کوئی شک نہیں ملک میں احتساب ہونا چاہئےاحتساب کے عمل کو یقینی کس نے بنانا ہے؟جسٹس منصور علی شاہ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کوئی شک نہیں، ملک میں احتساب ہونا چاہئے،احتساب کے عمل کو یقینی کس نے بنانا ہے؟جسٹس منصور علی شاہ

نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں نیب ترمیم کیخلاف عمران خان کی درخواست پر سماعت ہوئی، چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں بنچ نے سماعت کی،عمران خان کے وکیل خواجہ حارث کے دلائل دیتے ہوئے کہاکہ اسلام میں حکومتی عہدیداروں کے احتساب کا حکم ہے ،اسلام کے مطابق ملک میں ناانصافی کا ذمہ دار حکمران ہوتا ہے۔جسٹس منصور علی شاہ نے کہاکہ عمران خان کے سوا کسی سیاسی جماعت، شہری نے نیب ترمیم چیلنج نہیں کیں،25 کروڑ آبادی میں عمران خان ہی نیب ترمیم سے متاثر کیوں...

خواجہ حارث نے کہاکہ اگر نیب ترمیم کے خلاف درخواست کی بنیاد ٹھوس نہیں تو عدالت خارج کردے،جسٹس منصور علی شاہ نے کہاکہ آپ نے کہا نیب ترمیم ملکی قانون کے ڈھانچے کو کمزور کر رہی ہیں،عدالت کو یہ نہیں بتایا نیب ترمیم کون سے بنیادی حقوق کے خلاف ہیں۔ جسٹس منصور علی شاہ نے کہا کہ کوئی شک نہیں، ملک میں احتساب ہونا چاہئے،ملک میںاحتساب کے عمل کو یقینی کس نے بنانا ہے؟خواجہ حارث نے کہاکہ احتسابی عمل یقینی بنانے والے خود استثنیٰ حاصل نہیں کر سکتے،عدالت نے کہاکہ نیب ترمیم سے چھوٹ جانے والے کسی اور قانون کے تحت مجرم ضرور ہوں گے۔جسٹس منصور علی شاہ نے کہاکہ یہ نہیں ہو سکتا کوئی سب کچھ لوٹ کر گھر بیٹھ جائے گا،ممکن ہے نیب کے علاوہ جو قانون کرپشن پر لاگو ہوتا ہے وہ کمزور ہو،سپریم کورٹ کس اختیار کے تحت احتساب کا سخت قانون بنانے کاحکم دے ؟عدالت نے کیس کی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ملکی نظام مفلوج ھو چُکا۔ اب کسی سے کوٸی اُمید نہیں

Bus kar bhai 👏

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان سے پنڈی ٹیسٹ ہارنے کا کوئی ڈر نہیں ہے، پال کولنگ وڈانگلینڈ ٹیسٹ کرکٹ کو نئے طریقے سے کھیلنے کا سوچ رہا ہے، ٹیسٹ میچ جیتنا یا ہارنا دونوں ہی دلچسپ ہوتا ہے۔ تفصیلات جانیے: rawalpinditest PAKvsEng PCB ENGvPAK ECB BabarAzam𓃵 BenStokes
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کا ادب سے کوئی تعلق نہیں، انور مقصودکراچی: ( دنیا نیوز ) پاکستان کے معروف مصنف اور ڈرامہ نگار انور مقصود نے کہا ہے کہ پاکستان کا ادب سے کوئی تعلق نہیں، ہر حکومت میں عوام کو جانور سمجھا گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بناؤ کسی بولر کو کپتان ، پھر دیکھتا ہوں ایسی پچ بنتی ہے یا نہیں؟ عاقب جاوید پنڈی کی پچ پر برہمان کو آسٹریلیا کے ٹیسٹ میچ کے بعد احساس نہیں ہوا کہ انگلینڈ نے آنا ہے، نیوزی لینڈ نے آنا ہے تو ہمارا پچ کا کیا پلان ہے؟ عاقب جاوید Wabbasi007 That is a valid point. اس بندے کا مسئلہ بابر اعظم ہے یہ چاہتا ہے شاہین شاہ آفریدی کو کپتان بنایا جائے پورٹ ایبل پچ بنائی اتنا خرچہ کیا اور کھلانے کے لیے وہی پرانی سٹیجیڈی ، کچھ نہیں بدلا بس خرچا ہی ڈالا ہے رمیض راجہ نے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

نیٹ فلکس ٹریلر: شہزادہ ہیری نے ’کہانیاں لیک اور پلانٹ‘ کرنے کو ’گندا کھیل‘ قرار دے دیا - BBC News اردوشہزادہ ہیری نے نیٹ فلکس کے ہیری اینڈ میگھن سیریز کے نئے ٹریلر میں ’کہانیاں لیک کرنے اور انھیں پلانٹ کرنے‘ کے عمل کو ایک ’گندا کھیل‘ قرار دیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

روس سے سستا تیل لینے کا فیصلہ دکھاوا ہے: مزمل اسلماس فیصلے پر فوری عمل درآمد نہیں کیا جائے گا، مصدق ملک بتائیں تیل کس دن اور کس کنڈیشن میں آئے گا؟ رہنما پی ٹی آئی ہاہاہاہاہاہاہا سستا تیل تو روس ھمیں بھی نہیں دے رہا تھا ان کو کیسے دے گا چل رو نا۔ حوصلہ کر۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »