کورونا کی دوسری لہر میں دسمبر کے آخر میں شدت آسکتی ہے ، ماہرین نے خبردار کردیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا کی دوسری لہر میں دسمبر کے آخر میں شدت آسکتی ہے ، ماہرین نے خبردار کردیا ARYNewsUrdu

لاہور : پنجاب کے اسپتالوں میں رواں ماہ 6 گنا سنجیدہ مریضوں میں اور اموات میں 3 گنا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، چیئرمین کورونا ایڈوائرزی نے خبردار کیاہے کہ دوسری لہر میں دسمبر کے آخر میں شدت آسکتی ہے۔

کیسز بڑھنے سے اسپتالوں میں سہولتیں ناپید ہونے کا خدشہ ہے، پنجاب میں 1280وینٹی لیٹرز،5 ہزار سے زائد آکسیجن بیڈز موجود ہیں ، میو اسپتال میں سب سے زیادہ 75 وینٹی لیٹرز کرونا کیلئے مختص ہیں ، میو اسپتال میں تاحال 30 مریض انتہائی نگہداشت پر ہیں۔ فیلڈ اسپتال ایکسپو میں 280آکسیجن بیڈز موجود ہے، جہاں 40 آکسیجن بیڈز کو مکمل تیار کر لیا گیا ہے تاہم ایکسپو سینٹر میں تاحال مریضوں کو داخل نہیں کیا جا رہا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔