کورونا وبا: پاکستان میں متاثرہ افراد کی تعداد 98 ہزار 943، اموات 2 ہزار سے تجاوز کرگئیں - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان میں صرف 24 گھنٹوں میں ریکارڈ کورونا کیسز CoronavirusOutbreak

پاکستان میں اب عالمی سطح پر انسانی آبادی کو متاثر کرنے والے نوول کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں تیزی سے اضافے کا رجحان دیکھا جارہا ہے جس کے باعث ملک میں یومیہ ہزاروں کیسز اور درجنوں اموات سامنے آرہی ہیں۔

واضح رہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کی اس عالمی وبا کو آئے 3 ماہ سے زیادہ کا عرصہ گزر چکا ہے جس کے پھیلاؤ میں ہر گزرتے دن کے ساتھ مزید اضٖافہ ہوتا چلا جارہا ہے۔ اس اضافے کی وجوہات میں حکومت کی جانب سے لاک ڈاؤن میں نرمی، کاروباری مراکز کھولنے کے فیصلے کے بعد عوام کی جانب سے اسٹینڈرڈ آپریٹنگ پروسیجرز کی خلاف ورزی اور ملکی سطح پر ٹیسٹنگ کی صلاحیت میں اضافہ ہے۔

سرکاری سطح پر فراہم کردہ اعداد و شمار کے مطابق اسلام آباد میں مزید 656 افراد کے عالمی وبا سے متاثر ہونے کے بعد مجموعی تعداد 4323 سے بڑھ کر 4979 ہوگئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

In March, Pakistan Prime Minister Imran Khan said that coronavirus is much like the flu and that you will get better.ImranKhanPTI

ماشاءاللہ میرا مالک بہت رحیم کریم ھے حکومت پھیلاتی جاتی ھے وہ سمیٹتا جاتا ھے

Khuda rahmat Kary kul kaenat py khuda humary gonahon ko maf kary

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وبا: پاکستان میں 4600 کیسز کا اضافہ، مزید 86 اموات - Pakistan - Dawn Newsگھبرانا نہیں
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں ہوشربا اضافہ، اموات 2 ہزار سے بڑھ گئیںکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان میں کورونا وائرس کے پھیلاﺅ میں تیزی آ چکی ہے اور متاثرہ افراد کی تعداد 98 ہزار سے تجاوزکر گئی ہے جبکہ اموات بھی 2000 سے جھوٹ ٹوٹل فراڈ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: پاکستان میں متاثرین 91 ہزار 819، اموات 1905 ہوگئیں - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وبا: پنجاب میں ایک ہی دن میں ریکارڈ 2040 کیسز، سندھ میں 40 امواتکورونا وبا: پنجاب میں ایک ہی دن میں ریکارڈ 2040 کیسز، سندھ میں 40 اموات CoronavirusPandemic coronavirusinpakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وبا کے بعد مظلوم کشمیری دہرا لاک ڈاؤن بھگت رہے ہیں، وزیر خارجہشاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں ڈومیسائل قوانین میں ترمیم یو این قراردادوں، عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا، بلوچستان میں مریضوں کی تعداد 6 ہزار سے زائدبلوچستان میں کورونا بے قابو ہوگیا، چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا کے ریکارڈ 445 نئے کیسز رپورٹ ہونے کے بعد صوبے میں کورونا کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کرگئی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »