کوئی ثبوت نہیں کہ نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس کو جعلی کہہ سکیں اٹارنی جنرل نے معاملہ عدالت کے باہر ہی حل کرنے کی خواہش ظاہر کردی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کوئی ثبوت نہیں کہ نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس کو جعلی کہہ سکیں، اٹارنی جنرل نے معاملہ عدالت کے باہر ہی حل کرنے کی خواہش ظاہر کردی

Jan 28, 2022 | 12:15:PMاسلام آباد اٹارنی جنرل پاکستان بیرسٹر خالد جاوید خان کا کہنا ہے کہ کوئی ثبوت نہیں ہیں کہ نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس کو جعلی کہہ سکیں۔

جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے اٹارنی جنرل خالد جاوید خان کا کہنا تھا نواز شریف کی واپسی کے معاملے پر شہباز شریف کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی نہیں چاہتے، چاہتے ہیں کہ معاملہ عدالت میں جائے بغیر حل ہو جائے۔نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس کے حوالے سے خالد جاوید خان کا کہنا تھا ان کے پاس کوئی ثبوت نہیں جس کی بنیاد پر وہ نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس کو جعلی کہہ سکیں۔

سپریم کورٹ بار کی آئینی درخواست کے معاملے پر اٹارنی جنرل نے کہا کہ تاحیات نااہلی کے معاملے کو عدالت کے بجائے پارلیمنٹ میں لایا جائے تو وہاں اتفاق رائے حاصل کرنے کی کوشش کی جا سکتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کوئی ثبوت نہیں کہ نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس کو جعلی کہہ سکیں: اٹارنی جنرلنواز شریف کی واپسی کے معاملے پر شہباز شریف کے خلاف توہین عدالت کی کارروئی نہیں چاہتے: خالد جاوید خان SHABAZGIL تو گلو بھائی زرا ادھر بتانا Thanks for Speaking truth۔۔۔ ہم شاہد ہیں کہ کبھی شہد شراب بن جاتا ہے اور کبھی شراب شہد بن جاتی ہے بیمار تندرست اور تندرست ہٹہ کٹہ انسان لندن کی سڑکوں پر گومتا ہوا بھی بیمار بن جاتا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ویڈیو: فرش کی جگہ چھت، چھت کی جگہ فرش، انوکھا گھر لوگوں کی توجہ کامرکزاس گھر کو دیکھ کر معلوم ہوتا ہے کہ پلنگ چھت سے چپکا ہوا ہے جو حقیقت میں چھت نہیں بلکہ اس الٹے مکان کا فرش ہے Crona ki wajha se pass hony waly engineer ne banana hy. یہی حال نیازی صاحب نے پاکستان کا کر دیا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

نواز شریف کی واپسی اور عمران خان کی حکومت، منظوروسان کی بڑی پیش گوئیخیرپور: پیپلز پارٹی کے رہنما منظوروسان نے پیش گوئی کی ہے کہ 3ماہ میں بہت کچھ ہونے والا ہے، عمران خان کہے گا میرا کیا قصورہے آج تک ایک بھی پوری نہیں ہوئی - یہ پیشگوئی نہیں نشے میں اول فول ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نظام کی تبدیلی کی بازگشت اور ایمنسٹی کی رپورٹملکی سیاسی صورتحال پر نظر ڈالی جائے تو اس وقت سیاست میں ایک ارتعاش سا محسوس ہو رہا ہے۔ ہر طرف سے بھانت بھانت کی بولیاں سنائی دے رہی ہیں۔ کوئی تین ماہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

‎عمران خان کی جعلسازی کا ایک اور ناقابل تردید ثبوت سامنے آگیا: ترجمان ن لیگشوکت خانم ڈونرز کو بطور پارٹی ڈونر اسکروٹنی کمیٹی رپورٹ میں ڈالنا خوفناک انکشاف ہے: ترجمان ن لیگ Up عمران خان سامان اٹھائیں اور چلتے بنیں ۔ مریم نواز کہاں چلتے بنیں؟ جیسے میاں صاحب کی فیملی جدہ بھاگ گئی تھی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

قانون کی حکمرانی کے بغیر کوئی بھی معاشرہ ترقی نہیں کرتا:وزیراعظمقانون کی حکمرانی کے بغیر کوئی بھی معاشرہ ترقی نہیں کرتا:وزیراعظم Islamabad PMImranKhan Law Justice ImranKhanPTI PTIofficial MoIB_Official GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »