کورونا کا پھیلاؤ روکنا اور لوگوں کو غربت و بھوک سے بھی بچانا ہے، عثمان بزدار

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا کا پھیلاؤ روکنا اور لوگوں کو غربت و بھوک سے بھی بچانا ہے، عثمان بزدار تفصيلات جانئے: DailyJang

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ حکومت نے کورونا کا پھیلاؤ بھی روکنا ہے اور لوگوں کو غربت اور بھوک سے بھی بچانا ہے، اپوزیشن رہنماؤں نے کورونا کے باوجود قومی یکجہتی کو تباہ کرنے کی مذموم کوشش کی۔اپنے ایک بیان میں عثمان بزدار نے کہا کہ ذاتی مفادات کی خاطر اکٹھی ہونے والی اپوزیشن نے قومی مفادات کو نقصان پہنچایا، آزمائش کی گھڑی میں اپوزیشن کی جانب سے قوم کو تقسیم کرنے کی کوشش قابل مذمت...

انہوں نے کہا کہ حکومت نے کورونا سے نمٹنے کے لیے مؤثر اور جامع حکمت عملی اپنائی، وزیراعظم عمران خان نے وقت ضائع کیے بغیر مشاورت کے ساتھ فیصلے کیے۔ ٹڈی دل سے فصلوں کو بچانے کے حوالے سے عثمان بزدار نے متعلقہ محکموں کو ہدایت کی کہ وہ جنوبی پنجاب کے اضلاع میں فصلوں کے بچاؤ کیلئے الرٹ رہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ٹڈی دل کو کنٹرول کرنے کے لیے فضائی اسپرے پر خصوصی فوکس کیا جائے اور گاڑیوں کے ذریعے بھی اسپرے کا کام مزید تیز کیا جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آسٹریلیا میں کورونا وائرس ویکسین کا انسانوں پر آزمائش کا آغازغیر ملکی خبر رساں ادارے اے پی کی رپورٹ کے مطابق امریکا کی ایک بائیوٹیکنالوجی کمپنی نے رواں سال تصدیق شدہ ویکسین جاری کرنے کی امید کے ساتھ آسٹریلیا میں لوگوں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: لاطینی امریکہ وائرس کا نیا گڑھ، کراچی میں جمعرات سے اینٹی باڈی ٹیسٹ کا آغاز، نیوزی لینڈ کا آخری کورونا مریض ہسپتال سے فارغ - BBC Urduدنیا میں کورونا کے مصدقہ متاثرین کی تعداد ساڑھے 55 لاکھ 88 ہزار سے زیادہ جبکہ ہلاکتوں کی تعداد ساڑھے تین لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔ پاکستان میں متاثرین کی تعداد 60 ہزار کے قریب ہے۔ کراچی کے این آئی بی ڈی میں جمعرات سے کورونا اینٹی باڈی ٹیسٹنگ کا آغاز متوقع ہے۔ دوسری جانب نیوزی لینڈ کے ہسپتالوں میں اب کورونا کا کوئی مریض نہیں بچا۔ Joth
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: ’لاہور جنرل ہسپتال میں تقریباً 70 ڈاکٹر کورونا کا شکار‘، ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کا فوری اقدامات کا مطالبہ - BBC Urduکورونا وائرس کے مصدقہ متاثرین کی تعداد 55 لاکھ اور ہلاکتوں کی تعداد تین لاکھ 46 ہزار سے تجاوز کر چکی ہے۔ پاکستان میں متاثرین کی تعداد 57 ہزار سے زیادہ ہے۔ دریں اثنا یورپ کے کئی ممالک سرحدی پابندیاں نرم کرنے پر غور کر رہے ہیں۔ دوسری جانب برطانوی وزیر ڈگلس راس نے وزیرِ اعظم کے مشیر کی جانب سے لاک ڈاؤن کی مبینہ خلاف ورزی کے بعد کابینہ سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ And we think, its appropriate time for COVID diplomacy. Allah khyr kry ایک طرف فوج بیرون ملک سے آنے والے ماسک ، حفاظتی لباس اپنے ڈاکٹروں کو دینے کی بجائے امریکہ کو گفت کر رہی ہے فرانس اذربائیجان کو ایکسپورٹ کر رہی ہے تو دوسری طرف آدم خور وزیر صحت پنجاب غائب ہے ڈاکٹر اور مریض دونوں کا کوئی پرسان حال نہیں
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

فرانسیسی ماہرین کا جائے حادثہ کا دورہ، بلیک باکس کا ایک حصہ مل گیافرانسیسی ماہرین کا جائے حادثہ کا دورہ، بلیک باکس کا ایک حصہ مل گیا Karachi French Team Visits PlaneCrash Site Demands Complete Record A320 Official_PIA MoIB_Official pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فرانسیسی ماہرین کا جائے حادثہ کا دورہ، بلیک باکس کا ایک حصہ مل گیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے پھیپھڑوں کو پہنچنے والے جان لیوا نقصان کا انکشاف - Health - Dawn NewsKaha hai Video
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »