کوئی محب وطن پاکستانی دھرنے میں شامل نہیں ہوگا، گورنر پنجاب

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کوئی محب وطن پاکستانی دھرنے میں شامل نہیں ہوگا، گورنر پنجاب GOPunjabPK pid_gov PTIofficial

نہیں ہوگا، اپوزیشن کی جانب سے مطالبات غلط ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن بھی دل سے اس دھرنے میں شریک نہیں ہونا چاہتی۔ گورنر پنجاب نے کہا کہ جمہوریت میں احتجاج پرکوئی قدغن نہیں ہوتی، ملک

میں مارشل لا کی کوئی گنجائش نہیں، نہ ہی امکان ہے، قوم میں سیاسی شعورآچکا ہے جمہوریت میں ہی ملک کی بقا ہے۔ چوہدری محمد سرور نے کہا کہ اپوزیشن کی جانب سے مطالبات غلط ہیں، اپوزیشن خود احتجاج نہیں کرنا چاہتی۔ انہوں نے کہا کہ پاور فل مذاکرات کمیٹی بنائی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

GOPunjabPK pid_gov PTIofficial Hahahah

GOPunjabPK pid_gov PTIofficial غداری کے سرٹیفکیٹ پھر سے شروع ہونے والے 🧐🧐

GOPunjabPK pid_gov PTIofficial اوکی بوس 😜😍😁👏

TeamSarwar GOPunjabPK pid_gov PTIofficial الو کا پٹھا

GOPunjabPK pid_gov PTIofficial Ganja, get ready to go back to uk

GOPunjabPK pid_gov PTIofficial Chup kar purani salary per kaam kar

GOPunjabPK pid_gov PTIofficial Pakistan was doing well , people were happy and then derailed! Now too much burden on middle class and the people pleading are elite!

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دورانِ سفر گوگل میپ کا استعمال ممنوع قرار, وجہ ایسی کہ کوئی بھی پریشان ہوجائےنیویارک (ویب ڈیسک) ’گوگل میپ‘ لوگوں کو راستہ بتانے کے لیے بے حد معاون ایپ سمجھی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کو کوئی گھبراہٹ نہیں، اسلام آباد پرسکون ہے، نورالحق قادریاسلام آباد: وفاقی وزیر برائے مذہبی امور پیر نورالحق قادری کا کہنا ہے کہ حکومت کو کوئی گھبراہٹ نہیں، اسلام آباد پرسکون ہے، جو بد نظمی پھیلائے گا اس سے اسی طرح نمٹا جائے گا۔ یہ بھلا کس پیر کا چشم و چراغ ھے۔۔۔۔؟؟؟ 😂 😂 😂 😂
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مارچ،دھرنا اور لاک ڈاؤن کی بات کیوں ہورہی ہے کیا اپوزیشن کے پاس کوئی دوسرا آپشن نہیں ۔۔؟؟؟ - Newsone Urdu
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

طلبا کو اپنا اخلاق بلند کرنا ہو گا ورنہ ڈگری کی کوئی اہمیت نہیں،مغربی ہونے کے بجائے جو ہیں اس پر فخر کریں:جنرل زبیر محمود حیاتاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات بلکل صحیح جناب جب استاد ھی اس قسم کے نمونے ھوں تو طلبا اخلاق کہاں سے سیکھیں۔۔۔۔ذرا اس تناظر پربھی روشنی ڈالی جاٸے۔۔۔۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا استعفیٰ ناممکن، اپوزیشن کے پاس کوئی ڈیمانڈ ہے تو مذاکرات کی ٹیبل پر آئیں، افرا تفری ہوئی تو ذمہ د اری اپوزیشن والوں پر ہوگی:حکومتی مذاکراتی ٹیموزیراعظم کا استعفیٰ ناممکن، اپوزیشن کے پاس کوئی ڈیمانڈ ہے تو مذاکرات کی ٹیبل پر آئیں، افرا تفری ہوئی تو ذمہ د اری اپوزیشن والوں پر ہوگی:حکومتی مذاکراتی ٹیم pid_gov PervezKhattakPK Shafqat_Mahmood ImranKhanPTI MediaCellPPP pmln_org MoulanaOfficial Shafqat_Mahmood pid_gov PervezKhattakPK ImranKhanPTI MediaCellPPP pmln_org MoulanaOfficial PTI Government should not talk With Opposition. Everyone know the demands. Curuption cases. Kashmir. That is their demands pid_gov PervezKhattakPK Shafqat_Mahmood ImranKhanPTI MediaCellPPP pmln_org MoulanaOfficial Khattak sb ap ne ktny seats le yani116 NA aur simple majority 176 seats pr hoti tu Ik r us ki committee ko thori se sharam bhi ani chahea ap ko kis ne rigging kr ki iqdar m laya ye kom janty hi ap logon ne mlk tabah krdya fr bhi threat krty ho, Ik ko jo lae hi wo nkali mlk bchae pid_gov PervezKhattakPK Shafqat_Mahmood ImranKhanPTI MediaCellPPP pmln_org MoulanaOfficial Khattak sb apny ap ko syasatdan kehti ho116seats pr ya doseri member hi in ki kya position hi they r the result of engineered elections don't threat use of force Soviet Union m13000 atom bomb thy mgr ap ki tarah maeshat tabah thi r wo totgya apki bhi wohi halat hi lrogy tot jaogy
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

'میڈیا کوریج روکنے سے متعلق آئی ایس پی آر یا کسی اور کی جانب سے کوئی ہدایت نہیں' - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »