کوروناوائرس کی روک تھام کیلئے فیصلوں کی منظوری، وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کوروناوائرس کی روک تھام کیلئے فیصلوں کی منظوری، وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہوگا ، جس میں 4 نکاتی ایجنڈا پر غور کیا جائے گا، عمران خان ویڈیو لنک کے ذریعے کابینہ اجلاس کی صدارت کریں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں کابینہ کوروناوائرس کی روک تھام کیلئےکئےگئےفیصلوں کی منظوری دے گی جبکہ پاورڈویژن کی جانب سےبجلی شعبے سے متعلق کابینہ کوبریفنگ کی جائے گی۔ اجلاس میں عالمی لیبرکانفرنس کی سفارشات،پروٹوکولزوفاقی کابینہ میں پیش کیے جائیں گے اور کابینہ کورونا وائرس سے معیشت پر پڑنے والے اثرات پربھی غور کرے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Oohh Bhai Log Carona se Nahi Mar GAy Jitne Bhok Se Mary Gay Or Khudkashe se maray gay Karo Or lockdwon or sono Ghar mein lari Shoro Hogae HAi

👉❣👈

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کوروناوائرس کی وباء نے یورپی یونین کی ساکھ پرسوالیہ نشان کھڑاکردیا:فرانسکوروناوائرس کی وباء نے یورپی یونین کی ساکھ پرسوالیہ نشان کھڑاکردیا:فرانس France CoronaVirus AmelieDeMontchalin EuropeanUnion FutureCredibility AdeMontchalin
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اپوزیشن کا وائرس کی روک تھام کیلئے وسیع البنیاد حکمت عملی کا مطالبہ - Pakistan - Dawn NewsAnd U ! Looty hoyi doolat ko wapas kiya jay. 👇 Return the Theft Money Please ! Nation need it ! China give to corona virus check kit to Pakistan , this a duplicate kit , Spen already proof that kit is duplicate . So, take care
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

اپوزیشن کا وائرس کی روک تھام کیلئے وسیع البنیاد حکمت عملی کا مطالبہ - Pakistan - Dawn Newsصرف پنجاب؟
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو زرداری کی تمام مستحقین کی دہلیز پر امداد پہنچانے کی ہدایتکراچی: (دنیا نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سندھ حکومت کو ایک ایک مستحق تک امداد پہنچانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔ Good
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاک فوج کوروناوائرس سے بچائو کیلئے وفاقی اور صوبائی انتظامیہ کی معاونت کر رہی ہےپاک فوج کوروناوائرس سے بچائو کیلئے وفاقی اور صوبائی انتظامیہ کی معاونت کر رہی ہے pid_gov OfficialDGISPR CoronaVirusFight CoronaVirusOutbreak pid_gov OfficialDGISPR Allah sab ko hefazat my raky Army isi sab awam ko
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

زلفی بخاری کے خلاف کوروناوائرس کے پھیلاؤکی تحقیقات کی درخواست مسترد - ایکسپریس اردواس وقت اتفاق اور اتحاد قائم کرنے کی ضرورت ہے، چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ اطہر من اللہ Good~ مطلب نکے دا ابا جیت گیا Insaf salamat rehay 😏
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »