کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے مزید اقدامات کی ضرورت ہے، بلاول بھٹو زرداری

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے مزید اقدامات کی ضرورت ہے، بلاول بھٹو زرداری ARYNewsUrdu coronavirus

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

کراچی : چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہم چاہتے ہیں کہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے وفاققیادت کرے اور اقدامات اٹھائے، عوام حکومتی ہدایات پرعمل کرتے ہوئے گھروں میں رہیں۔

چیئرمین پیپلزپارٹی کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس مزید تیزی سے پھیلا تو بہت نقصان ہوگا، ہم چاہتے ہیں وفاق قیادت کرے اور ہنگامی اقدامات اٹھائے، وزیراعظم عمران خان اپنی پالیسیوں پر نظرثانی کریں،تیاری کریں تاکہ ہم کورونا وائرس کامقابلہ کرسکیں، حکومت نے تیزی سےاقدامات نہ اٹھائے تو بہت نقصان ہوسکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ عوام حکومتی ہدایات پر عمل کریں اور گھروں میں رہیں، عوام کو احتیاطی تدابیراختیارکرنا ہوں گی ایسےہی وبا سے لڑسکتے ہیں، اس وقت ہمیں اپنے غریب عوام کاخیال رکھنا ہے،۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

well don sindh govt

بس آپ گھر پر رہو, کورونا روک جائیگا

Agreed

Han to phr kb nikal rhy ho apni jama ponji jo awam sy looty thy

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا کے پھیلاؤ کے باوجود ہمیں معمولات زندگی بحال رکھنی چاہئے،برازیلی صدر - World - Dawn Newsgood saying
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کو شکست دینے والے چین کے طبی عملے کو سلامنوول کورونا وائرس اس وقت عالمی سطح پر صحت عامہ کے تحفظ کے حوالے سے درپیش سب سے بڑا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کے مریض کو اسپتال داخل کرانے کے بجائے گاؤں بھگانے والا گرفتارلاہور کورونا وائرس میں مبتلا اپنے ملازم کو اسپتال داخل کرانے کے بجائے گاؤں بھگانے والا شخص پولیس نے گرفتار کرلیا، ملازم دو بسیں بدل کر وہاڑی پہنچ گیا تھا Goli Maar Dein zaleel ko Bewakoof log apni jan ke to prwa ni dusro ke b ni krty😡 designer Maria B k husband hai ye sahab shrm ano chye
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے اہم ترین طریقہ کار - Health - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

برطانوی حکومت نے کورونا وائرس سے نمٹنے کے لئے فوج کو طلب کر لیابرطانوی حکومت نے کورونا وائرس سے نمٹنے کے لئے فوج کو طلب کر لیا BritishGovernment CoronaVirusPandemic InfectiousDisease Army Deployed
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے پیش نظر408 قیدیوں کو رہا کرنے کا حکم - ایکسپریس اردوقیدیوں کی رہائی کے لیے ڈی جی اے این ایف، چیف کمشنر اسلام آباد اور انسپکٹر جنرل پولیس پر مشتمل کمیٹی قائم
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »