث مزید 3 فرنٹ لائن ڈاکٹرز انتقال کرگئے جبکہ عالمی وبا سے متاثر ہونے والے طبی عملے سے وابستہ افراد کی تعداد ایک ہزار 904 ہوگئی۔

ڈاکٹر زبیر صوبہ بلوچستان میں اس مہلک وائرس کا شکار بن کر جاں بحق ہونے والے دوسرے ڈاکٹر ہیں اس سے قبل معروف ماہر امراض چھاتی ڈاکٹر نعیم آغا اس وائرس کے سبب لقمہ اجل بنے تھے۔ خیبر ٹیچنگ ہسپتال کی ترجمان سیدہ عالیہ نے ڈان نیوز کو بتایا کہ 45 سالہ افغان شہری ڈاکٹر خانزادہ 20 مئی کو خیبر ٹیچنگ ہسپتال منتقل ہوئے تھے اور انہیں کورونا آئسولیشن میں داخل کیا گیا تھا۔ترجمان نے بتایا کہ ابتدائی طور پر ان کی حالت بہتر تھی لیکن بعد ازاں طبیعت بگڑنے پر انہیں انتہائی نگہداشت یونٹ منتقل کیا گیا تھا۔

بلوچستان میں طبی عملے کے 237 افراد کورونا میں مبتلا ہیں جن میں 173 ڈاکٹرز، 4 نرسز اور عملے کے دیگر 60 افراد شامل ہیں جبکہ 2 ڈاکٹرز انتقال بھی کرچکے ہیں۔گلگت بلتستان میں 6 ڈاکٹرز، 2 نرسز اور دیگر 34 افراد سمیت مجموعی طور پر طبی عملے کے 42 افراد کورونا سے متاثر ہیں جن میں سے 2 جاں بحق ہوچکے ہیں۔ سندھ میں 411 ڈاکٹرز، 42 نرسز اور دیگر 85 افراد سمیت طبی شعبے سے وابستہ 538 افراد کورونا سے متاثر ہوئے ہیں جن میں سے 8 انتقال کرچکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Jo doctor 2 takke ke ly emaan beche ga uska yehi haal hoga

اللہ تعالی ہم پر اپنا رحم کر, ہم یہ بار نہیں اٹھا سکتے. ایک طرف اپنوں کی لاشیں اور دوسری طرف دنیا کے مظالم. اللہ تعالی مسلمانوں کو اپنی پناہ میں لے لے, ہمیں بچا لے آمین.

اگر کورونا اسی طرح اپنی تباہ کاریاں پھیلاتا رہا اور طبی عملے میں اسی طرح معاملات بگڑتے رہے تو وہ وقت بہت ہی نزدیک ہے جب یہاں بھی اٹلی،سپین، یا امریکہ جیسے حالات ہوں گے۔ اگر حکمران قوم سے مخلص ہیں تو خدارا حقیقی اور ٹھوس بنیادوں پر لائحہ عمل تیار کریں۔کہیں دیر نہ ہو جائے۔

یہ کورونا ہمارے معالجوں کو ہی مارے ڈال رہا ہے چن چن کر اللہ رحم کرے عوام کا کیا ہوگا اگر فرنٹ لاین ہی نہ رہی؟

urbanpaindoo look at how these people are dropping dead. 😔😔😔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وہ ملک جس کے ہسپتالوں میں کورونا وائرس کا اب کوئی کیس نہیںکرائسٹ چرچ(ڈیلی پاکستان آن لائن)کورونا وائرس سے مقابلہ کرنے کے حوالے سے سب سے کامیاب ممالک میں شمار ہونے والے ملک نیوزی لینڈ میں گذشتہ شب کورونا وائرس کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا وائرس کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 61ہزار 227ہوگئیملک میں گزشتہ چوبیس گھنٹے میں مزید دو ہزار 76 مریضوں میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جس
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس، پاکستان میں کیسز اور اموات میں اضافہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد بڑھ کر 61 ہزار 227 جبکہ مجموعی اموات کی تعداد ایک ہزار 260 ہوگئی ہے۔نیشنل کمانڈ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس، 2020 میں ڈیوائسز کی فروخت میں نمایاں کمی کا امکان - Mobilephones - Dawn NewsIt's amazing prices Will be done soon
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: پاکستان میں ایک دن میں سب سے زیادہ مریض اور اموات، جنوبی کوریا میں وائرس کی واپسی کے خدشات، اسلام آباد میں ماسک لازمی ہونے کا عندیہ - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد 59 لاکھ کے قریب ہے جبکہ اموات کی مجموعی تعداد ساڑھے تین لاکھ سے زیادہ ہو چکی ہے۔ پاکستان میں ایک دن میں 2636 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ دوسری جانب جنوبی کوریا میں وائرس کی نئی لہر کے باعث شہریوں کی نقل و حرکت پر پھر سے پابندیاں لگا دی گئی ہیں۔ Thanks for update. یہ نیمٹنے والا جملہ مناسب نہی .. بلکہ کرونا سے بچنے کیلۓ والا جملہ مناسب ہوگا پلیز غور کریں Trace Any Mobile Number 2020👇👇 ArrestAmberMalik uzmankhan UzmaKhan Pakistan waqaryounis UsmanMalik JummahMubarak بینظیر_بھٹو_پاکستان_کی_پہچان AmnaUsman SindhRejectsBogusDomiciles JummaMubarak
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: ڈسٹرکٹ ہسپتال ایبٹ آباد میں چھ ڈاکٹروں سمیت طبی عملے کے 28 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق - BBC Urduدنیا میں کورونا کے مصدقہ متاثرین کی تعداد 56 لاکھ 18 ہزار سے زیادہ جبکہ ہلاکتوں کی تعداد ساڑھے تین لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔ پاکستان میں متاثرین کی تعداد 60 ہزار کے قریب ہے۔ کراچی کے این آئی بی ڈی میں جمعرات سے کورونا اینٹی باڈی ٹیسٹنگ کا آغاز متوقع ہے جبکہ پنجاب میں عید کے بعد کاروبار صرف پیر تا جمعرات کھلیں گے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »