کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی TeamQuetta KarachiKingsARY KKvQG PSL2022 PSL7

میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کی جانب سے دیا جانے والا 114 رنز کا ہدف 16ویں اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ول اسمیڈ 30 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے، بین ڈکٹ دو رنز پر رن آؤٹ ہوئے، احسن علی نے 57 رنز کی شاندار اننگز کھیلی، کپتان سرفراز احمد 16 رنز کے ساتھ ناٹ

آؤٹ رہے۔کراچی کنگز کی جانب سے محمد عمران واحد وکٹ حاصل کرسکے۔اس سے قبل کراچی کنگز کی ٹیم 17.3 اوورز میں 113 رنز پر ڈھیر ہوگئی تھی اور گلیڈی ایٹرز کو جیت کے لیے 114 رنز کا ہدف دیاتھا۔کراچی کنگز کی ٹیم ابتدا سے ہی مشکلات کا شکار رہی اور آدھی ٹیم 34 رنز پر پویلین لوٹ گئی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پشاور زلمی کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف بولنگ کا فیصلہپشاور زلمی کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف بولنگ کا فیصلہ PZvQG PSL7
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 7: زلمی کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہپچھلے میچ کو دیکھتے ہوئے بولنگ کا فیصلہ کیا، کپتان پشاور زلمی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا پشاور زلمی کو 191 رنز کا ہدفکوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا پشاور زلمی کو 191 رنز کا ہدف ARYNewsUrdu QGvPZ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل7:کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا زلمی کو جیت کیلئے 191 رنز کا ہدفکوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اوپنرز کی شاندار بیٹنگ کی بدولت مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 190 رنز بنائے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کا میچ سنسنی خیز مرحلے میں داخل - ایکسپریس اردوزلمی کے کپتان وہاب ریاض اور گلیڈی ایٹرز کے شاہد آفریدی کورونا کے باعث میچ کا حصہ نہیں ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی ایس ایل7: پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے منہ سے فتح چھین لیپی ایس ایل7: پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے منہ سے فتح چھین لی QGvPZ HBLPSL7 PSL2022 PSLAnthem PSLDay thePSLt20 TheRealPCB PeshawarZalmi TeamQuetta
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »