کورونا وائرس: پاکستان میں 2424 متاثرین، عالمی بینک کی 20 کروڑ ڈالر کی ہنگامی امداد - BBC Urdu

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

صدر عارف علوی: لوگوں سے گھروں میں ہی نماز ادا کرنے کی گزارش کرتا ہوں تفصیلات:

لاک ڈاؤن کے دوران دوسرا جمعہ، سندھ میں پابندیاں سختمحکمہ داخلہ سندھ نے وبائی امراض ایکٹ کے تحت صوبے بھر میں پابندیوں کا نیا نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس کے تحت جمعہ کو تمام کاروبار اور عوامی سرگرمیوں پر مکمل پابندی ہوگی۔

نوٹیفیکیشن کے مطابق جمعے کے روز دوپہر 12 بجے سے تین بجے تک ہر قسم کی کاروباری اور عوامی سرگرمی پر مکمل پابندی ہو گی۔ مساجد میں تین سے پانچ افراد باجماعت نماز ادا کر سکیں گے جبکہ دیگر تمام افراد گھروں پر نماز ادا کریں گے۔ نماز جنازہ اور تدفین کے علاوہ ہر قسم کے اجتماعات پر پابندی ہو گی۔ لاک ڈاؤن کے دوران نماز جنازہ اور تدفین کے لیے علاقہ ایس ایچ او کو آگاہ کرنا ہو گا جبکہ اس موقع پر بھی شرکا کے لیے احتیاطی تدابیر اختیار کرنا لازمی ہوں گی۔ تجہیز و تکفین میں صرف خاندان کے افراد شریک ہوں گے۔

سندھ میں تمام انٹر سٹی، انٹرا سٹی اور بین الصوبائی ٹرانسپورٹ کی نقل وحرکت مکمل ممنوع ہو گی۔ کلب، ہوٹل، الیکٹرانکس مارکیٹ، مزارات، سینما گھر، تفریحی مقامات اور شورومز بدستور 14اپریل تک بند رہیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

👍👍

🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺 صدر🇵🇰 ArifAlvi 1وڈیوانسان2سری ملائکہ بنارہےہیں فَمَنْ يَعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ خَيْرًايَرَهُ وَمَنْ يَعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ شَرًّايَرَهُ JummahMubarak اےمدینہ ثانی کےحکمرانوں یادرکھیے کی محمدﷺ سے وفا تونے تو ہم 🇵🇰 تیرےہیں‼ اےاللہ گواہ_رہنا نمازباجماعت

Today is third Friday unfortunately our president is not going to the mosque it's a real worst scenario for the whole nation.

مساجد کے لإوڈ اسپیکر پر لگإی گٕی پابندی تو ہٹا دیں۔ آواز سے تو کرونا نہیں پھیلے گا۔

صدر صاحب نے وہی کہا جو دین کہتا ہے اور جو وقت کا تقاضا ہے ۔۔۔

pid_gov Alvi Sb. Being President of Pakistan did you have rights to amend Islamic law of mosques prayers even under coronavirus? Read Holy Quran, Mosque for men's pray & congregation! But in mosques can make row of 10 by keeping distance of 2 yards around! AuthorWGA-Amazon US

آپکی اپنی اوقات کیا ہے جو دوسروں کے دادا بننے کی کوشش کر رہے ہو

Agar Guzarish hi karni hai to ghar chalay jain, ye sadaarat ki kursi kisi aise k lye chorr dain jo faisla karne ki jurrat rakhta ho

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں کورونا کی تشخیص، علاج اور ویکیسن کی تیاری میں اہم پیش رفتواضح رہے کہ ڈاؤ یونیورسٹی لیب ملک کی اولین لیب ہے جہاں کرونا وائرس کےلیے پی سی آر ٹیسٹ متعارف کرایا گیا، ڈاؤ یونیورسٹی کی جدید آلات سے آراستہ بی ایس ایل تھری وائرولوجی لیب کو استعمال کرتے ہوئے وائرس کے نمونے اس کا آر این اے علیحدہ کیا گیا اور پی سی آر کے ذریعے وائرس کی موجودگی کا پتہ چلایا گیا۔ Thanks Unbelievable ha mugar chlo ho Sakta ha Ka Pakistan na vaccine bna le ha pakistanidoctors
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس، اقوام متحدہ کی کمزور معیشتوں میں 10 کھرب ڈالر کی سرمایہ کاری کی تجویزنیویارک : اقوام متحدہ نے کورونا وائرس کے نقصانات سے نمٹنے کیلئے کمزور معیشتوں میں 10 کھرب ڈالر کی سرمایہ کاری کی تجویز دے دی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: پاکستان میں متاثرین 2042، پنجاب میں تعداد 700 سے زیادہ - BBC Urduپاکستان میں کورونا کے مریضوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور متاثرین کی مجموعی تعداد 2042 تک پہنچ گئی ہے جبکہ اب تک 26 لوگ اس وبا میں ہلاک ہو چکے ہیں۔ کوئی پروف
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا کا خطرہ، خیبرپختونخوا کی مساجد میں نمازیوں کی تعداد محدود کردی گئیکورونا کا خطرہ، خیبرپختونخوا کی مساجد میں نمازیوں کی تعداد محدود کردی گئی Coronavirusvirus Threats Mosques Remain Open Pakistan KPKGovt Covid_19 CoronaUpdate PTIKPOfficial StayAtHomeAndStaySafe KPGovernment KPKUpdates CoronaInPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا ریلیف فنڈ: وزیراعظم عمران خان کی قوم سے عطیات کی اپیل - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا ریلیف فنڈ: وزیراعظم عمران خان کی قوم سے عطیات کی اپیل - Pakistan - Dawn Newsآج تو نیازی شوکت خانم کے لئے بھی چندہ مہم کا بتا رہا ہے یہ پھر سے ڈیم فُول فنڈ ہو رہا ہے بھکاری اعظم ڈیم فنڈ کدھر گیا
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »