کورونا: دنیا میں متاثرین 10 لاکھ کے قریب، ٹرمپ کا چینی اعدادوشمار پر شک کا اظہار - BBC Urdu

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حسن روحانی: ’کورونا کئی ماہ تک ہمارے ساتھ رہ سکتا ہے‘ تفصیلات:

دنیا بھر میں کورونا وائرس کی وجہ سے 47 ہزار سے زیادہ اموات ہو چکی ہیں جبکہ مصدقہ متاثرین کی تعداد 10 لاکھ کے قریب پہنچ گئی ہے۔

ورلڈ بینک نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی عالمی وبا کے پیش نظر معاشی مشکلات کو ٹالنا ممکن نہیں جبکہ ایشیا کے کئی ممالک سمیت دنیا بھر میں دو کروڑ 40 لاکھ لوگ غربت سے نجات حاصل نہیں کر پائیں گے۔ اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیرس نے کہا ہے کہ دنیا کو کورونا کی شکل میں دوسری عالمی جنگ کے بعد سب سے بڑی امتحان کا سامنا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Insha Allah bhut jald sub thik hojaega 😑

KazmiMuheeb

Allah kre koi hal nikal aye

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پوری دنیا میں اب تک کورونا وائرس سے آٹھ لاکھ سے زائد افراد متاثرپوری دنیا میں اب تک کورونا وائرس سے آٹھ لاکھ سے زائد افراد متاثر CoronavirusPandemic Worldwide CoronaVirusCases CoronaVirusFight TogetherWeCan StayAtHomeSaveLives
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کی تشخیص، علاج اور ویکیسن کی تیاری میں اہم پیش رفتواضح رہے کہ ڈاؤ یونیورسٹی لیب ملک کی اولین لیب ہے جہاں کرونا وائرس کےلیے پی سی آر ٹیسٹ متعارف کرایا گیا، ڈاؤ یونیورسٹی کی جدید آلات سے آراستہ بی ایس ایل تھری وائرولوجی لیب کو استعمال کرتے ہوئے وائرس کے نمونے اس کا آر این اے علیحدہ کیا گیا اور پی سی آر کے ذریعے وائرس کی موجودگی کا پتہ چلایا گیا۔ Thanks Unbelievable ha mugar chlo ho Sakta ha Ka Pakistan na vaccine bna le ha pakistanidoctors
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انڈونیشیا میں محصور پاکستانیوں کی حکومت سے وطن واپسی کی اپیل - ایکسپریس اردومحصور افراد کے پاس جکارتہ میں مزید قیام اور کھانے پینے لیے پیسے ختم ہوچکے ہیں، محصور پاکستانی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کورونا وائرس، اقوام متحدہ کی کمزور معیشتوں میں 10 کھرب ڈالر کی سرمایہ کاری کی تجویزنیویارک : اقوام متحدہ نے کورونا وائرس کے نقصانات سے نمٹنے کیلئے کمزور معیشتوں میں 10 کھرب ڈالر کی سرمایہ کاری کی تجویز دے دی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسپین:کرونا وائرس سے 24 گھنٹے میں 849 ہلاکتیں ، 9222 نئے کیسوں کی تصدیقاسپین:کرونا وائرس سے 24 گھنٹے میں 849 ہلاکتیں ، 9222 نئے کیسوں کی تصدیق CoronaVirusUpdates Spain CoronavirusOutbreak spain WHO
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب اور سندھ میں پلازمہ تکنیک سے کورونا مریضوں کے علاج کی منظوریپنجاب اور سندھ میں پلازمہ تکنیک سے کورونا مریضوں کے علاج کی منظوری Punjab Sindh Approves Latest Therapy Treatment Coronavirus Covid_19 CoronaUpdate StayAtHomeAndStaySafe SindhCMHouse GOPunjabPK CoronaInPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »