کورونا وباء نے مزید 17 افراد کی زندگیوں کو نگل لیا ؛ 6357 نئے کیسز رپورٹ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیے:

ملک میں کورونا کی پانچویں لہر تیزی سے پھیل رہی ہے جان لیوا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 17 افراد انتقال کرگئے۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 49 ہزار 595 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 6357 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی۔ گزشتہ روز اس وبا نے مزید 17 افراد کی زندگیوں کو نگل لیا جب کہ مثبت کیسز کی شرح 12.81 فیصد ریکارڈ ہوئی ہے۔ اس کے علاوہ 1200 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ای سی سی، تمباکو کی کم سے کم قیمت کی منظوری - ایکسپریس اردوای سی سی، تمباکو کی کم سے کم قیمت کی منظوری - اصلی مافیا کون ہے ساری قوم کو پتا چل چکا ہے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پانچویں لہر کی تباہ کاریاں کورونا مثبت کیسز کی شرح کم نہ ہوسکی09:10 AM, 24 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: پاکستان میں  مہلک وائرس بے قابو ہے۔ پانچویں لہر کی تباہ کاریاں جاری ہیں۔ 24  گھنٹے میں
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کورونا کا خوف نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈن کی شادی منسوخکورونا کا خوف، نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈن کی شادی منسوخ NewZealand PM jacindaardern Cancels Wedding Amid New Omicron Restrictions govtnz covid19nz
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم نے اپنی شادی کی تقریب ملتوی کردیشادی 70 سال کی عمر میں کرنا ہا ہائےےےےےےےےے😂 Waaah
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کی سی ای سی کا اجلاس طلب وزیراعظم اہم گائیڈ لائنز دیں گے09:31 AM, 24 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف  کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس آج طلب کرلیا گیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کی شرط پر بجلی مزید فی یونٹ مہنگی کرنے کی تیاریاںنیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی پیر کو آئی ایم ایف کی شرط پر بجلی مزید 95 پیسے فی یونٹ تک مہنگی کرنے کی درخواست پر سماعت کرے گا۔ آئی ایم ایف سے قرض کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »