کوئی بیٹیوں کو کتابیں لادے تاکہ انکا سال ضائع نہ ہو، سیلاب سے متاثرہ بیوہ ماں کی دہائی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

میں چاہتی ہوں میری بیٹیاں اپنے پاوں پر کھڑی ہوجائیں اور کسی کی محتاج نہ رہیں اسی لیے ہمیشہ سے انہیں پڑھانے پر زور دیا: شاندار عزم کی حامل خاتون پشما

ملک بھر میں سیلاب متاثرین کہیں دو وقت کی روٹی کے منتظر ہیں تو کہیں وبائی امراض کے سبب دہائیاں دیتے نظر آرہے ہیں، ایسے میں سندھ کے ضلع خیر پور کی بیوہ پشما ایک ایسی خاتون ہیں جنہیں دکھ ہے قدرتی آفت میں بیٹیوں کی کتابیں بہہ جانے کا اور تعلیمی سال ضائع ہو جانے کا۔

پشما نے دن رات محنت مزدوری کر کے بچیوں کو پڑھایا اور ان کے سنہرے مستقبل کے خواب دیکھے لیکن سیلاب کے باعث نویں جماعت میں زیر تعلیم ان کی جڑواں بیٹیوں کی نہ تو کتابیں ان کے پاس رہیں اور نہ ہی اسکول رہا، پشما بی بی کا کہنا ہے کہ انہوں نے ایک ہی خواب دیکھا کہ لڑکیاں پڑھ لکھ جائیں۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے پشما کا کہنا تھا کہ شوہر کا انتقال تو 10 سال پہلے ہی ہو گیا تھا، رہی سہی کسر سیلاب نے پوری کردی لیکن مجھے نہ گھر ڈوبنے کا دکھ ہے، نہ جمع پونجی برباد ہونے کا افسوس ہے، بس کوئی ان کی بیٹیوں کو...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Inko batao 70 logo ka wafad america main 12000 doleer waly room main reh kr kitabain ly k aa raha.

چور حکومت کہاں ھے جیو والے اس بات پر بھی کچھ بھونکیں ۔کہ بس خاں پر بھونکنا آتا ھے تجھے ؟

Koi in ka pta batay please

koi baat nhn agly sal imtehan dy lengi.. کروڑ ha nojawan aala talem hasil kr ghar bethe hen

کوئی ان کی تفصیل شئیر کرسکتا ہے ؟ ڈی ایم کریں

Dm please nambr ya gr ka adris bjoo

kisi ko inka Pata ha to unsa bat karwa Dan IA problem hall ho jayy gi

How to help them - DM please

Kindly give me account number and amount۔

بیٹیوں کی فوٹو لگا کر بہتر نہیں کیا

ap k pas num ha in kh ? shear krin inbox main Please !

بھائی انکو ڈسٹرب ناں کریں ایسی باتوں سے مزے کرنے دیں۔۔

Address de inka

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

81 فیصد پاکستانیوں نے سیلاب کی وجہ موسمیاتی تبدیلیوں کو قرار دے دیاگیلپ سروے81 فیصد پاکستانیوں نے سیلاب کی وجہ موسمیاتی تبدیلیوں کو قرار دے دیا،گیلپ سروے GallupPakistanSurvey 81Percent Pakistanis Attributed ClimateChange FloodsInPakistan2022 FloodaffectedpeopleInPakistan Detail News👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سیلاب سے متاثرہ خاتون کے ہاں پیدا ہونے والے بچے کا نام ’سیلاب خان‘ رکھ دیا گیا(ویب ڈیسک) دادو میں سیلاب سے متاثرہ خاتون کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی تو بچے کا نام ’سیلاب خان‘ رکھ دیا گیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

گراؤنڈ میں رضوان کا بیٹیوں سے والہانہ اظہارِ محبت، بابر اور دھانی کی بھی گپ شپجب دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بابر کو 'مین آف دی میچ' کا ایوارڈ دیا گیا تو فاسٹ بولر شاہنواز دھانی بھی محمد رضوان کی بیٹیوں سے گفتگو میں مصروف تھے ویڈیو دیکھیں:GeoNews BabarAzam𓃵 Shahnawazdahani muhammadrizwan Allha pak imran fitne se dur rakhe 1q111 by
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آخری سورج گرہن کس قسم کا ہو گا؟رواں سال کا دوسرا اور آخری سورج گرہن 25 اکتوبر کو ہو گا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

عوام موبائل فون کالز پر اکاؤنٹ اور ذاتی تفصیلات فراہم نہ کریں، اسٹیٹ بینک - ایکسپریس اردوعوام کو مطلع کیا جاتا ہے کہ یہ پیغامات اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری نہیں کیے جارہے مزید پڑھیے: expressnews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نائیجیریا میں مسلح ڈاکوؤں کا مسجد پر حملہ، 15 افراد جاں بحقواقعے کے وقت پولیس کو فوری اطلاع دی گئی تھی تاہم پولیس کی جانب سے بروقت کوئی کارروائی عمل میں نہیں لائی گئی: شہری مسلح ڈاکو نہیں مسلح دہشتگردوں کا حملہ لکھیں نائجیریا میں دھشتگرد کو ڈاکو کہتے ہیں کیا؟
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »