کورونا وائرس سے دنیا میں نفرت اور مسلمانوں پر حملوں میں اضافہ ہوا، اقوام متحدہ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیویارک(ڈیلی پاکستان آن لائن) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی بڑھتی وبا کے باعث مسلمانوں پر حملوں کے واقعات اور دنیا

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے باعث دنیا بھر میں نفرتوں کا سونامی، جھوٹے نظریات اور مسلمانوں پر حملوں میں اضافہ ہوا ہے، مہاجرین کو وائرس کے پھیلائو کا ذریعہ سمجھا جارہا ہے اور انہیں طبی امداد کی فراہمی بھی روکی جارہی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ بزرگوں کے خلاف توہین آمیز میمز بنائی جارہی ہیں جب کہ صحافیوں، طبی عملے اور انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والوں کو نشانا بنایا جارہا...

رانا ثنااللہ نے ایک بار پھر شیخ رشید کو آڑے ہاتھوں لے لیا ،ایسی بات کہہ دی کہ چیئرمین نیب بھی غصے سے لال پیلے ہو جائیں گے انتونیو گوتریس نے کہا کہ ہم سب کو نفرت کے وائرس کے خلاف معاشرے میں برداشت کو قوت بخشنا ہوگی، اسی لیے تمام لوگوں درخواست ہے کہ دنیا سے نفرت کو ختم کرنے کے لیے کوششوں کو بروئے کار لائیں۔ انہوں نے تمام سیاسی رہنمائوں سے درخواست کرتے ہوئے کہا کہ معاشرے کہ تمام افراد سے یکجہتی کا مظاہرہ کیا جائے اور معاشرتی ہم آہنگی کو قائم کیا جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے کیسز میں ہوشربا اضافہ، پریشان کن خبرکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) سندھ بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران مزید 5 افراد کورونا سے جاں بحق ہوگئے جبکہ 598 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جن میں کراچی سے سب سے زیادہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: دنیا میں متاثرین کی تعداد 39 لاکھ کے قریب، جرمن انٹیلیجنس نے وائرس کے لیبارٹری میں بنائے جانے کے الزامات ’مشکوک‘ قرار دے دیے - BBC Urduدنیا میں کورونا وائرس سے 38 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر جبکہ دو لاکھ 69 ہزار سے زیادہ ہلاک ہو چکے ہیں۔ جرمنی کی ایک انٹیلیجنس رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کووڈ 19 کے چین کی کسی لیبارٹری میں بنائے جانے کے الزامات مشکوک ہیں اور یہ امریکہ کی بیماری سے نمٹنے میں ناکامی سے توجہ ہٹانے کی کوشش معلوم ہوتی ہے۔ must be worn India Like Rats deserting a sinking ship.🤣🤣🤣 جو انڈیا میں روڈوں پر لوکل مائیگرنٹ مر رہے ہیں ان کو تو کوئی پوچھنے والا نہیں۔اچھا ڈرامہ لگایا ہوا ہے مودی سرکار نے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: کیا مجھے حمل کے دوران خطرہ ہے؟گو کہ اس وقت ڈاکٹروں کو اس بارے میں کچھ زیادہ علم نہیں کہ کورونا وائرس حمل کے دوران کس قسم کے اٽرات مرتب کر سکتا ہے، مگر بظاہر حاملہ خواتین دوسرے صحتمند افراد کی نسبت زیادہ بیمار نہیں ہوتیں۔ بی بی سی آپ نے اس رمضان میں ہمیں بہت اچھی تصویر دکھادی۔ ویسے ہم اور بھی زیادہ خوش ہونگے اگر آپ اپنی بیویوں کی یا اپنی ہی برہنہ تصویر دکھادیں۔ صرف ہم نہیں بلکہ شیطان بھی کافی خوش ہوجائیگا۔ Haha esi posts krna bnd kro wrna zaror khtra hai السلام عليكم ورحمة الله وبركاته...استغفر الله...استغفر الله...استغفر الله...بی بی یہ بات ٹویٹر پر پوچھنے کی بجاۓ آپ کو اپنےمعالحج سے پوچھنی چا ٸۓ تھی۔۔۔مشہور ہونے کی خواہش کی بھی کوٸ حد ہوتی ہے۔۔۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: پنجاب کے 6 بڑے شہروں میں لاک ڈاؤن میں نرمی نہیں ہوگی، ذرائع
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

برطانوی گلوکار ٹائے کورونا وائرس کے باعث47سال کی عمر میں چل بسےبرطانوی گلوکار ٹائے کورونا وائرس کے باعث47سال کی عمر جہان فانی سے کوچ کر گئے۔ ٹائے کومے کے باعث کچھ وقت وینٹیلیٹر پر بھی رہے لیکن پھر ان کی طبعیت سنبھلنے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

صحتیابی کے بعد بھی کورونا وائرس پھیپھڑوں میں رہنے کا انکشاف - Health - Dawn NewsModi is something Pakistanis have prayed for all along. He will ruin India like nothing else can. Modi will do it for Pakistan. Pakistan needs just to hold its own. Maharashtra: 16 die as train runs over tired migrants sleeping on tracks READ:
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »