کورونا کے بارے مصدقہ و غیر مصدقہ معلومات کی بھرمار، نفسیاتی مسائل ابھرنے لگے

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: کورونا وائرس کے بارے میں مصدقہ اور غیر مصدقہ معلومات کی بہتات، نفسیاتی مسائل بھی پیدا ہونے لگے۔ ماہرین نفسیات نے لوگوں کی اُلجھنوں کو حل کرنے کے لیے کونسلنگ کے عمل کو ضروری قرار دے دیا۔ کورون

ا وائرس نے ہرطرف اپنے پنجے کیا پھیلائے سبھی اِس کے خوف کے باعث پریشانی محسوس کر رہے ہیں تو متعدد مسائل کا بھی شکار ہیں۔ ایسے میں مصدقہ اور غیرمصدقہ معلومات کے سیلاب، گھروں میں بندش اورہر طرف ویرانی جیسی صورت حال نے دیگر مشکلات کے علاوہ نفسیاتی مسائل بھی پیدا کرنا شروع کر دئیے ہیں۔

اِس تناظر میں ایسی تجاویز بھی سامنے آ رہی ہیں کہ جیسے ٹیلیفون کے ذریعے دیگر میڈیکل سروسز فراہم کی جا رہی ہیں، ویسے ہی ٹیلی کلینک یا ٹیلی سائیکاٹری سروس کے بھی اچھے نتائج برآمد ہو سکتے ہیں۔ اس کے ساتھ لوگوں کو خود بھی اپنے اعصاب کو قابو میں رکھنے اور ادھر ادھر کی سننے سے گریز کو بھی ضروری قرار دیا جارہا ہے۔

یاد رکھیے کہ حصول معلومات کے لیے صرف مصدقہ ذرائع پر انحصار ہی ہمیں بہت سی نفسیاتی اُلجھنوں سے بچا سکتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین میں پھیلے کورونا اور پاکستان میں موجود کورونا کے مختلف ہونے کا انکشاف - ایکسپریس اردوپاکستان میں پہلی بار کورونا وائرس کی جینوم سیکوینسنگ رپورٹ تیار، مرض کے علاج اور ویکسین کی تیاری میں مدد ملے گی of course, yes ادھر ملریا کا بخار ہے اور وہ موسمی تبدلی کی وجہ ہو سکتی ہے محکمہ موسمیات کی مدد لے سکتے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کورونا کے قہر کے بیچ دلی کا تازہ کشمیر اعلامیہانڈیا کے زیر انتظام میں جاری اعلامیے کے مطابق اب کشمیر میں ڈومیسائل (شہریت) کا نیا قانون نافذ ہوگا اور اُس کی رُو سے سرکاری محکموں میں چپڑاسی، خاکروب، نچلی سطح کے کلرک، پولیس کانسٹیبل وغیرہ چوتھے درجے کے عہدوں کو کشمیریوں کے لیے مخصوص کیا گیا ہے جبکہ گیزیٹِڈ عہدوں کے لیے پورے انڈیا سے اُمیدوار نوکریوں کے اہل ہوں گے۔ الله ہمیں اس وبا سے بچائے اور جن ہندوؤں نے مسلمان بھائیوں ظلم کیے ہیں ان کو اور بھی برباد کرے ۔۔۔۔ آمین Yah loog kafan choor hai.. جموں کشمیر کے باشندوں پر قہر پر قہر ڈھایا جا رہا ہے خدا حفاظت فرمائے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا کے مخصوص مریضوں کی جان بچانے کیلئے متبادل دواؤں کے استعمال کی منظوری دیدی گئیواشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکا میں خوراک و ادویات کی انتظامیہ (ایف ڈی اے) نے کورونا وائرس کے مخصوص مریضوں کی جان بچانے کیلئے خصوصی ادویات استعمال کرنے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کے چیلنج سے نمٹنے کے لیے وفاقی حکومت نے ایک اور شاندار قدم اٹھا لیااسلام آباد(ویب ڈیسک) کورونا وائرس کے چیلنج سے نمٹنے کے لیے وفاقی حکومت کا ایک اور اہم قدم اٹھایا ہے۔وفاقی حکومت کی جانب سے عالمی وبا کورونا سے نمٹنے کے لیے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: : ہربھجن کے بعد یوراج سنگھ نے شاہد آفریدی کی تعریفوں کے پل باندھ دیئےلاہور: (ویب ڈیسک) یوں تو پاکستان اور بھارت دونوں ممالک روایتی حریف ہیں اور آئے روز جنگی جنون کی خبریں اکثر سننے کو ملتی رہتی ہیں بہت کم ایسا ہوتا ہے کہ دونوں ممالک میں رہنے والے ایک دوسرے کی تعریفیں کریں، تاہم کورونا وائرس میں عوام کی خدمت کرنے پر سابق بھارتی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر یوراج نے پاکستانی ٹیم کے سابق مایہ آل راؤنڈر شاہد آفریدی کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

تبلیغی جماعت کے اجتماع کے بعد کورونا وائرس متاثرین کی تلاشانڈیا میں حکام ملک بھر میں ان سینکڑوں افراد کی تلاش کر رہے ہیں جنھوں نے دارالحکومت دلی میں تبلیغی جماعت کے اجتماع میں شرکت کی تھی جس کے بعد سے ملک میں کورونا وائرس کے متعدد مریض سامنے آئے ہیں۔ تبلیغی جماعت امن کی سفیر 💗 مسلمان کے نام پہ کلنگ ہیں ساری دنیا کی مسلمانوں کو بد نام کر رہے ہیں یہ سراسر انسانیت کے خلاف ہے Bro this jam at is very good in each format Don't write these kind of words
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »