کوئی غلط فہمی میں نہ رہے ایسے ہتھکنڈوں سے ہمیں جھکایا جاسکتا ہے، نواز شریف

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کوئی غلط فہمی میں نہ رہے ایسے ہتھکنڈوں سے ہمیں جھکایا جاسکتا ہے، نواز شریف تفصیلات جانئے : DailyJang

اس سے قبل مسلم لیگ نے پارٹی صدرا ور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی گرفتاری کے خلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان کیا ہے۔

دوسری طرف مریم نوازنے اپنی دھواں دھار پریس کانفرنس میں کہا کہ شہباز شریف کو بھائی کا ساتھ دینے پر گرفتار کیا گیا، کچھ بھی ہوجائے نواز شریف کی تقریر اور آل پارٹیز کانفرنس کے فیصلوں پر عملدرآمد جاری رہے گا، تحریک چلے گی اور بھرپور طریقے سے چلے گی۔ بعد ازاں وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے شہزاد اکبر کے ہمراہ پریس کانفرنس کی اور مریم نواز کی گفتگو کو فرمائشی پروگرام قرار دیا اور کہا کہ شہباز شریف کی گرفتاری کو گٹھ جوڑ کہنا توہین عدالت ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نواز شریف کی تقریر کے بعد بہت سے (ن) لیگی رابطے کر رہے ہیں، شبلی فرازاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ نواز شریف کی سیاست منافقت پر مبنی، ان کی تقریر کے بعد بہت سے (ن) لیگی ہم سے رابطے کر رہے ہیں۔ ہاہاہا ظاہر ہے کچرہ، کچرہ کُنڈی کا رخ کرے گا۔ Bhai ab NAAM bata he do plZ 🙏🙏🙏🙏 PATA to chalay ap such bol RAHAY ho ya woh. But zubani NAHE saboot k sath plz
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مجھے سزا دینے کے چکر میں ملک ڈبو دیا،نواز شریفسابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کا کہنا ہے کہ مجھے سزا دیتے دیتے ملک کو ڈبو دیا، اب ہم اس ملک کو مزید تماشا نہیں بننے دیں گے میاں سانپ ایک دفعہ غیرت کا مظاہرہ کریں اور پلیٹ لیٹس والے معاملے کی حقیقت بتائیں دراصل آپ گئے کیسے اور کس کس نے مدد کی تو آپ کا بیانیہ مزید مضبوط ہوجائے گا، عمران نیازی نے پوری سیاست میں صرف ایک سچ بولا کہ اسٹیبلشمنٹ 🐕 کو بھی وزیراعظم بنا سکتی ھے ووٹ_کو_آزادی_دو Mian Sahib mulk tu app dobaa kar gayae thaay ~
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

میاں نواز شریف کا بیانیہ - ایکسپریس اردومسائل سے گھرے ہوئے عوام کی توجہ فوراً ہی حکومت سے ہٹ کر اپوزیشن کی طرف چلی جاتی ہے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

’نواز شریف کی اداروں کیخلاف تقریر لیگی رہنماؤں کے حکمران جماعت سے رابطے‘وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا کہ نواز شریف جو کچھ کررہے ہیں وہ ملکی یا عوامی مفاد میں نہیں، عدالتوں کو جواب دینے کے بجائے انہوں نے غلط راستہ اپنایا، مسلم
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نواز شریف کی رہائش گاہ کےباہرنقاب پوش افراد کااحتجاج | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

شہباز شریف کو بھائی کیخلاف استعمال سے انکار پر گرفتار کیا گیا، مریم نواز - ایکسپریس اردوشہباز شریف نے ان لوگوں کے ہاتھوں میں کھیلنے سے انکار کیا جو انہیں استعمال کرنا چاہتے تھے، نائب صدر ن لیگ یہ بھی فرما دیں اس کا بیٹا، داماد اور ٹیٹیوں کا کیا جواب ہے میں سمجھتا ہوں یہ کہنا بھی نامناسب نہیں ہوگا جس نیب نے آج مجھے گرفتار کیا الحمداللہ اس کا چئرمین ہم نے میاں نواز شریف کی قیادت میں لگایا تھا 🤣🤣😂
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »