کورونا وائرس: سندھ میں 50، پنجاب میں 78 نئے مریض، پاکستان میں کُل تعداد 4200، 60 افراد ہلاک - BBC Urdu

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 59%

پنجاب میں 29000 سے زائد ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں: یاسمین راشد مزید پڑھیے:

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

لاک ڈاؤن میں نرمی: زرعی علاقوں میں لاک ڈاؤن نہیں ہوگا، 14 اپریل سے شہروں میں تعمیراتی کام کی اجازتپاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کو کورونا وائرس کے باعث مستقبل قریب میں شدید خطرہ لاحق ہے۔ ’ خوف یہ ہے کہ اپریل کے آخر تک اب تک جو چار پانچ فیصد لوگ ہسپتال جانے والے ہیں وہ اتنے بڑھ جائیں گے کہ ہسپتالوں میں شدید بیمار افراد کو انتہائی نگہداشت کے لیے سہولیات نہیں ہوں گی۔ ہمارے ہسپتالوں پر دباؤ ہو گا۔ اس لیے احتیاط کریں گے کیونکہ اگر بیماری پھیلتی نہیں تو اس وقت ہمارے ہسپتال...

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا تھا پاکستان میں تین ہفتے پہلے لاک ڈاؤن کا فیصلہ کیا۔ لوگوں کے ہر طرح کے اجتماع پر پابندی لگائی۔ تاہم لاک ڈاؤن جو یورپ یا امریکہ میں ہوا چین میں ہوا اس میں اور پاکستان میں فرق ہے۔ ’ پاکستان کا مسئلہ یہ ہے کہ کہ آبادی کا بڑا حصہ کم از کم 5 کروڑ غربت کی لکیر سے نیچے ، اس لیے جب ہم سوچتے ہیں تو ہمیں چین اور یورپ کی طرح نہیں کر سکتے۔ ہمیں سوچنا ہے کے غریب ترین طبقے پر اس کے اثرات کیا ہوں گے۔ دیہاڑی دار ڑ رکشہ ڈرائیور اور چھوٹے دکان داروں پر برا اثر پڑنا تھا۔ یہاں ایسا لاک ڈاؤن کرنا تھا کہ بیماری بھی نہ پھیلے۔ ‘

ان کا کہنا تھا کہ ملک کے مختلف حصوں میں لاک ڈاؤن پر مختلف ردِ عمل تھا۔ اسی طرح پوری دنیا میں لاک ڈاؤن پر مختلف رد عمل تھا۔ وزیر اعظم عمران خان کا کہنا تھا ’ہم نے اب تک یہ فیصلہ کیا کہ زرعی شعبے کو کام کرنے دینا ہے، 22 کروڑ لوگوں کی خوراک بھی مہیا کرنی ہے اس لیے گندم کی کٹائی کی اجازت ہو گی، دیہاتوں میں لاکڈاؤن نہیں ہوگا، شہروں میں جہاں لاک ڈاؤن کیا گیا ہے کہ وہاں مزدوروں کے حالات برے ہیں اس لیے تعمیراتی صنعت 14 اپریل سے فعال ہو گی تاکہ لوگوں کو روز گار ملے۔‘

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

There will be 9000 positive possible cases in Punjab till. 30April, with 7.45% ratio if 120000 test being conducted..

فراڈ

Good job team mehmood khan... Expecting that transparency would be first priority during the whole process Best wishes

پیپرون مین یا زمین پر ۔ 🤔

aj ki rat sab duw kary ya bamiri khatm ho jy

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کیمپ جیل لاہور میں مزید21 قیدیوں میں کورونا کی تصدیق ،متاثرہ قیدیوں کی تعداد49 ہو گئیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)کیمپ جیل لاہور میں کورونا کی وبا تیزی سے پھیلنے لگی،مزید 21 قیدیوں میں وائرس کی تصدیق ہو گئی جس کے بعدکورونا وائرس سے متاثرہ قیدیوں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 1684 تک جاپہنچیپنجاب میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 1684 تک جاپہنچی Punjab CoronaVirus CasesReported InfectiousDisease SpreadRapidly DeadlyVirus pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں آج کورونا کے51 نئے کیسز رپورٹ، اموات کی تعداد 17ہوگئیراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے سندھ میں کورونا کے 51 نئے کیسز رپورٹ ہونے اور مریضوں کی تعداد 932 ہونے کی تصدیق کردی جبکہ اموات کی تعداد 17ہوگئی ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں مزید 577 افراد کورونا کا شکار؛ مریضوں کی تعداد 3864 ہوگئی - ایکسپریس اردوکورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد 54 ہوگئی اور 28 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے ایکسپریس جھوٹ رکھ لیں اپنا نام۔ زیادہ موزوں ہو گا۔ گن پوائنٹ کے زور پر لوگو ں سے پیسے نکلوانا غلط بات ہے۔😂
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 3864ہوگئیپاکستان میں آج مزید کتنے نئے کیسز سامنے آئے؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates coronavirusinpakistan
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا متاثرین کی تعداد 3864، اموات 54 ہوگئیں، 429 صحتیاب - Pakistan - Dawn NewsAllah pak ko es woba se nejath dalaney may kamyabi day
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »