کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کو باآسانی شکست دے دی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کو باآسانی شکست دے دی مزید پڑھیں: ExpressNews KKvQG QGvsKK

پاکستان سپرلیگ 7 کے چوتھے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کو باآسانی 8 وکٹوں سے شکست دے کر پوائنٹس ٹیبل پر اپنا کھاتہ کھول دیا۔

کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور کراچی کنگز کے درمیان ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کا چوتھا میچ کھیلا گیا، جس میں گلیڈی ایٹرز نے ٹاس جیت پر کراچی کنگز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ کراچی کنگز اننگز کے آغاز سے ہی گلیڈی ایٹرز کے بولرز کا مقابلہ کرنے میں مشکلات کا شکار نظر آئی اور کپتان بابر اعظم کے علاوہ کوئی بھی کھلاڑی زیادہ دیر تک وکٹ پر رُک نہ سکا۔

بابرالیون 113 پر ڈھیر ہوئی اور گلیڈی ایٹرز کو جیت کے لیے 114 کا ہدف دیا، جسے گلیڈی ایٹرز نے دو وکٹوں کے نقصان پر 15.5 اوورز میں ہی حاصل کرلی۔کراچی کنگز کی جانب سے کپتان بابراعظم اور شرجیل خان نے بیٹنگ کا آغاز کیا تاہم شرجیل خان صرف 10 رنز بنا کرسہیل تنویر کا شکار ہوئے، یوں بابر الیون کو 16 کے مجموعی اسکور پر پہلے نقصان کا سامنا کرنا پڑا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گلیڈی ایٹرز کی دعوت پر کراچی کنگز نے بیٹنگ کا آغاز کردیا - ایکسپریس اردوکوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی قیادت سرفراز احمد اور کراچی کنگز کی قیادت بابر اعظم کررہے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی ایس ایل7: زلمی نے دلچسپ مقابلے کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دے دیپشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے دیا گیا 191رنز کا ہدف 5وکٹوں کے نقصان پر آخری اوور میں پورا کرلیا، حسین طلعت 52 رنز بناکر نمایاں رہے۔ مزید جانیے :PZvsQG HBLPSL7 GeoNews
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ایس ایل7: پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے منہ سے فتح چھین لیپاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 7 ویں ایڈیشن کے دوسرے میچ میں پشاور زلمی نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔پشاور
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کو 8 وکٹوں سے شکست دے دیکوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی arynewsurdu Ary to geya 🤣🤣🤣 ak or match har kar news chal deyan corona bhot zada ha psl band karo🥳🥳🥳🥳
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کو 8 وکٹوں شکست دیدیپاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیون کے چوتھے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے شاندار پرفارمنس کی بدولت کراچی کنگز کو 8 وکٹوں سے باآسانی شکست دے دی۔ Degrees will be not accepted by the state institutes because of no fault of their own. Plz respond urgently. ImranKhanPTI GovtofPakistan ArifAlvi SMQureshiPTI fawadchaudhry StupidityByFM congratulations to Naseem, Smeed, Sarfaraz and whole team
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پی ایس ایل7: پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے منہ سے فتح چھین لیپی ایس ایل7: پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے منہ سے فتح چھین لی QGvPZ HBLPSL7 PSL2022 PSLAnthem PSLDay thePSLt20 TheRealPCB PeshawarZalmi TeamQuetta
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »